سنگاپور: جاپان نے چین پر خطے کی موجودہ صورت حال تبدیل کرنیکی مبینہ کوششیں روک دینے پر زور دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگاپور میں ایشیائی سلامتی فورم کے اجلاس میں شنگریلا مذاکرات کے موقع پر بات کرتے ہوئے جاپانی وزیر دفاع کشی نوبواو نے اپنے چینی ہم منصب وی فینگہے سے مزید پڑھیں
زمرہ:
سندھ کابینہ نے ٹیکس فری بجٹ کی منظوری دے دی
کراچی: سندھ کابینہ نے 1700 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس فری بجٹ منظور کرلیا۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں کابینہ کو آئندہ مالی سال کے بجٹ پر بریفنگ دی گئی جس کے بعد کابینہ نے بجٹ کی منظوری دی۔ سندھ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ مزید پڑھیں
پنجاب: گرمی کی لہر سے آم کی پیدوار میں کمی
No media source currently available
ایف اے ٹی ایف اجلاس: ‘پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن ہیں’
اسلام آباد — عالمی سطح پر منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت کے تدارک کی نگرانی کرنے والے ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کا چار روزہ اجلاس منگل سے جرمنی کے دارالحکومت برلن میں شروع ہو رہا ہے جس میں پاکستان کو ‘گرے لسٹ’ یعنی نگرانی کی فہرست سے مزید پڑھیں
مقبول ترین براؤز ‘انٹرنیٹ ایکسپلورر’ 27 سال بعد باضابطہ طور پر بند
@2021 – All Right Reserved. Designed
راہل گاندھی کی منی لانڈرنگ کیس میں پیشی، احتجاج کرنے والے کانگریس کے کئی رہنما گرفتار
ویب ڈیسک — بھارت میں حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہل گاندھی پیر کو منی لانڈرنگ کے ایک کیس میں بیان قلم بند کرانے کے لیے تحقیقاتی ادارے ‘انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ’ کے روبرو پیش ہوگئے ہیں۔ ان کے ہمراہ کانگریس کی جنرل سیکریٹری اور بہن پریانکا گاندھی بھی تھیں۔ راہل گاندھی صبح 11 مزید پڑھیں
جنگیں، تنازعات: دنیا میں 35 سال بعد جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ
ویب ڈیسک — گزشتہ 35 سال میں دنیا بھر میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں کمی کے بعد، آئندہ عشرے میں جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ ہونے والا ہے۔ یہ تحقیق ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب روس کی یوکرین کے ساتھ جنگ کے دنوں میں عالمی سطح پر تنازعات میں اضافہ ہو مزید پڑھیں
ترکی کا کردار کلیدی ہے،خدشات دور کرنے کی ضرورت ہے: نیٹو
نیٹو کے سیکریٹری جنرل ژانز اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ ترکی نے متعدد بار اپنا کلیدی کردار ادا کیاہے وہ ہمارا اتحادی ملک ہے جس کی وجہ سے اس کے خدشات دورکرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ فن لینڈ کے دورےکے دوران سیکریٹری جنرل نے صدر ساولی نینیستو کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کا مزید پڑھیں
امریکی بیڑے کا شعبہ فضائیہ اوپر تلے حادثات کی وجہ سے بند کر دیا گیا
حالیہ دنوں میں رونما ہونے والے طیاروں کے حادثات کی وجہ سےامریکی بحری بیڑے نے اپنا شعبہ فضائیہ پروازوں کے لیے بند کر دیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ اس ماہ ہوئے تین حادثات کے بعد کیا گیا ہے۔ ایک امریکی فوجی پائلٹ F18 طیارے کی تربیتی پرواز کے دوران 3 جون کولاس اینجیلس کے قریب مزید پڑھیں
شمالی مقدونیہ کے وزیر اعظم دورہ ترکی پر
صدر رجب طیب ایردوان نے شمالی مقدونیہ کے وزیر اعظم دیمتر کوواچیوسکی کا استقبال کیا۔ وزیر برائے قومی دفاع ہولوسی آکار، وزیر داخلہ سلیمان سویلو اور وزیر تجارت مہمت موش نے بھی اس میٹنگ میں شرکت کی، جو استنبول دولما باہچے کے دفتر میں پریس کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔