ملک وقوم کو بنانے کیلئے وکلاء اپنا بھرپور کردارادا کریں، عمران خان

سابق وزیر اعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ملک وقوم کو خوددار اور خود مختار بنانے کیلئے وکلاءحقیقی آزادی تحریک میں اپنا بھرپور کردارادا کریں۔ موجودہ حکمرانوں نے دو ماہ میں تاریخی مہنگائی کردی ہے جس سے عوام کا جینا دوبھر ھوگیا ہے۔ بنی گا لہ میں چشتیاں مزید پڑھیں

بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کے تحت گوادر مستقل طور پر ترقی کر رہا ہے ، چینی میڈ یا

 چینی میڈ یا نے کہا ہے کہ گوادر فری زون کے پہلے مرحلے کی تعمیر مکمل ہوچکی ہے، جس سے مقامی لوگوں کو حقیقی فوائد حاصل ہو رہے ہیں۔ وہاں مجموعی طور پر 46 کمپنیاں قائم ہو چکی ہیں اور سرمایہ کاری کی رقم 3 ارب یوآن سے زیادہ ہے ، جس سے مقامی باشندوں مزید پڑھیں

نئی آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: پاکستان نے بھارت سے چوتھی پوزیشن چھین لی

ویب ڈیسک —  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کرکٹ ٹیموں کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے جس کے مطابق پاکستان نے ایک درجہ ترقی پا کر چوتھی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف تین ایک روزہ میچز کی سیریز میں کلین سوئپ کرنے والی پاکستان ٹیم سیریز مزید پڑھیں

عراق میں ریت کے طوفان سے ایک بار پھر نظام زندگی مفلوج

عراق میں ریت کے طوفان کے باعث بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تمام پروازیں روک دی گئیں۔ عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی آئی این اے کے مطابق ریت کے طوفان کے باعث بغداد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر تمام پروازیں معطل کر دی گئیں جس سے نظام زندگی بری طرح متاثر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019ء بحال کردیا

پنجاب حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2019 بحال کردیا ، ڈویژنل سطح پر کمشنرز مقامی حکومتوں کے ایڈمنسٹریٹر ہوں گے۔ اضلاع کے ایڈمنسٹریٹر بھی مقرر کرنے کا نوٹی فیکشن جاری کردیا گیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹی فکیشن سے معلوم ہوا ہے کہ تمام اضلاع میں مقامی حکومتوں کے ایڈمنسٹریٹرز بھی مقرر کر دیے مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف نے سبطین خان کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا

تحریک انصاف کے سبطین خان پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کے حلقے پی پی 88 میانوالی سے رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہونے والے سبطین خان کو صوبائی اسمبلی میں بطور اپوزیشن لیڈر نامزد کیا گیا جس کے بعد اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے ان کی تعیناتی مزید پڑھیں

امریکہ میں پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن سے تجاوز کر گئی

واشنگٹن: امریکہ میں پیٹرول کی قیمت پہلی مرتبہ پانچ ڈالر فی گیلن سے بڑھ گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پیٹرول کی قیمت 5 ڈالر فی گیلن سے بڑھ گئی۔ امریکہ میں ایک گیلن میں پونے چار لیٹر ہوتے ہیں۔ایک سال پہلے تک امریکہ میں پیٹرول کی اوسط قیمت 3.07 ڈالر تھی جس میں اب تک 62 مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد اضافے کی منظوری دے دی

لاہور: پنجاب کابینہ نے صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فی صد اضافے کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی کابینہ نے مالی سال 2022-23 کی بجٹ تجاویز کی منظوری دے دی، جس کے مطابق صوبے میں وفاق مزید پڑھیں

راہول گاندھی کی منی لانڈرنگ کیس میں پیشی، احتجاج کرنے والے کانگریس کے کٗیئ رہنما گرفتار

ویب ڈیسک —  بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی پیر کو منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں بیان قلم بند کرانے کے لیے تحقیقاتی ادارے ‘انفورسمینٹ ڈائریکٹوریٹ’ کے روبرو پیش ہوگئے ہیں۔ ان کے ہمراہ کانگریس کی جنرل سیکریٹری اور بہن پریانکا گاندھی بھی تھیں۔ راہول گاندھی کی پیشی مزید پڑھیں