راولپنڈی: توہینِ مذہب کے الزام میں دو مسیحی بھائیوں کو سزائے موت سنا دی گئی

اسلام آباد —  لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے انٹرنیٹ کے ذریعے توہین مذہب کے الزام میں دو مسیحی بھائیوں کو سزائے موت سنا دی ہے۔ درخواست گزار کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں افراد پر تمام الزامات ثابت ہوگئے ہیں اور ان کے لیپ ٹاپ سے توہین آمیز مواد بھی برآمد مزید پڑھیں

ملک کو موجودہ صورتحال سے نکالنے کیلئے مشکل فیصلے کئے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت نے حالات کی ضرورت کے تحت مشکل فیصلے کئے ہیں لیکن جلد ہی ملک کو اس صورتحال سے کامیابی سے نکال لیا جائے گا۔ بدھ کومتعدد ٹویٹس میں انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام کا بوجھ کم کرنے کے لئے کفایت شعاری کے اقدامات متعارف مزید پڑھیں

ہر جگہ مہنگائی،دنیا کمزور ترقی کے طویل دور میں داخل ہو رہی ہے: عالمی بینک

عالمی بینک نے کہا ہے کہ دنیا "کمزور ترقی اور بلند افراط زر کے ایک طویل دور میں داخل ہو رہی ہے،”۔ یہ بیان ایسے میں آیا ہے جب ادارے نے 2022 کے لیے عالمی ترقی کی پیشن گوئی 1.2 فیصد پوائنٹس کی کمی سے 2.9 فیصد کر دی ہے۔ ورلڈ بینک نے جنوری میں مزید پڑھیں

دکانیں رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ، تاجروں کا انکار

اسلام آباد —  پاکستان کی قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں صوبوں نے ملک میں توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق کیا ہے۔ حکومت نے مالی سال 23-2022 کے لیے 800 ارب روپے کا ترقیاتی بجٹ مختص کرنےکی تجویز منظور حکومت کی طرف سے جاری مزید پڑھیں

سوڈان: قبائلی جھڑپیں، 27 افراد ہلاک

سوڈان کے مغربی دارفور اور جنوبی کردوفان صوبوں میں قبائلی جھڑپوں میں 27 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ مقامی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق چاڈ کے ساتھ سرحدی صوبے مغربی دارفور کے شہر کلبوس میں عرب ریزیگات اور افریقی گیمیر قبیلوں میں اراضی کے اختلاف پر جھڑپیں شروع ہو گئیں جس کے نتیجے میں دو نوں طرف سے کُل مزید پڑھیں

عمران خان نے جان بوجھ کر سپریم کورٹ کے احکامات کی حکم عدولی کی: آئی ایس آئی، آئی بی رپورٹ

پاکستان کے خفیہ اداروں آئی ایس آئی اور آئی بی نے عمران خان کو لانگ مارچ کے دوران سپریم کورٹ کے احکامات کی کھلم کھلا خلاف ورزی کا قصور وار قرار دیدیا ہے۔ تفصیل کے مطابق انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی)، انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) اور اسلام آباد پولیس نے اپنی رپورٹس مزید پڑھیں

عالمی بینک یوکرین کو ڈیڑھ ارب ڈالر کی اضافی فنڈنگ فراہم کرے گا

نیویارک: ورلڈ بینک نے یوکرین کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر کی اضافی مالی امداد کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی بینک کے مطابق اس فنڈنگ سے یوکرائن حکومت سرکاری ملازمین اور سوشل ورکرز کو اجرت ادا کر سکتی ہے۔ ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ امدادی رقم ہے یا اسے قرضے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کے والد کی درخواست پر اعتراض عائد کردیا

لاہور ہائیکورٹ نے دعا زہرہ کی ساس کو ہراساں کرنے کی درخواست کے معاملے پر دعا زہرہ کے والد کی درخواست پر اعتراض عائد کر دیا ہے۔ رجسٹرار آفس نے سندھ ہائیکورٹ کے احکامات کی کاپی درخواست کے ساتھ لف کرنے کی ہدایت کردی جبکہ دعا زہرہ کو ذاتی حیثیت میں لاہور ہائیکورٹ پیش کرنے مزید پڑھیں