بھارت نے ایٹمی صلاحیت کے حامل طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ بھارتی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا کہ بیلسٹک میزائل "اگنی 4” کا کامیاب تجربہ 06 جون 2022 کی شام تقریباً ساڑھے چھ بجے اے پی جے عبدالکلام جزیرے اڈیشہ سے کیا گیا۔ وزارت نے یہ بھی مزید پڑھیں
زمرہ:
نیب کے ریٹائرڈ، حاضر سروس ملازمین اور ان کے خاندان والے اپنے اثاثے ظاہر کریں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نیب کے قیام سے اب تک نیب کے جتنے ملازمین ہے وہ اپنے اور خاندان والوں کے اثاثے ظاہر کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی سربراہی میں ہوا۔ ڈپٹی چیئرمین نیب زاہد شاہ نے مختلف پراجیکٹس پر کمیٹی کو مزید پڑھیں
امینے کاکاباوے: نیٹو اورسویڈن کےدرمیان کھڑی ہوئی رکن پارلیمنٹ: شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
جماعت اسلامی کا بھارتی سیاستدان کے گستاخانہ بیان پراحتجاج کا اعلان
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی کرنے کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا تھا کہ 9 اور 10 جون کو نبی کریم ؐ کی محبت میں اور ہندوستان کی حکمران پارٹی کی گستاخانہ جسارت کے خلاف مزید پڑھیں
صدرپاکستان نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیلِ نو کی منظوری دے دی
صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اقتصادی کونسل کی تشکیلِ نو منظوری دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 156- ایک کے تحت قومی اقتصادی کونسل کی تشکیلِ نو کی منظوری دی ہے۔ وزیراعظم قومی اقتصادی کونسل کے چیئرمین اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی کونسل مزید پڑھیں
‘فلم جاوید اقبال کا دوسرا پارٹ تب ہی آئے گا جب پاکستان میں پہلا ریلیز ہوگا’
کراچی — حال ہی میں ‘ایشین فلم فیسٹیول’ میں دو ایوارڈز جیتنے والی فلم ‘جاوید اقبال: دی ان ٹولڈ اسٹوری آف آ سیریل کلر’ پاکستان میں تو ریلیز نہ ہو سکی لیکن فلم کے ہدایت کار اسے عالمی سطح پر پیش کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ فلم رواں برس کینیڈا میں منعقد ہونے والے مزید پڑھیں
عمران خان کی گرفتاری پر ملک بھر میں فوری ردعمل دینے کا فیصلہ
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی قیادت کو ممکنہ گرفتاری پر اعتماد میں لیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کسی صورت امپورٹڈ حکومت کے سامنے نہیں جھکیں گے اور ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق کورکمیٹی اجلاس میں عمران خان نے کہا کہ حکومت نے مجھےگرفتار کرنے کا پلان مزید پڑھیں
ایکشن اسٹار جیسن اسٹاٹ ہیم اہل خانہ کے ہمراہ انطالیہ میں
دنیا کے نامور اداکار جیسن اسٹاٹ ہیم نے سیاحتی شہر انطالیہ میں اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ تعطیلات منائیں۔ گزشتہ سال وہ انطالیہ میں اپنی فلم "آپریشن فورچیون” کی عکسبندی کے لیے آئے تھے مگر اس بار انہوں نے اہل خانہ کے ہمراہ انطالیہ کے ریگنم کاریا ہوٹل میں قیام کیا ۔ اسٹاٹ ہیم مزید پڑھیں
یورپی یونین اور نیٹو کے خوف میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے: لاوروف
روس کے وزیر خارجہ سرگے لاوروف نے اپنے دورہ سربیا کے راستے میں رکاوٹ ڈالے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ مونٹی نیگرو، شمالی مقدونیہ اور بلغاریہ کے اپنے فضائی حدود بند کرنے کی وجہ سے لارورف کو دورہ سربیا منسوخ کرنا پڑا جس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
ع مطابق | ‘بچل کی بیٹی بڑی آوارہ ہے ، بستہ لے کر جاتی ہے’ حمیرا بچل کی کہانی
No media source currently available