یمن میں حکومت، حوثی اور عرب اتحاد کا "مشترکہ رابطہ آفس "  قائم   کرنے پراتفاق

یمن میں، حکومت، حوثی اور عرب اتحاد نے تشدد میں اضافے کو کم کرنے کے مقصد سے ایک "مشترکہ رابطہ آفس  ”  قائم   کرنے پر   اتفاق کیا ہے۔ یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی ہانس گرنڈ برگ  نے  کہا ہے کہ  یمن میں فریقین کی ملٹری کوآرڈینیٹنگ کمیٹی کا دوسرا اجلاس اردن کے مزید پڑھیں

‘آرمی چیف نے کسی سے کبھی بھی تین مہینے میں الیکشن کراونے کا وعدہ نہیں کیا’

ویٹرنز کے پریس کانفرنس کے حوالے سے اس معاملے سے واقف بعض اہم ذرائع نے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو بتایا ہے کہ بری فوج کے سربراہ جنرل باجوہ نے کسی سے کبھی بھی تین مہینے یا کسی اور مدت میں الیکشن کروانے کا وعدہ نہیں کیا اور نہ ہی اس طرح کی مزید پڑھیں

سابق لیفٹیننٹ جنرل آصف یاسین نے ملک کو لوٹا، میرے پاس ثبوت موجود ہیں، عاشر عظیم گل

سابق سول سروس آفیسر عاشر عظیم گل نے چونکا دینے والے انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق لیفٹیننٹ جنرل آصف یاسین ایک بزدل اور آئین شکن شخص ہے جو ملک کو لوٹ کر تباہی کے دہانے پر لے آئے ہیں۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں عاشر عظیم گل نے مزید پڑھیں

بھارت کا جنگی جنون بڑھنے لگا, اگنی 5 میزائل کا تجربہ

انتہا پسند مودی سرکار پرجنگی جنون سرچڑھ کر بولنے لگا، وزارت دفاع نے اگنی 5 بلیسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا۔ بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ انہوں نے 4 ہزار کلو میٹر تک مار کرنے والے اگنی سیریز کے چوتھے میزائل کا کام یاب تجربہ کرلیا ہے۔ بیان مزید پڑھیں

 سرگودھا کے ہر سو میں سے  41بچہ زمیندارانہ نظام کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے

 یونیورسل پرائمری ایجوکیشن کے تحت شرح خواندگی کے حوالے سے سروے کے دوران یہ بات سامنے آئی ہے کہ ضلع سرگودھا کے دیہاتوں کے ہر سو میں سے 41بچوں کا مستقبل زمیندارانہ نظام کی بھینٹ چڑھ جاتا ہے بھٹہ خشت مزدوروں کی طرح اپنی ضروریات یا علاج معالجہ کیلئے قرض لے کر زندگی بھر کیلئے مزید پڑھیں

شہباز حکومت میں ڈالر 200 سے اوپر جاپہنچا، حسان خاور

تحریک انصاف کے رہنما حسان خاور نے کہا ہے کہ پیٹرول شہباز حکومت میں 60 روپے مہنگا ہوا اور ڈالر 200 سے اوپر جاپہنچا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے جاری کردہ بیان میں حسان خاور نے شہباز شریف کے دور حکومت کی اب تک کی کارکردگی بیان کی ہے۔   پی ٹی آئی رہنما مزید پڑھیں

شہباز نے بجلی گھروں کے پیسے اپنی شوبازی پر خرچ کردیے، عمران اسماعیل

کراچی: سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاہے کہ لوڈ شیڈنگ کی وجہ بجلی گھروں کی ادائیگی نہ ہونے کے باعث ہے، شہباز نے بجلی گھروں کے پیسوں کو اپنی شوبازی اشتہارات پر خرچ کردیے۔ عمران اسماعیل نے ملک میں مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کی صورتحال پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں مزید پڑھیں

سی ایم اور مشیر برائے کھیل سندھ کھیلوں کے فروغ میں دلچسپی رکھتے ہیں، سید اویس الحسن

کراچی: پروفیسر اقبال میموریل ویلفئر ٹرسٹ اور لائیو اسپورٹس کے وفد جسمیں مقصود احمد اور زیڈ ایچ خرم اور میڈیا کواڈینیٹر کاشف احمد فاروقی شامل تھے چیف منسٹرسندھ سید مراد علی شاہ کے مشیر برائے کھیل کے آفس میں سندھ کی اسپورٹس میں موجودہ صورت حال معلوم کرنے کے لیے ان کے پرسنل سیکرٹری سید مزید پڑھیں

شام میں امریکی بیس پر حملے میں ایک امریکی فوجی اہلکار کے ملوث ہونے کا تعین

اس بات  کا تعین ہوا ہے کہ ماہِ اپریل  میں   شام کے مشرق میں   ایک فوجی اڈے پر  بھاری تعداد میں امریکی فوجیوں کے زخمی ہونے  کا موجب بننے والے  دھماکے کا مشکوک    شخص امریکی  فوجی   ملازم  تھا۔ متحدہ  امریکہ میں، آرمی کریمنل انویسٹی گیشن یونٹ کے ترجمان پیٹرک بارنس کا کہنا  ہے  کہ ممکنہ مزید پڑھیں