کراچی کے کشمیر سنٹر کو بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: آزاد کشمیر کی حکومت نے کراچی کے کشمیر سنٹر کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے کشمیر لبریشن کمیشن کے زیر انتظام یہ سنٹر ملک کے کئی شہروں سمیت کراچی میں بھی 1991 میں قائم  کیا گیا تھا۔ پی پی آئی کے مطابق کراچی، لاہور اور میر پور کے کشمیر سنٹرز بند کر مزید پڑھیں

پاکستان نے بین الاقوامی قرضوں کی 497 ملین ڈالر کی اقساط ادا کردیں

کراچی: پاکستان نے بین الاقوامی قرضوں کی 497 ملین ڈالر کی اقساط ادا کردی ہیں، ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر کم ہو کر 15.176 بلین ڈالر رہ گئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت پاکستان نے 497 ملین ڈالر قرضوں کی اقساط ادا کردیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق زر مبادلہ کے ذخائر 497 مزید پڑھیں

ترکی: چاوش اولو ۔ گٹرس ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں چاوش اولو اور گٹرس نے  یوکرین  کے اناج کی رسد سے متعلق کاروائیوں، یوکرین کی تازہ  صورتحال اور شام میں انسانی امداد  کے مزید پڑھیں

آزاد جموں کشمیر وزیر اعظم کی سکیورٹی میں خلل، صحافیوں پر بھارتی ایجنٹ کا الزام لگا اندراج مقدمہ کی درخواست

پاکستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے وزیر اعظم کی زندگی کو مبینہ خطرات کے خلاف آج تحریک انصاف ریاست گیر احتجاج کر رہی ہے۔ ترجمان وزیر اعظم نے اپنے کارکنوں کے ذریعے 2 صحافیوں جن میں روزنامہ جدوجہد کے مدیر حارث قدیر اور دوسرے صحافی آصف اشرف تحریک انصاف اور دیگر سیاسی جماعتوں کے مزید پڑھیں

پی ایس پی طول و عرض میں مقبولیت حاصل کررہی ہے، مصطفی کمال

کراچی: پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پی ایس پی کا نظریہ ملک کے طول و عرض میں مقبولیت حاصل کررہا ہے، اسی کا نتیجہ ہے کہ آج ظالم کمزور ہوگیا ہے، قوم اب پاک سرزمین پارٹی کے ساتھ دے کر مظلوموں کی ایسی قوت بنائے کہ ظالم مزید پڑھیں

انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کرنے سے روک دیا

لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے 14 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری پر عمل درآمد روک دیا۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے پولیس کو حماد اظہر، ڈاکٹر یاسمین راشد، شفقت محمود سمیت پی ٹی آئی کے دیگر رہنماؤں کو گرفتار کرنے سے روکتے ہوئے ان کی عبوری ضمانتیں 17 جون تک منظور مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے تنخواہوں، پنسن میں اضافی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آئندہ مالی سال کے لیے بجٹ کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافے کی منظوری دی ہے، جبکہ پنشنوں میں 5 فیصد اضافے کی بھی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے سے خزانے مزید پڑھیں

لانگ مارچ: حماد اظہر، یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کے 12رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری

ویب ڈیسک —  لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تحریکِ انصاف کے ”حقیقی آزادی مارچ ” میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں نامزد رہنماؤں کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے پی ٹی آئی کے جن رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے ہیں ان میں پارٹی کے مرکزی رہنما شفقت مزید پڑھیں

کراچی میں مشتعل افراد کا مندر پر حملہ و توڑ پھوڑ، نا معلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

گزشتہ رات کراچی کے علاقے کورنگی میں نامعلوم افراد نے ہندو مندر پر حملہ کیا، وہاں توڑ پھوڑ کی اور ایک مورتی کی بے حرمتی کی۔ کورنگی پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر کے مطابق موٹر سائیکلوں پر سوار پانچ افراد رات گئے مندر کے پاس رکے اور وہاں کے نگران پنڈت کے بارے مزید پڑھیں