جعلسازی سے بچنے کیلئے سعودی عرب کا حج ویزا کا آن لائن پورٹل متعارف

سعودی عرب نے جعلی ٹریول ایجنسیز کے خلاف کریک ڈاﺅن کرنے کے لیے متعدد مغربی ممالک سے خواہشمند عازمین حج کے لیے سرکاری آن لائن پورٹل کے ذریعے ویزا کی درخواست دینا لازمی قرار دے دیا ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے کہاکہ نئے نظام کا اطلاق امریکا، کینیڈا، برطانیہ، یورپ اور آسٹریلیا پر مزید پڑھیں

عمران خان کو گرفتار کرنا رانا ثنا اللہ کی بھڑکیں ہیں، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنا رانا ثنا اللہ کی بھڑکیں ہیں۔ سابق وفاقی وزیر اطلاعات اور پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ہمیں 19 صوبوں کی ضرورت ہے اور 19 صوبوں کے براہ راست انتخابات ہوں۔ مزید پڑھیں

سندھ کا 1700 ارب روپے سے زائدکا بجٹ پیش، تنخواہوں میں اضافے کا اعلان

کراچی:اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کا 17 کھرب اور 13 ارب روپے کا بجٹ پیش کردیا، تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں پانچ فیصد اضافہ سمیت پولیس کانسٹیبل کا گریڈ 5 سے بڑھا کر 7 کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ اسمبلی کا اجلاس 50 منٹ مزید پڑھیں

عوام کا پیسہ زرداری خاندان کی عیاشیوں پر خرچ ہوتا آیا ہے، خرم شیر زمان

کراچی: تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)  پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ  15 سالوں سے سندھ کے عوام کا پیسہ جعلی بینک اکانٹس کے ذریعے دوبئی پار کیا گیا، سندھ کے عوام کا پیسہ زرداری خاندان کی عیاشیوں پر خرچ ہوتا آیا ہے۔ خرم شیر زمان  نے کہا کہ مزید پڑھیں

برکینا فاسو: مسلح حملہ، 50 شہری ہلاک

برکینا فاسو کے علاقے ساحل میں مسلح حملے کے نتیجے میں 50 شہری ہلاک ہو گئے ہیں۔ حکومتی ترجمان لیونل بیلگو نے منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات نامعلوم مسلح افراد نے تحصیل’ سیٹنگا’ پر حملہ کر دیا۔ شہریوں کو ہدف بنا کر کئے گئے حملے مزید پڑھیں

ترکی لاجسٹک سپر پاور بننے کی راہ پر گامزن ہے: وزیر عادل قارا  اسماعیل اولو

ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچر کے کے امور  کے  وزیر عادل قارا  اسماعیل اولو  نے کہا کہ ترکی، جو لاجسٹک سپر پاور بننے کی راہ پر گامزن ہے، نے ایشیا اور یورپ کے درمیان درمیانی راہداری میں ایک مضبوط متبادل لاجسٹکس اور پیداواری مرکز  میں تبدیل کرتے ہوئے اہم ذمہ داریاں ادا کرنے کا سلسلہ جاری رکھا مزید پڑھیں

بیلجیئم: پیڈل گھمائیں بجلی بنائیں

بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز کے ریلوے اسٹیشن پر نصب چارجنگ بائیسکل چلا کر مسافر اپنے ٹیلی فونوں کی بیٹریاں بلامعاوضہ چارج کر سکتے ہیں۔ اطلاع کے مطابق برسلز کے جنوبی ٹرین اسٹیشن پر نصب 4 عدد بائیسکل، پیڈل گھمائے جانے پر، بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ مسافر ٹرین کے انتظار کے دوران ان بائیسکلوں کو مزید پڑھیں

ایف آئی اے کی شہباز اور حمزہ کی دوبارہ گرفتاری کی کوشش بدنیتی ظاہر کرتی ہے: عدالت

اسپیشل کورٹ سینٹرل نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ضمانتوں کی توثیق کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ 22 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر ضمانت کے غلط استعمال کا الزام نہیں، 2 ،3 پیشیوں کے مزید پڑھیں

سوات میں جنگلات میں آگ لگنے کے نئے واقعات پر قابو پانے کیلئے آپریشن جاری

سوات کے پہاڑوں اور جنگلات کو تازہ آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جبکہ حکام نے یکم جون سے اب تک ضلع کے مختلف مقامات پر 70 سے زائد جگہ آتشزدگی پر قابو پانے کا دعویٰ کیا ہے۔ ضلع کے انتظامی افسر کے مطابق آگ لگنے کے نئے واقعات پر قابو پانے کے مزید پڑھیں