No media source currently available
زمرہ:
اسرائیل کو فلسطین پر قبضے کی پالیسیوں سے باز رکھنے پر مجبور کیا جائے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی سر پرستی میں قائم کردہ مقبوضہ فلسطین، مشرقی القدس اور اسرائیل کے معاملے میں خود مختار بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ اسرائیل کو عالمی قوانین کی پیروی کرتے ہوئے فلسطین پر قبضے کے خاتمے کی راہیں تلاش کرنے پر مجبور کیا جائے۔ اقوام متحدہ انسانی مزید پڑھیں
فرانس میں مضر بیکٹیریا پنیر کے بعد دہی مِں بھی شامل، تفتیش کا آغاز
فرانس میں خوراک کا شعبہ اس وقت بیکٹیریا سے متاثرہ نظر آتا ہے۔ پیزا ،پنیر اور چاکلیٹس کے بعد دہی میں مضر بیکٹریا کی موجودگی کا پتہ چلا ہے۔ دہی ساز کمپنی مالونے ملک ھر سے اپنی تمام مصنوعات جمع کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد ای کولی نامی بیکٹیریا کی ممکنہ موجودگی مزید پڑھیں
اسرائیل کی اپیل: ایران کے خلاف علاقائی کولیشن قائم کیا جائے
ایران کے وزیر دفاع بینی گانٹز نے امریکہ کی زیرِ قیادت ایران کے خلاف علاقائی کولیشن قائم کرنے کی اپیل کا اعادہ کیا ہے۔ اسرائیلی فوجیوں کے لئے منعقدہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب میں گانٹز نے کہا ہے کہ "ایران نے جوہری تنصیبات کے کیمرے بند کررکھے ہیں اور علاقے میں جارحانہ آپریشنوں کو وسیع کر مزید پڑھیں
بجلی کا بحران بے قابو، 8 سے 14 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری
کراچی: حکومتی دعوﺅں کے برعکس بجلی کا بحران مزید شدت اختیار کر گیا ،شارٹ فال 6 ہزار 709میگاواٹ تک پہنچنے پر مختلف شہری اور دیہی علاقوںمیں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8سے14گھنٹے تک پہنچ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لوڈ شیڈنگ کے باعث شہرقائد کے مختلف علاقوں میں پانی کی قلت بھی شدید ہو گئی جس کی مزید پڑھیں
ڈی جی آئی ایس پی آر نے شیخ رشید کو جھوٹا قرار دیدیا
پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے دو ٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق حکومت کیخلاف کوئی سازش نہیں ہوئی۔ ہماری طرف سے اس معاملے پر سب کو واضح طور پر بتا دیا گیا تھا۔ شیخ رشید کا بیرونی مراسلے سے متعلق بیان درست نہیں ہے تفصیل کے مطابق ڈی مزید پڑھیں
میری مشرف سے کوئی دشمنی نہیں، وہ واپس آنا چاہیں تو حکومت سہولت فراہم کرے:نوازشریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر پرویز مشرف واپس آنا چاہیں تو حکومت کو چاہیے کہ ان کو تمام تر سہولیات فراہم کرے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں نواز شریف نے لکھا کہ میری پرویز مشرف سے کوئی ذاتی دشمنی یا عناد نہیں مزید پڑھیں
یو ایس ایڈ اور سندھ حکومت کا تعلیمی اصلاحات کیلئے عوامی بیداری منصوبے کی کامیابی پر تقریب کا انعقاد
کراچی(اسٹاف رپورٹر) امریکی ایجنسی برائے عالمی ترقی (یو ایس ایڈ ) اور سندھ کے محکمہ تعلیم و خواندگی (ایس ای ایل ڈی) کی جانب سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا، جس میں یو ایس ایڈ کے سندھ میں تعلیمی اصلاحات کیلئے عوامی بیداری کے پروگرام (ایس سی ایم پی) کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی مزید پڑھیں
خون عطیہ کرنے کے عالمی دن پر کراچی پریس کلب اور محمدی فاؤنڈیش کے اشتراک سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد
کراچی(اسٹاف رپورٹر) رضاکارانہ خون عطیہ کے عالمی دن کے موقع پر کراچی پریس کلب نے محمدی فاؤڈیشن کے اشتراک سے منگل کو کراچی پریس کلب میں ایک روزہ بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس کا افتتاح سندھ بلڈ ٹرانسفیوزن اتھارٹی کی ڈائریکٹر ڈاکٹر دُرّ ے ناز جمال نے کیا۔اس کیمپ کا مقصد تھیلسیمیا مزید پڑھیں
مہنگائی کے تناظر میں دفاعی بجٹ کم ہوا، پاک فوج کابجٹ پر ردعمل
راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ دفاعی بجٹ میں خطرے کا ادراک، چیلنجز کو مدنظر رکھا جاتا ہے، مہنگائی کے تناظر میں دیکھیں تو دفاعی بجٹ کم ہوا ہے،بھارت کا دفاعی بجٹ ہر سال بڑھتا ہے۔ وفاقی بجٹ منظور ہونے مزید پڑھیں