کراچی: عمان ویٹرنز اور پاکستان کے درمیان تیسرا میچ 1-1 گول سے برابر رہا، پاکستان ویٹرنز کلب کے فارورڈ اولمپئین سید سمیر حسین سیریز میں تین گول اسکور کرکے سیریز کے ٹاپ اسکورر کیساتھ بہترین کھلاڑی قرار پائے، عمان کے گول کیپر عاصم دائود کو شاندار کھیل پیش کرنے پر سیریز کے بہترین گول کیپر مزید پڑھیں
زمرہ:
ایڈمنسٹریٹر مرتضیٰ وہاب نے نو تعمیر شدہ فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح کردیا
کراچی : ایڈمنسٹریٹر کراچی، مشیر قانون اور ترجمان حکومت سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ میں نو تعمیر شدہ فٹ بال گراؤنڈ کا افتتاح کردیا، اس موقع پر ایڈمنسٹریٹر فٹ بال الیون اور ایم سی فٹ بال الیون کے درمیان ایک نمائشی میچ کھیلا گیا جس میں ایڈمنسٹریٹر کراچی مزید پڑھیں
جامعہ کراچی کے دو ‘لاپتا’ بلوچ طالب علم اہل خانہ کے دھرنے کے بعد واپس پہنچ گئے
کراچی — پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں گزشتہ ہفتے مبینہ طور پر ‘لاپتا’ ہونے والے جامعہ کراچی کے دو طلبہ گھر واپس پہنچ گئے ہیں۔دونوں طلبہ کی واپسی پیر کو سندھ اسمبلی کے باہر ہونے والے دھرنے کے بعد ہوئی ہے۔ صوبۂ بلوچستان کے ضلع کیچ سے تعلق رکھنے والے دو بلوچ مزید پڑھیں
ویو 360 | امریکہ میں نوجوان طلباٗ کی ذہنی صحت سے متعلق تشویش کیوں بڑھ رہی ہے؟ | منگل، 14جون 2022 کا پروگرام
No media source currently available
سرکاری ملازمین ہفتے میں ایک دن کاشتکاری کریں: سری لنکا کا منفرد فیصلہ
ویب ڈیسک — سری لنکا نے سرکاری شعبے کے کارکنوں کے لیے فی ہفتہ چاردن کےکام کی منظوری دی ہے تاکہ وہ ایندھن کی شدید قلت سے نمٹنے اورخوراک اگانے کے لیے ان کی حوصلہ افزائی کر سکیں۔ حکومت نے منگل کو کہا کہ اس وقت ملک بدترین مالی بحران سے نبرد آزما ہے۔ سری مزید پڑھیں
میانمار میں بغاوت کے بعد 600 مسلح گروہ وجود میں آئے ہیں، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ نے انکشاف کیا ہے کہ میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد ملک میں 600 کے قریب مسلح جتھے تشکیل پائے ہیں اور روہنگیا مہاجرین کو ان میں شمولیت پر مجبور کیا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے میانمار نوئلین ہیزر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بریفنگ میں کہا ہے مزید پڑھیں
اپوزیشن اور حکومت میں ڈیڈلاک برقرار، پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس شروع نہ ہوسکا
پنجاب میں بجٹ پیش کرنے کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں ٹھن گئی۔ پنجاب میں مسلم لیگ (ن) نے تحریک انصاف اور اسپیکر پرویز الٰہی کی شرائط ماننے سے صاف انکار کردیا ہے جب کہ اسپیکر کی غیرقانونی حرکت کا جواب دینے کا اعلان کیا ہے۔ پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج بھی تاخیر مزید پڑھیں
آئی ایم ایف پروگرام منظور نہ ہوا تو ای اے ڈی سے 1 پیسہ نہیں آئے گا، وزیر خزانہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکی ڈالر 205 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور امریکی ڈالر منگل کو 205 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ ماہرین اور تجزیہ کار ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کی وجہ بین الاقوامی منڈی میں ڈالر کی قدر میں اضافے کو قرار دے رہے ہیں۔ پاکستان مزید پڑھیں
کیا دعا زہراء انسانی سمنگلنگ گروہ کا شکار ہوئیں؟
@2021 – All Right Reserved. Designed