ملتان: ویسٹ انڈیز نے سیریز کے پہلے ایک ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کپتان نکولس پوررن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کا روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی شام میں استحکام کو درہم برہم کرنے کے لیے بڑھتی ہوئی کارروائیوں کا ضروری جواب دیا جائے گا، اور یہ کہ خطے میں دہشت گردوں کی موجودگی ناقابل قبول ہے۔ وزارت مزید پڑھیں
ناروے ، یوکرین کو 22 خودکار ہووٹزر فراہم کرے گا
ناروے نے اعلان کیا کہ روسی حملوں کے خلاف یوکرین کی مدد کے لیے 22 خودکار ہووٹزر بھیجے گئے ہیں۔ روس اور یوکرین کے درمیان 24 فروری سے جنگ جاری ہے، ناروے کی حکومت نے یوکرین کو فوجی امداد کا نیا فیصلہ کیا ہے۔ ناروے کی وزارت دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں
عدالتی حکم پر والدین کی دعا زہرا سے ملاقات کرادی گئی
پولیس نے دعا زہرا کیس کی سماعت کے سلسلے میں لڑکی اور اس کے شوہر کو عدالت میں پیش کردیا جب کہ عدالتی حکم پر والدین کی دعا سے ملاقات کرادی گئی۔ پولیس نے سخت سکیورٹی میں دعا زہرا اور اس کے شوہر ظہیر احمد کو عدالت میں پیش کیا۔ سماعت کے آغاز پر درخواست مزید پڑھیں
ساتویں قومی "مردم” شماری اور اقلیتوں کے تحفظات
ادارہ برائے سماجی انصاف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر اور انسانی حقوق کے باوقار رہنما پیٹر جیکب شائد پاکستان کے اُن گنے چُنے افراد میں سے ہیں جو لفظ "مردم شماری” کی بنیاد میں موجود مرد پردھان نفسیاتی سوچ (پاکستان کے کیس میں یہ لاعلمی تو نہیں ہو سکتی مگر فکری ناخواندگی کی ایک بھرپور مثال ضرور مزید پڑھیں
نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخی کرنے والی نور پور شرما مسلمانوں کے جذبہ ایمانی سے خوفزدہ ہو گئیں
نئی دہلی : بھارت نے نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخی کرنے والی بی جے پی کی انتہاپسند خاتون رہنما نوپور شرما کے خلاف کارروائی کے بجائے سیکیورٹی فراہم کردی ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نوپور شرما کو جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں جس کی وجہ مزید پڑھیں
ورلڈ بینک کا پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد دینے کا اعلان
عالمی بینک نے پاکستان کو 258 ملین ڈالرز امداد کی منظوری دے دی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق پاکستان کے لیے رقم کی منظوری عالمی بینک کے بورڈ آف ایگزیکٹو ڈائریکٹرز نے دی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ یہ رقم پاکستان میں بنیادی صحت کے نظام میں بہتری کے لیے خرچ ہو گی۔کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ مزید پڑھیں
بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا جائے گا، شازیہ مری
وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ شازیہ مری نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دیا جائے گا۔ شازیہ مری نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوہے کہا کہ ملکی معیشت کا بہت بڑا حال ہے، چار برسوں میں مہنگائی عروج پر گئی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے عوام مزید پڑھیں
پنجاب میں فلور ملز کی ہڑتال آٹا ناپید، قیمت بڑھ گئی
پنجاب میں فلور ملز مالکان نے فلور ملوں میں چھاپوں، گرفتاریوں اور گندم پر قبضے کے خلاف ہڑتال کردی، جس کے بعد سستا آٹا نظام مفلوج ہوکر رہ گیا۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے آٹا کی ترسیل کا 30 سالہ ’’آٹا ڈیلرز سپلائی نظام‘‘ ختم کردیا گیا ہے، جس پر فلور ملز مالکان کی ہڑتال مزید پڑھیں
مسافر وین کھائی میں جاگری، 10افراد جاں بحق متعدد زخمی ،کوئٹہ
کوئٹہ: ژوب قومی شاہراہ پر قلعہ سیف اللہ کے قریب اخترزئی ادولہ کے مقام پر مسافر وین گہری کھائی میں جاگری۔ حادثہ کے نتیجہ میں 10سے زائد مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ حادثے کا شکار ہونیوالی مسافر وین لورالائی سے ژوب جارہی تھی۔حادثہ کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال قلعہ سیف اللہ میں مزید پڑھیں