ترکی کی جائز توقعات کو پورا کئے بغیر رکنیت مرحلے میں پیش رفت نہیں ہو گی: ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت پر بات چیت کی گئی۔ دونوں ممالک کی طرف سے نیٹو رکنیت کی طلب کے بارے مزید پڑھیں

شہباز حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گرا دیا، پیٹرول 233 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر گیا

وفاقی حکومت نے غریب عوام پر مہنگائی کا ایک اور بڑا بم گرا دیا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت فی لیٹر 233 روپے 89 پیسے کر دی گئی ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 24.03 مزید پڑھیں

جرمنی کا کمپنیوں کی اجارہ داری کے خلاف قوانین مزید سخت کرنے کا اعلان

برلن: جرمنی کے وزیر اقتصادیات نے اجارہ داری کے خاتمے سے متعلق حکام کو بااختیار بنانے کے لیے ایسے اقدامات کیے ہیں، جن کے ذریعے وہ ملی بھگت سے اشیا کی یکساں قیمتیں مقررکر کے منافع خوری کرنے والی کمپنیوں کو روک سکیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن وزارت اقتصادیات کی جانب سے اپنی مزید پڑھیں

عامر لیاقت کی اچانک پراسرار موت ، جائیداد کے تنازع پر قتل کا شبہ

کراچی: رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے درخواست دائر کردی گئی، جس میں جائیداد کے تنازع پر عامر لیاقت کے قتل کا شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ میں ڈاکٹر عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کیلئے درخواست دائر کردی گئی، درخواست میں ایس ایس پی ایسٹ و ایس مزید پڑھیں

میں نے سیاسی نہیں، ترجمان پاک فوج کی حیثیت سے بیان دیا تھا: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے تحریک انصاف کے الزامات کی سختی سے نفی کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کوئی سیاسی نہیں بلکہ پاک فوج کے ترجمان کی حیثیت سے بیان دیا تھا۔ میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ قومی مزید پڑھیں

یہودی آبادکاروں نے فلسطینی زمیندار کے زیتون کے درخت کاٹ دیئے

یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہری کے ملکیتی زیتون کے درخت کاٹ دیئے۔ یہ افسوس ناک واقعہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں پیش آیا۔ فلسطینی زمیندار محمد حسین کے مطابق یہودی آباد کاروں کا ایک جتھہ آیا جس نے اس کے زیتون کے آٹھ درخت کاٹ دیئے ۔ انہوں نے کہا ہے کہ ایلیہ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی اجلاس: شاہ محمود قریشی کا چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: نائب چیئرمین تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی نے ایوان اقبال میں پنجاب اسمبلی جلاس بلانے پر ردعمل میں کہا ہے کہ ایسا ماضی میں کبھی نہیں دیکھا گیا، پنجاب اسمبلی اجلاس کی جگہ اور وقت تبدیل کیا گیا تو اس کو عدالت میں چیلنج کیا جائیگا۔ میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

سلام تکافل نے حاجیوں کیلئے سلامتی ٹریول متعارف کرادیا 

کراچی: فرسٹ اسلامک انشورنس پاکستان ’’سلام‘‘ تکافل سے حاجیوں کی سہولت کیلئے سلامتی ٹریول ٹور متعارف کرادیا۔ حاجی میڈیکل، ایمرجنسی، ایکسیڈنٹ، ڈیتھ، سامان اور پاسپورٹ کی گمشدگی، ڈائریا (اسہال)، ہیضے، ڈی ہائیڈریشن کی صورت میں تکافل سے مستفید ہوسکتے ہیں۔ منیٰ میں ہر سال شدید گرمی اور حبس سے اموات ہوتی ہیں، اس صورت میں مزید پڑھیں

پرویز مشرف کی وطن واپسی،جے یو آئی اورپی پی کی حمایت،جماعت اسلامی کی مخالفت

 سینیٹ اجلاس میں سابق صدر پرویز مشرف کی وطن واپسی کے بارے میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان گرما گرم بحث ہوئی نکتہ اعتراض پر اظہار خیال کے دوران جے یو آئی اور پیپلز پارٹی کے سینیٹرز نے پرویز مشرف کی وطن واپسی کی حمایت کی،جبکہ جماعت اسلامی نے مخالفت کی،ن لیگ کے سینیٹر عرفان مزید پڑھیں