بہت اچھا ہو اگر عارف علوی صدر مملکت بن کے دکھائیں، مراد علی شاہ

وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی نااہلی اور ناتجربہ کاری نظر نہیں آتی ۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوری آباد پاور پلانٹ ریفرنس میں 22 پیشیاں ہو چکی ہیں اور مزید پڑھیں

بلوچستان، آئندہ مالی سال  کا بجٹ اجلاس 20 جون کو طلب 

 بلوچستان  حکومت نے  آئندہ مالی سال 2022.23 کا بجٹ اجلاس 20 جون کو طلب کرلیا۔ مالی سال 2022.23 کا بلوچستان بجٹ 90 ارب روپے سے زائد خسارے کا بجٹ ہوگا۔ ذرائع کے مطابق 600 ارب سے زائد حجم کے بجٹ میں 90 ارب سے زائد خسارے کا امکان ہے جبکہ 7 ہزار نئی آسامیاں کا مزید پڑھیں

 پاکستان کو مستقبل میں اعلی مقام دلانے کیلئے کوشاں ہیں، بلاول بھٹو

وزیرخارجہ بلاول زرداری نے کہا ہے کہ سی پیک سے خطے میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی،ہمارے چین کیساتھ بہت مضبوط تعلقات ہیں، ابھی بھی پاکستان عالمی طاقتوں کے مابین ایک پل کا کردار ادا کر سکتا ہے، پاکستان ماضی میں امریکا اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام میں اہم کردار ادا مزید پڑھیں

اصغر عظیم کی کھیل اور کھلاڑیوں کے لئے خدمات قابل تحسین ہیں، کامران ٹیسوری

کراچی :پی کے سی اے کے تحت اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کے سابق سیکریٹری اصغر عظیم کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا، تقریب میں( پی کے سی اے)کے سرپرست کامران ٹیسوری، سابق ٹیسٹ کرکٹرز توصیف احمد، شعیب محمد، اولمپئنز حنیف خان، ناصر علی، وسیم فیروز، کے ایچ اے کے چیئرمین گلفراز مزید پڑھیں

کراچی: ضمنی الیکشن کے دوران تصادم میں ایک شخص ہلاک، رینجرز طلب

کراچی —  کراچی کے علاقے لانڈھی کے حلقہ این اے 240 کے ضمنی انتخاب کے دوران سیاسی جماعتوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک جب کہ چار زخمی ہو گئے ہیں۔ صورتِ حال پر کنٹرول کرنے کے لیے علاقے میں رینجرز کو طلب کر لیا گیا ہے۔ مخالفین نے ایک دوسرے پر مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ کیوں؟

پشاور —  پاکستان کے چین سے ملحقہ علاقے گلگت بلتستان میں حالیہ دنوں میں خود کشی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے جس کے بعد حکام نے نفسیاتی مسائل اور غربت سے دوچار گھرانوں کے لیے کونسلنگ کے ہنگامی پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ گلگت بلتستان کے محکمۂ صحت کے ساتھ مزید پڑھیں

ترکی: چاوش اولو۔ ووجچ ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سرکاری دورے پر سربیا پہنچ گئے ہیں۔ دارالحکومت بغداد میں سربیا کے صدر الیگزینڈر ووجچ  نے چاوش اولو کے ساتھ ملاقات کی۔ ووجچ اور چاوش اولو نے دو طرفہ ملاقات کے بعد بین الوفود مذاکرات بھی کئے۔ ترکی وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق چاوش اولو آج مزید پڑھیں

روسی سیاحوں کی ترکی میں تعطیلات گزارنے کی طلب میں بے حد اضافہ

روسی ایسوسی ایشن آف ٹور آپریٹرز (اے ٹی او آر)  کے  مطابق  ترکی میں تعطیلات گزارنے والے سیاحوں کی تعداد موجودہ گنجائش سے بہت زیادہ ہے۔ اے ٹی او آر کے تحریری بیان میں بتایا گیا کہ ٹور آپریٹرز نے بتایا کہ مستقبل قریب کے لیے ترکی جانے والی پروازوں میں ٹور پیکجز کی کمی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی حکومت کے آئی ایم ایف سے معاہدے کے باعث پیٹرول کی قیمت بڑھانا پڑیں، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف اورپی ٹی آئی حکومت کے معاہدے کے باعث حکومت کے پاس پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں تھا۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے سے عوام کے متاثرہونے کا احساس ہے۔ پی ٹی آئی حکومت نے مزید پڑھیں