رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کے انتقال پر ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام اسٹوری میں دانیہ نے عامر لیاقت کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ دانیہ نے لکھا کہ ‘اللہ پاک عامر کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے’۔ خیال مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیر خزانہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں ریٹائرڈ لوگوں کی پنشن بھی بڑھانا ہوگی۔ اسلام آباد میں اقتصادی سروے رپورٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پاکستان کو چین سے 2 ارب 40 کروڑ ڈالر مل رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 4 فوجی ہلاک
کیلیفورنیا میں امریکی فوج کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 4 فوجی ہلاک اور ایک لاپتا ہو گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی فوج نے طیارے کے گر کر تباہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ایم وی 22 بی اوسپرے طیارہ میکسیکو کی سرحد سے 35 کلو میٹر مزید پڑھیں
بھارت میں مزدورہیرا ملنے سے راتوں رات لکھ پتی بن گیا
بھوپال: بھارت میں یومیہ اجرت پر کام کرنے والے انتہائی غریب مزدور کو 5.7 قیراط کا ہیرا مل گیا جس کی قیمت لاکھوں میں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مدھیہ پردیش کا غریب مزدور اپنے خاندان کی کفالت کے لیے دن رات محنت کرتا تھا تاہم اس مزدوری سے بمشکل ہی دو وقت کی روٹی مزید پڑھیں
موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لک منفی کردیا
اسلام آباد: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستانی بینکوں کا آؤٹ لک مستحکم سے منفی کردیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی کریڈٹ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کا اقتصادی آؤٹ لک منفی کرنے کے بعد پاکستانی بینکوں کی ریٹنگ بھی منفی کردی ہے. یاد رہے کہ چند روز قبل ہی بین الاقوامی مالیاتی مزید پڑھیں
صدرعارف علوی اور شیخ رشید کا عامر لیاقت کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کرگئے ،صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عامر لیاقت انتقال پر اظہار افسوس کیا اور تعزیت کی دعا کی ۔ صدر مملکت نے ڈاکٹر عامر لیاقت کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ اللہ مرحوم کو جواررحمت میں جگہ دے اور مزید پڑھیں
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت انتقال کرگئے
کراچی سے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت انتقال کرگئے۔ وہ گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ اسپتال منتقل کرنے پر ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کردی۔ کراچی کے علاقے خدادداد کالونی میں واقع گھر میں ایم این اے عامر لیاقت مردہ حالت میں پائے گئے۔ گھریلو ملازم کی اطلاع مزید پڑھیں
ادارے ٹوئٹس سے بہت اوپر ہیں، کسی کے کہنے پر بغاوت نہیں ہوتی، اسلام آباد ہائیکورٹ
عدالت عالیہ اسلام آباد میں متنازع ٹوئٹس کی وجہ سے ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ ادارے ٹوئٹس سے بہت اوپر ہیں، کسی کہ کہنے یا ٹوئٹس کرنے پر بغاوت نہیں ہوتی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان کے اثاثوں میں 5سال کے دوران 250 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ
سابق وزيراعظم عمران خان نے توشہ خانہ کے تحائف سے حاصل ایک کروڑ 16 لاکھ روپے کی آمدن مالی سال 2021ء کے ٹيکس گوشواروں ميں ظاہر کردی تاہم آمدن کہاں سے حاصل ہوئی، ٹيکس حکام کو کھل کر وضاحت نہیں کی گئی، عمران خان کے گزشتہ 5سال میں اثاثوں میں 250 فیصد اضافہ ہوگیا۔ زاہد مزید پڑھیں
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے
@2021 – All Right Reserved. Designed