تاریخ میں پہلی مرتبہ تجرباتی دوا سے کینسر کے تمام مریض شفایاب

ویب ڈیسک —  تاریخ میں پہلی مرتبہ امریکہ میں ایک تحقیق کے دوران کینسر کی تجرباتی دوا لینے والے تمام مریض شفایاب ہوگئے ہیں۔ یہ تحقیق نیویارک کے میمورئیل سلؤن کیٹرنگ کینسر سینٹر میں کی گئی۔ اس تحقیق کے دوران ریکٹل کینسر سے متاثر محض 18 افراد کو تجرباتی طور پر ڈوسٹرالیماب نامی ایک دوا مزید پڑھیں

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں پہلے ون ڈے کے لیے تیار

ویب ڈیسک —  پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان بدھ سے تین ایک روزہ میچز کی سیریز کا آغاز ہو رہا ہے۔ سیریز کا پہلا میچ مقامی وقت کے مطابق شام چار بجے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہو گا۔ انتظامیہ نے میچ کے لیے تمام تیاری مکمل کر لی ہے جب مزید پڑھیں

آصف زرادی، حمزہ شہباز کی ملاقات، پنجاب میں ضمنی انتخابات کی حکمتِ عملی پر تبادلہ خیال

پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پنجاب میں ‘خواہش کے مطابق’ وزارتوں پر مسلم لیگ (ن) سے اختلاف ختم کرنے پنجاب پہنچے اور ملک کے سب سے بڑے صوبے کی 20 صوبائی نشستوں پر اگلے ماہ ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے اپنے سینئر اتحادی شراکتداروں کے ساتھ مشترکہ حکمت عملی وضع مزید پڑھیں

سابق افغان صدر دس لاکھ ڈالر سےبھی کم اپنے ساتھ لے گئے: رپورٹ

امریکی تفتیش کاروں کی ایک عبوری رپورٹ کے مطابق افغانستان کے سابق صدر اور ان کے سینئر مشیروں کے کروڑوں امریکی ڈالروں سے لدے ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ملک سے فرار ہونے کی کہانیاں بظاہر مبالغہ آرائی لگتی ہیں۔ صدر غنی اور ان کے قریبی ساتھی ایسے حالات میں ملک سے باہر نکلے تھے جب مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کمپنیوں کو دہشت گردی سے منسلک مواد نہ ہٹانے پر اربوں یورو جرمانہ دینا ہو گا

واشنگٹن ڈی سی —  دہشت گردی سے متعلق پوسٹ ہونے والا مواد کئی ملکوں میں تشویش کا باعث بن رہا ہے ۔ آزادی اظہار کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سے نمٹنے کے لیے اقدامات میں مشکلات درپیش رہی ہیں ۔لیکن اب یورپی یونین کے ملکوں میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز جیسا کہ فیس مزید پڑھیں

ٹی آر ٹی کی جانب سے دستاویزی فلموں کے ایوارڈ ز کی تقسیم

ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) کے زیر اہتمام  اس سال 13ویں بار منعقد ہونے وا لا "بین الاقوامی ٹی آر ٹی  دستاویزی ایوارڈز” ٹی آر ٹی  استنبول تپے باشی  اسٹوڈیوز میں ایوارڈ کی تقریب کے ساتھ  اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔  اس تقریب میں  قومی اور بین الاقوامی دستاویزی فلموں کی نمائش مزید پڑھیں

ازبیکستان کے تاریخی شہر بخارا کے لیے ترک ہوائی فرم کا فلائٹ آپریشن شروع

 وسطی ایشیا میں 2500  سالہ  قدیم  تاریخ کے مالک ازبکستان کے قدیم شہر بخارا میں جو کہ  اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم کی "عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست” میں شامل ہے کے لیے  ترکش ایئر لائنز  نے فلائٹ آپریشن شروع کر دیا ہے۔ اس  ضمن میں پہلی پرواز  کا   ہوائی اڈے پر مزید پڑھیں

اناج سے لدے جہازوں کو اجازت دینے سے قبل بارودی سرنگیں صاف کرنا ہونگی:کریملن

 کریملن ترجمان دیمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ یوکرین کی بندرگاہ اودیسا سے اناج کی برآمدات کو جاری رکھنے کےلیے علاقے سے بارودی سرنگوں کی صفائی کرنا ضروری ہے۔ ماسکو میں نامہ نگاروں کو ایک بیان دیتے ہوئے  ترجمان نے  اودیسا سے اناج کی برآمدات کے حوالے سے کہا کہ  اس حوالے سے صدر پوٹن نے مزید پڑھیں

الیکشن کی تاریخ دیں، پھر قومی اسمبلی میں واپسی کا سوچا جا سکتا ہے: عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کی تاریخ تک مذاکرات کی پیش کش پھر مسترد کردی کرتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کے علاوہ کسی اور آپشن پر بات چیت نہیں ہو سکتی۔ پاکستان تحریک انصاف نے فوری طور پر لانگ مارچ نہ کرنے اور اراکین اسمبلی کا استعفوں کی تصدیق کے مزید پڑھیں