پاکستانی عوام کے پاس مسلح افواج سے بھی زیادہ اسلحہ پایا جاتا ہے جس کی تعداد 4 کروڑ سے بھی زائد ہے۔ اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں عام شہریوں کے پاس اسلحہ کی تعداد 4 کروڑ 40 لاکھ سے زائد ہے جبکہ ملکی افواج کے پاس 23 لاکھ اسلحہ مزید پڑھیں
زمرہ:
میڈیکل رپورٹ میں دعا زہرہ کو نابالغ قرار دیدیا گیا
عدالت کے حکم پر دعا زہرہ کی کرائی گئی سرکاری میڈیکل رپورٹ میں اسے نابالغ قرار دیدیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دعا زہرہ کاظمی کی عمر تقریباً 17 سال ہے۔ واضح رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے 6 جون کو دعا زہرہ کی عمر کا تعین کرنے کا حکم دیا تھا، سندھ ہائیکورٹ نے 2 مزید پڑھیں
جس ملک میں ٹرولنگ جنرلز ہوں، وہاں ٹرولنگ جرنلسٹ بھی ہوتے ہیں: مطیع اللہ جان
سینئر صحافی مطیع اللہ جان نے کہا ہے کہ جس ملک میں ٹرولنگ جنرل ہوں وہاں ٹرولنگ جرنلسٹ بھی ہوتے ہیں۔ جس آپ کی ملک کی سیاست کو جنرلز کی جانب سے ٹرول کیا جا رہا ہو تو ایک صحافی انصاف کا ترازو لے کر سبزیاں تو نہیں بیچے گا۔ یہ بات انہوں نے نیا مزید پڑھیں
گرمی کی شدت میں اضافہ، امریکا میں بجلی بحران کا خطرہ منڈلانے لگا
واشنگٹن: گرمی کی شدت میں اضافے سے سپر پاور امریکا میں بھی بجلی بحران کا خد شہ پیدا ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا، ٹیکساس، رکنساس اور ایری زونا سمیت کئی امریکی ریاستوں میں بجلی بندش کے خدشات پیدا ہوگئے۔ بجلی بحران کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر امریکی صدر جوبائیڈن مزید پڑھیں
گستاخانہ بیان: نوپور شرما کے خلاف پہلے ہی ایف آئی آر درج
ممبئی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے گستاخانہ بیان پر معطل کی جانے والی ترجمان نوپور شرما کو ممبئی پولیس نے طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس کے کمشنر سنجے پانڈے نے کہا کہ بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما کو توہین آمیز بیان کے الزام میں مزید پڑھیں
قائد اعظم محمد علی جناح ؒ فیملی پارک عوام کے لئے کھول دیا گیا
کراچی: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ عظمیٰ کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی خصوصی کاوشوں سے شاہ فیصل کالونی میں وسیع و عریض خوبصورت قائد اعظم محمد علی جناح ؒ فیملی پارک عوام کی تفریح کے لئے کھول دیا گیا، ایڈمنسٹریٹر کراچی نے KMC کی جانب سے نو تعمیر فیملی پارک کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مزید پڑھیں
سپر اسٹور میں آتشزدگی، این ای ڈی یونیورسٹی سے مدد طلب کر لی گئی
کراچی: شہر قائد میں واقع ایک سپر اسٹور میں خوف ناک آتش زدگی کے باعث متاثرہ بلڈنگ بہ ظاہر ناقابل رہائش ہو چکی ہے، تاہم ایس بی سی اے نے اس بات کے باقاعدہ تعین کے لیے این ای ڈی یونیورسٹی سے مدد طلب کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جیل چورنگی پر مزید پڑھیں
ایک سال میں 6 کھرب 15 ارب روپے کی ادویات فروخت
لاہور: ایک سال کے دوران فارما کمپنیوں نے 3.4 ارب یونٹس فروخت کئے اور اس میں 12 فیصد گروتھ دیکھی گئی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران 6 کھرب 15 ارب روپے کی ادویات فروخت ہوئیں جبکہ ان ادویات کی تیاری کیلئے 2 سے ڈھائی کھرب روپے کا خام مال مزید پڑھیں
وفاقی اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال، کاروباری مراکز جلد بند کرنے پر اتفاق نہ ہو سکا
اسلام آباد — پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت نے منصوبہ پیش کر دیا ہے جس کے مطابق سرکاری اداروں میں ہفتے کی چھٹی بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستان میں بجلی کی بڑھتی لوڈشیڈنگ اور مہنگائی کی وجہ سے حکومت میں شامل جماعتوں کو شدید تنقید کا مزید پڑھیں
نیوز بلیٹن 2021-07-06
ID3