پنجاب میں فلور ملز مالکان نے فلورکی فراہمی بند ہو گئی۔ذرائع کے مطابق لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ڈی جی خان سمیت صوبے کے تمام بڑے شہروں میں آٹا سپلائی بند ہونے سے عوام کو پریشانی کا سامنا ہے۔ فلور ملز مالکان نے راولپنڈی کے 100سیل پوائنٹ پر سستے آٹے کی فراہمی بند کردی ہے، مزید پڑھیں
زمرہ:
وزیراعظم کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کا اہم ملزم مقصود چپڑاسی چل بسا
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس مقدمے کے اہم فرد مقصود چپڑاسی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور انکے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس مقدمے شامل مقصود چپڑاسی دبئی میں انتقال کرگیئے، دبئی پولیس نے مقصود احمد مزید پڑھیں
امریکی سپریم کورٹ کے جج کے گھر کے قریب سےمسلح شخص گرفتار، اقدامِ قتل کا مقدمہ درج
ویب ڈیسک — امریکی سپریم کورٹ کے قدامت پسند جج سمجھے جانے والے جسٹس بریٹ کیونو کی رہائش کے قریب ایک مسلح شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ مشتبہ شخص نے پولیس کے سامنے اقرار کیا ہے کہ وہ جج کو قتل کرنے کی نیت سے ان کے گھر کے قریب موجود تھا۔ ریاست کیلی مزید پڑھیں
امن مذاکرات: ‘ٹی ٹی پی کے مطالبات تسلیم کرنے میں قانونی پیچیدگیاں حائل ہیں’
اسلام آباد — کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) نے حکومتِ پاکستان سے صوبۂ خیبرپختونخوا میں ضم ہونے والے وفاق کے زیرِانتظام سابق قبائلی علاقوں(فاٹا) کی پرانی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔البتہ ماہرین کے خیال میں اس مطالبے کے پیچھے افغان طالبان کی سوچ زیادہ کارفرما ہو سکتی ہے۔ کالعدم ٹی ٹی پی مزید پڑھیں
رکنِ قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے
ویب ڈیسک — رکنِ قومی اسمبلی اور ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کر گئے ہیں۔ وہ سیاست کے ساتھ ساتھ مختلف ٹی وی چینلز پر میزبانی کے فرائض بھی انجام دیتے رہے تھے۔ وائس آف امریکہ کے محمد ثاقب کے مطابق آغا خان اسپتال کی انتظامیہ نے تصدیق کی ہے کہ عامر مزید پڑھیں
بابر اعظم نے وراٹ کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
ویب ڈیسک — پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم مسلسل کامیابی کی سیڑھیاں چڑھ رہے ہیں اور اس بار انہوں نے ایک روزہ کرکٹ میں بطور کپتان تیز ترین ایک ہزار رنز مکمل کر کے نیا ریکارڈ بنا لیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف بدھ کو ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں بابر اعظم نے 103 مزید پڑھیں
پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات: القاعدہ کی بھارت میں خود کش حملوں کی دھمکی
ویب ڈیسک — بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنماؤں کے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات پر دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے مختلف شہروں میں خود کش حملوں کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی نشریاتی ادارے ‘این ڈی ٹی وی’ کی رپورٹ کے مطابق القاعدہ کی برِصغیر شاخ نے دھمکی مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے پریشر سے نکل آئی، اگر لانگ مارچ نہ ہوتا تو شاید الیکشن مل جاتا
صحافی شاہد میتلا نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے دبائو سے نکل چکی ہے۔ اگر پی ٹی آئی چیئرمین لانگ مارچ نہ کرتے تو شاید ان کو الیکشن کرانے کا کہہ دیا جاتا لیکن اب جلد انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ انہوں نے نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” مزید پڑھیں
تاجر برادری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے،قائم مقام گورنر سندھ
کراچی: قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے کہاہے کہ تاجر برادری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی اور ایک اہم اسٹیک ہولڈر کی حیثیت رکھتی ہے۔ آغا سراج درانی کا کہنا تھا کہ مقامی لوگوں کو روزگار کی فراہمی اور معاشی ترقی میں چھوٹی صنعتوں کا اہم کردار ہے۔قائم مقام گورنر سندھ سے حیدرآباد مزید پڑھیں
پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، 10سے زائد وزرا ءحلف اٹھائیں گے
پنجاب کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کرلیاگیا، ممکنہ طور پر رواں ہفتے میں ہی 10 سے زائد وزرا ءحلف اٹھائیں گے۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے سربراہ آصف علی زرداری سے ملاقات میں کابینہ میں توسیع سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ ذرائع مزید پڑھیں