پی آئی اے کی پہلی پرواز 6 ماہ کے وقفے کے بعد چین پہنچ گئی 

شیان: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی پہلی پرواز 6 ماہ کے وقفے کے بعد 11 جون کو چین کے شہرشیان پہنچ گئی۔ پی کے 854 پرواز نے ہفتہ کی صبح اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 241 مسافروں کو لے کر اڑان بھری اور چین کے مقامی وقت کے مطابق شام 4 بج مزید پڑھیں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا نظر ثانی شدہ شیڈول جاری 

کراچی:صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا نظر ثانی شدہ شیڈول جاری کردیا گیاہے،صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں چار دن کی توسیع کردی گئی ہے، دوسرے مرحلے کے انتخابات میں حصہ لینے کے خواہش مند افراد اب 15 جون تک اپنے کاغذات نامزدگی جمع کراسکتے ہیں، مزید پڑھیں

لاہور: فضائی اور ٹرین آپریشن متاثر

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروزاوں میں فنی خرابی اور دیگر وجوہات کی بنا پر فلائیٹ آپریشن بری طرح متاثر رہا جس کے نتیجے میں لاہور آنے اور جانے والی ملکی اور غیر ملکی 7 پروازیں متاثر ہوئیں۔ جن میں سے 3 پروازوں کو منسوخ کرلیا گیا جبکہ 4 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ اسی مزید پڑھیں

کراچی کا اگلا میئر پیپلز پارٹی سے ہوگا، مرتضیٰ وہاب

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ کراچی کا اگلا میئر پیپلز پارٹی سے ہوگا اورپارٹی میں اتنی استعداد موجود ہے کہ وہ کراچی کے مسائل حل کرسکے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھاکہ کراچی میں بااختےار بلدیاتی نظام ہونا چاہئے، حکومت سندھ نے فیصلہ کیا ہے مزید پڑھیں

 کامن ویلتھ گیمزمیں شرکت کرنیوالے دستہ کے ڈوپنگ آگاہی کیلئے دوہ روزہ سیمینار کا اہتمام

لاہور: اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئرز ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام اور پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے تعاون سے کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنیوالے دستہ کے ڈوپنگ آگاہی کیلئے دوہ روزہ سیمینار نشترپارک اسپورٹس کمپلیکس کی ای لائبریری میں منعقد کیا گیا ، سیمینار کے پہلے روز کے مہمان خصوصی سیکرٹری اسپورٹس پنجاب اسد اللہ مزید پڑھیں

بی جے پی رہنماؤں کے متنازع بیانات پر بھارت میں ہنگامے، دو افراد ہلاک

نئی دہلی —  بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے دو رہنماوں کی جانب سے پیغمبرِ اسلام سے متعلق متنازع بیانات پر احتجاج اور پرتشدد مظاہروں کے دوران دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا۔ پتھراؤ میں مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کی چیکیا میں مصروفیات

ترک وزیر ِ خارجہ کی چیکیا میں مصروفیات جاری ہیں۔ چاوش اولو نے  چیکیا کے دارالحکومت پراگ میں منعقدہ  چوتھے  ایشیا ۔ یورپ سیاسی  فورم میں شرکت کی۔ صدارتی محل میں منعقدہ  اور چاوش اولو کے بھی  خطاب کرنے والا  یہ فورم  پریس کی عدم موجودگی میں سر انجام  پایا۔ ترک وزیر نے اس موضوع مزید پڑھیں

ایک لاکھ روپے ماہانہ کمانے والوں کو صرف 100 روپے ٹیکس ادا کرنا ہوگا

وفاقی حکومت نے مالی سال 2022-23ء کا بجٹ پیش کر دیا ہے اور اس حوالے سے سب سے زیادہ زیر بحث خبر تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس میں کٹوتی ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اپنی بجٹ تقریر میں کہا کہ اب سالانہ 6 لاکھ روپے سالانہ آمدنی کمانے والے افراد انکم ٹیکس جمع مزید پڑھیں