پنجاب کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا، اپوزیشن جماعتوں کا بجٹ اجلاس میں خلل ڈالنے کا منصوبہ

پنجاب حکومت کا اگلے مالی سال کے لیے 3226 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کا قلمدان کسی کے پاس نہ ہونے کے باعث صوبائی وزیر اویس لغاری بجٹ پیش کریں گے، بجٹ میں صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں پانچ فیصد اضافہ ہو گا۔ اس مزید پڑھیں

امریکہ میں گن کلچرکے خلاف مظاہرے

امریکہ میں ہزاروں نے افراد نے گن کلچر کے خاتمے اور اس حوالے سے سخت قوانین کے حق میں مظاہرے کیے ہیں۔ گزشتہ روز ملک بھر میں چار سو سے زائد ریلیاں نکالی گئیں، جن میں مظاہرین نے کہا کہ گن کنٹرول کو یقینی بنانے کے لیے قانون سازی کی جائے۔ امریکہ میں عوامی مقامات مزید پڑھیں

روسی صدر نے مقبوضہ یوکرینی علاقوں میں پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم دے دیا

 روسی صدر ولقا دیمیر پوٹن کی ہدایت پر مشرقی یوکرین کے شہروں میلیتوپول،خیرسون اور زاپوریا کی یوکرینی سول آبادی کو روسی پاسپورٹس کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔  پوٹن نے اس حوالے سے 25 مئی کو  خیرسون اور زاپوریا شہروں کے مکینوں کو روسی پاسپورٹس  کے حصول میں آسانی کےلیے ایک حکم نامہ جاری مزید پڑھیں

گن کلچر کے خلاف امریکہ بھر میں احتجاج،قانون سازی کی جائے،مظاہرین 

واشنگٹن:امریکہ میں ہزاروں نے افراد نے گن کلچر کے خاتمے اور اس حوالے سے سخت قوانین کے حق میں مظاہرے کیے۔میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں چار سو سے زائد ریلیاں نکالی گئیں۔  مظاہرین کاکہناتھا کہ گن کنٹرول کو یقینی بنانے کے لیے قانون سازی کی جائے۔ امریکہ میں عوامی مقامات پر شوٹنگ مزید پڑھیں

 کریمنل ریکارڈ والے پولیس افسران و اہلکاروں کی فہرستیں تیار

کراچی:صوبہ سندھ میں کریمنل ریکارڈ رکھنے والے حیدرآباد سے 63، مٹیاری سے 67، جامشورو کے 62 پولیس افسران واہلکاروں کو لائن حاضر کردیا گیا۔ سندھ میں کریمنل ریکارڈ والے پولیس افسران اور اہلکاروں کی فہرستیں تیار کر لی گئی ہیں جب کہ آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی ہدایات پر ان افسران و اہلکاروں مزید پڑھیں

اٹلی میں ہیلی کاپٹر حادثہ،وزیراعظم کا اظہار افسوس

 اطالوی وزیر اعظم لوئجی دی مایئو نے ہیلی کاپٹر حادثے میں 7 افراد کی ہلاکت پر اپنے گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔  دی مائیو نے اپنی ایک ٹویٹ میں توکسانا اور امیلیا رومانا نامی علاقے کے درمیان پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار  ہوئے ہیلی کاپٹر میں ہلاک ہونے والے 4 ترک اور دو لبنانی شہریوں مزید پڑھیں

شام میں بارودی سرنگ کا دھماکا،11افراد ہلاک،34زخمی

دمشق: شام کے شہر درعا میں دھماکے کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 11 افراد ہلاک جبکہ 34 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شامی حکام نے بتایاکہ دھماکہ ایک پک اپ ٹرک کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں ہوا، ہلاک ہونے والوں میں 5 بچے اور مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن، این اے240میں تصادم کا شدید خطرہ، سیکیورٹی ادارے ہائی الرٹ

کراچی:ضمنی الیکشن این اے240 میں تصادم کا شدید خطرہ ہونے کے باعث پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ضمنی الیکشن میں سیاسی و مذہبی جماعتیں پوری قوت سے حصہ لے رہی ہیں جبکہ ریلیوں اور کارنرز میٹنگز کا بھی سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ لانڈھی کے مزید پڑھیں

سندھڑی سمیت سندھ کےدیگر آم کی پوری دنیا دیوانی ہے، محمد سلیم خان

کراچی:محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر پریس انفارمیشن محمد سلیم خان نے کہا ہےکہ سندھڑی آم کی پوری دنیا دیوانی ہے۔ یہ بات انہوں نے مقامی شاپنگ مال میں مینگو خاص فیسٹیول کے افتتاح اور مختلف اسٹالز کا معائنہ کرتے ہوئے کہی۔ محمد سلیم خان کا کہنا تھا کہ آم صوبہ سندھ کی خاص سوغات میں خصوصا مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی نیورولیبارٹری قائم کردی گئی

کراچی: پاکستان کے معروف نجی تعلیمی ادارے نے ملک میں پہلی نیورو لیبارٹری قائم کردی، جس سے انسانی رویوں کو سمجھ کر فیصلہ سازی کرنے میں مدد ملے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں ٹیکنالوجی کی مدد سے انسانی رویوں کو سمجھ کر فیصلہ سازی پر اثر انداز ہونیو الے عوامل پر تحقیق شروع کردی مزید پڑھیں