وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے منی لانڈرنگ کیس میں مونس الٰہی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے اہم شواہد اور ثبوت ملنے کے بعد چوہدری مونس الٰہی کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے مزید پڑھیں
زمرہ:
‘اگر پرویز مشرف کو وطن واپس لانا ہے تو پھر جیلیں کھول دیں، عدالتیں بند کر دیں’
سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی کے متعلق سینٹ میں گرما گرم بحث جاری ہے۔ جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مشتاق احمد نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کو اگر وطن واپس لایا جاتا ہے تو پھر جیلوں کے دروازے کھول دیں اور عدالتوں کو بند کر دیں کیونکہ انکی پھر کوئی مزید پڑھیں
پنجاب میں اسپیکرکے اختیارات محدود کرنےکیلئے آرڈیننس لانےکا فیصلہ
محکمہ قانون پنجاب نے اسپیکرپنجاب اسمبلی کے اختیارات محدود کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اختیارات محدود کرنےکے لیے محکمہ قانون نے سمری تیارکرلی ہے، اسمبلی کے رولز آف بزنس میں آرڈیننس کے ذریعے ترامیم کی جائیں گی۔ ذرائع نے بتایا ہےکہ اختیارات محدود کرنےکا فیصلہ اسپیکر پنجاب اسمبلی کے رویےکے باعث کیا گیا مزید پڑھیں
مودی کا بھارت، مسلمانوں کیلئے خطرناک بن چکا ہے، پیر محفوظ مشہدی
لاہور: جمعیت علمائے پاکستان( سواد اعظم) کے مرکزی صدر پیرسید محمد محفوظ مشہدی اور سیکرٹری جنرل پیر محمد اقبال شاہ نے بھارت میں توہین رسالت کے خلاف احتجاج کرنے پر مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے، ان کی املاک کو گرانے اور پولیس تشدد کی بھرپور مذمت کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ مسلمان مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا پاکستان سے بجٹ کو معاہدے کے مطابق ڈھالنے کا مطالبہ
عالمی مالیاتی ادارے نے پاکستان کے سال 2023-2202 کے وفاقی بجٹ پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو نئے مالی سال کے بجٹ اور آئی ایم ایف کی شرائط کے درمیان مطابقت کے لیے ابھی مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔ وائس آف امریکہ کی جانب سے پوچھے گئے سوال کے جواب مزید پڑھیں
بھارت: پیغمبر اسلام کے بارے میں متنازع بیان پر احتجاج میں شرکت پر کئی مظاہرین کے گھر مسمار
No media source currently available
گوانتانامو بے میں عراقی قیدی کا جنگی جرائم کا اعتراف
ویب ڈیسک — گوانتانامو بے کیوبا کے حراستی مرکز میں15 سال سے زیادہ عرصے سے قید ایک عراقی قیدی نے پیر کو جنگی جرائم کے الزامات کے تحت افغانستان کے اندر امریکی ، اتحادی افواج اور عام شہریوں کے خلاف القاعدہ کے حملوں میں کردار ادا کرنے کے جرم کا اعتراف کر لیا۔ کیوبا میں مزید پڑھیں
بابر کا پہلا نمبر برقرار، امام نے کوہلی کی دوسری پوزیشن چھین لی
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کے بعد اوپنر امام الحق نے بھی ون ڈے رینکنگ میں سابق بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی نئی جاری کردہ رینکنگ کے مطابق انگلینڈ کےجو روٹ ٹیسٹ کے نمبر ون جبکہ ون ڈے اور ٹی20 میں قومی ٹیم مزید پڑھیں
کورین پاپ بینڈ ‘بی ٹی ایس’ نے بریک کا اعلان کیوں کیا؟
ویب ڈیسک — کے پاپ کے مشہور بینڈ ‘بی ٹی ایس’ نے منگل کو گروپ کے طور پر کام کرنے سے بریک لینے کا اعلان کیا ہے۔’بی ٹی ایس’ کا کہنا ہے کہ "وہ انفرادی پروجیکٹس پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے وقفہ لے رہے ہیں۔” خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق کورین بینڈ نے مزید پڑھیں
مالی سال 23-2022 کا ایک ہزار 714 ارب روپے کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش
@2021 – All Right Reserved. Designed