جاپان اور امریکہ نے، ہفتے کے آخر میں شمالی کوریا کے میزائل تجربوں کے بعد، بحیرہ جاپان میں جنگی طیاروں کے ساتھ مشقیں کیں۔ جاپان وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق ہفتے کے آخر میں پیانگ یانگ انتظامیہ کی طرف سے مختصر مسافت کے 8بیلسٹک میزائل تجربوں کے جواب میں جاپان اور امریکہ مزید پڑھیں
زمرہ:
کیمرون، مسافر کشتی کے ڈوبنے سے 13 افراد ہلاک
کیمرون کے مرکزی علاقے میں واقع دریائے نیونگ میں ایک کشتی کے غرقاب ہونے سے کم ازکم 13 افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق دریائے نیونگ کے مقام Nyong-et-Kelle میں 20 افراد کے سوار ہونے والی کشتی نامعلوم وجہ سے ڈوب گئی۔ اس حادثے میں کم از کم 13 مزید پڑھیں
ترکی سے رواں سال کے اندر 35 ہزار افغان غیر قانونی تارکین وطن ملک بدر
سال کے آغاز سے اب تک ملک بدر کیے جانے والے غیر قانونی تارکین کی تعداد بڑھ کر 34,112 ہو گئی ہے۔ وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسسز کی جانب سے غیر قانونی تارکین وطن کی گرفتاری کے حوالے سے کاروائیوں کا سلسلہ سرعت سے جاری ہے۔ ترکی کی غیر قانونی نقل مکانی کی مزید پڑھیں
ترکی: غیر قانونی نقل مکانوں کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا
ترکی کے ضلع بالک ایسر کی تحصیل آئیوالک کے کھُلے سمندر میں یونانی عناصر کی طرف سے ترکی کے پانیوں میں دھکیلے گئے 44 غیر قانونی نقل مکانوں کو بحفاظت خشکی پر پہنچا دیا گیا ہے۔ موصول معلومات کے مطابق آئیوالک کے کھُلے سمندر میں ربڑ کی کشتی میں سوار نقل مکانوں کی اطلاع ملنے مزید پڑھیں
ملکی سیاست میں اہم پیشرفت، وزیراعظم شہبازشریف کی چودھری شجاعت حسین کی رہائش گاہ آمد
ملکی سیاست میں انتہائی اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے وفد کے ہمراہ مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے گھر جا کر ان سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے چودھری شجاعت کیساتھ ملاقات کے دوران ان کی خیریت دریافت کی۔ لیگی صدر نے بیرون ملک پاکستانیوں مزید پڑھیں
سابق بیوروکریٹ احد چیمہ کو وزیراعظم کا مشیر مقرر کردیا گیا
سابق بیوروکریٹ احد خان چیمہ کو وزیراعظم شہباز شریف کے مشیر مقرر کردیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے احد خان چیمہ کی وزیراعظم کے مشیر کے طور پر تعیناتی کی منظوری دی۔ ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 93- ایک کے تحت وزیراعظم مزید پڑھیں
ایران، ٹرین کا حادثہ، 13 افراد جاں بحق، 50 زخمی
ایران میں خطرناک ٹرین حادثے میں 13 افراد جاں بحق جبکہ 50 زخمی ہو گئے ۔ریسکیو حکام کے مطابق 15 شہریوں کی حالت تشویشناک ہے، ٹرین مشہد سے یزد جارہی تھی جب پٹڑی سے اتر کر کرین سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں ٹرین کی چار بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ رپورٹس کے مطابق تین مزید پڑھیں
مفتاح اسماعیل کو عمران خان کا شکرگزار ہونا چاہیئے، بلال غفار
کراچی: تحریک انصاف سندھ کے صدربلال غفار نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کو تنقید کرنے کے بجائے عمران خان کا شکر گزار ہونا چاہیے،ان کی کمپنی نے پی ٹی آئی حکومت میں تاریخی منافع کمایا۔ اپنے بیان میں بلال غفار کا کہنا تھا کہ مفتاح اسماعیل کی کمپنی نے سال 2020 اور 2021 میں مزید پڑھیں
ایران کا سندھ میں 25 ملین ڈالر سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ
کراچی: وزیراعلی سندھ کے مشیر زراعت سندھ منظورحسین وسان سے ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے وسان ہاؤس کراچی میں ملاقات کی جس میں سیکریٹری جنرل پاکستان قونصل فارن رلیشنس احسان مختار زبیری بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ایران کے قونصل جنرل حسن نوریان نے منظور حسین وسان سے دو طرفہ تجارت اور زرعی مزید پڑھیں
اشرف غنی افغانستان سے کتنی رقم ساتھ لے گئے؟
No media source currently available