پی ایس پی طول و عرض میں مقبولیت حاصل کررہی ہے، مصطفی کمال

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ایس پی کا نظریہ ملک کے طول و عرض میں مقبولیت حاصل کررہا ہے، اسی کا نتیجہ ہے کہ آج ظالم کمزور ہوگیا ہے، قوم اب پاک سرزمین پارٹی کے ساتھ دے کر مظلوموں کی ایسی قوت بنائے کہ ظالم مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے 14 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے پولیس کو حماد اظہر، ڈاکٹر یاسمین راشد، شفقت محمود سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے ان کی عبوری ضمانتیں 17 جون تک منظور مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے تنخواہوں، پنسن میں اضافی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے، جبکہ پنشنوں میں 5 فیصد اضافے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے خزانے مزید پڑھیں

لانگ مارچ: حماد اظہر، یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے 12رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک —  لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تحریکِ انصاف کے ”حقیقی آزادی مارچ ” میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں نامزد رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے جن رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں ان میں پارٹی کے مرکزی رہنما شفقت مزید پڑھیں

کراچی میں مشتعل افراد کا مندر پر حملہ و توڑ پھوڑ، نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

گزشتہ رات کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم افراد نے ہندو مندر پر حملہ کیا، وہاں توڑ پھوڑ کی اور ایک مورتی کی بے حرمتی کی۔ کورنگی پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار پانچ افراد رات گئے مندر کے پاس رکے اور وہاں کے نگران پنڈت کے بارے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے جنگلات میں آتشزدگی: ‘آگ لگی بھی اور جان بوجھ کر لگائی بھی گئی’

پشاور —  پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے جنگلات میں حالیہ دنوں میں پے درپے آگ لگنے کے واقعات میں انسانی جانوں کے زیاں کے علاوہ مالی نقصان بھی ہو رہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ گرمی کی شدت بھی آگ لگنے کی وجہ ہے، تاہم جان بوجھ کر بھی آگ لگائی جا رہی ہے مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں اسلحہ کنٹرول بل منظور

ویب ڈیسک —  امریکی ایوان نمائندگان نے بدھ کے روز بفلو، نیو یارک اور یووالڈی، ٹیکساس میں حالیہ بڑے پیمانے پر فائرنگ کے تناظر میں ایک عمومی گن کنٹرول بل منظور کیا، جس کے تحت سیمی آٹومیٹک رائفل خریدنے کے لیے عمر کی حد بڑھ جائے گی اور گولیوں کے میگزین کی فروخت پر پابندی مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: کمرشل عمارت میں آتشزدگی، 7 افراد ہلاک

جنوبی کوریا کے شہر ڈائیگو میں ایک کمرشل عمارت میں آگ لگنے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ شہری عدلیہ کے قریب واقع 7 منزلہ عمارت کی دوسری منزل میں لگی آگ کو بجھانے کے لئے بیسیوں فائر بریگیڈ ٹیمیں علاقے کی طرف منتقل کر دی گئی ہیں۔ اس وقت تک 35 مزید پڑھیں