چین اور روس کے درمیان پہلے زمینی پل کا افتتاح

روس اور چین نے جمعہ کو دونوں ممالک کے درمیان سڑک پر پہلے پل کی نقاب کشائی کی۔ یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب یوکرین پر مغرب کے ساتھ کشیدہ تعلقات کے بعد روس نے ایشیا کو اپنا محور بنا رکھا ہے۔ دریائے آمور پر ایک کلومیٹر لمبا پل مشرقی روس مزید پڑھیں

میکسیکو میں ہائی وے سے 7 افراد کی  لاشیں برآمد

میکسیکو کی ریاست سان لوئس پوٹوسی میں ہائی وے سے 7 افراد کی  لاشیں برآمد ہوئی ہیں ۔ میکسیکو کی پریس کی  خبروں کے مطابق ریاست کے قصبے ایکویسمون میں Valles Rioverde ہائی وے سے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ جائے وقوعہ پر جانے والے پراسیکیوٹر آفس کے اہلکاروں  کے مطابق   متعلقہ  افراد کو مزید پڑھیں

بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس کے حوالے سے بڑا ریلیف فراہم

حکومت نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس کے حوالے سے بڑا ریلیف فراہم کر دیا ہے۔ ٹیکس سلیب 12 سے کم کرکے 7 کر دیئے گئے ہیں جبکہ جبکہ کم سے کم قابل ٹیکس رقم 12 لاکھ روپے سالانہ کر دی گئی ہے۔ ایسے افراد جن کی ماہانہ تنخواہ 10 لاکھ روپے مزید پڑھیں

حکومت نے 17 سو57 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چھوٹ دی، سروے رپورٹ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں مالی سال کے دوران 17 سو57 ارب روپے سے زائد کی ٹیکس چھوٹ دی ہے جبکہ ایف بی آر نے399 ارب66 کروڑ روپے کی انکم ٹیکس چھوٹ دی ہے۔ اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق اسیلز ٹیکس کی مد میں ایک ہزار 14ارب روپے کی چھوٹ دی گئی ہے کسٹمز مزید پڑھیں

برازیل میں  مونکی  پاکس کا پہلا کیس

برازیل میں  مونکی  پاکس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔ برازیل کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایجنسی برازیل کی خبر کے مطابق ساؤ پاؤلو شہر میں ہفتے کے آغاز میں مونکی  پاکس کے شبے میں اسپتال میں داخل ہونے والے ایک شخص میں یہ وائرس پایا گیا ہے۔ بتایا گیا کہ پرتگال اور اسپین کا مزید پڑھیں

نائجیریا، چرچ پر حملے میں اموات کی تعداد 40 ہو گئی

نائجیریا کے صوبے اوندو سے منسلک  اوو علاقے میں واقع ایک کیتھولک چرچ پر حملے میں  ہلاکتوں کی تعداد 40 تک جا پہنچی ہے۔ اوند صوبے کے گورنر  روتیمی  اکیرے دولو     نے بتایا ہے کہ اس حملے میں  اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والوں کی تعداد 22 سے 40 ہو گئی ہے، جبکہ  زخمیوں مزید پڑھیں

بجٹ میں ملکی دفاع کیلئے 1523روپے، تعلیم کیلئے صرف 109 ارب روپے مختص، تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ

وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش کر دیا ہے۔ اس بجٹ میں ملکی دفاع کیلئے 1523 ارب روپے جبکہ تعلیم کیلئے صرف 109 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 23-2022ء کے لئے 95 کھرب حجم کا بجٹ پیش مزید پڑھیں

‘مسلح افواج نے ڈیزل اور پیٹرول کی خصوصی بچت کیلئے اقدامات کرلئے’

مسلح افواج نے ڈیزل اور پیٹرول کی خصوصی بچت کیلئے بھی اقدامات کرلئے، جمعہ کے روز پوری فوج میں ڈرائے ڈے ہوگا، کوئی سرکاری ٹرانسپورٹ نہیں چلے گی۔ سماء ٹی وی کے مطابق رواں سال پاک فوج دفاعی بجٹ قومی بجٹ کا صرف 16 فیصد ہے۔ ٹیکسز اور ڈیوٹیز کی مد میں پچھلے 5 سال مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا، ہم ڈیفالٹ ہو سکتے ہیں:وزیر خزانہ

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جو حالات ہیں ہمارے پاس آئی ایم ایف کے پروگرام کے علاوہ کوئی آپشن نہیں بچا ورنہ ہم ڈیفالٹ ہو سکتے ہیں۔ جیو نیو کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کو انٹرویو دیتے ہوئے مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ لیکن ہم اپنے ملک کو کبھی ڈیفالٹ مزید پڑھیں