ہیومن رائٹس واچ (HRW) کا کہنا ہے کہ روس یوکرین کے خلاف اپنی جنگ میں شہریوں کو جانی نقصان پہنچا رہا ہے اور وہ ایسی بارودی سرنگیں استعمال کر رہا ہے جن پر بین الاقوامی سطح پر پابندی عائد ہے۔ 16 جون کو شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں، ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے مزید پڑھیں
زمرہ:
شمالی عراق: دہشتگردوں کی اشتعال انگیز فائرنگ،1 ترک فوجی شہید
شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے خلاف آپریشن میں 1 ترک فوجی شہید ہو گیا ۔ ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی عراق میں جاری پنجہ کلید آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کی اشتعال انگیز فائرنگ کی زد میں آکر 1 ترک فوجی شدید زخمی ہو گیا جو کہ اسپتال مزید پڑھیں
این اے 240 ضمنی انتخاب: ٹی ایل پی سب سے آگے
کراچی:کورنگی میں این اے 240 کی نشست کے ضمنی انتخاب میں غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) کے امیدوارشہزاد ہ شہباز نے میدان مارلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 309میں سے 299پولنگ اسٹیشن کے نتائج میں ٹی ایل پی کے امیدوار نے 10ہزار 272ووٹ لے کر نشست مزید پڑھیں
این اے 240 ضمنی انتخاب: ٹی ایل پی سب سے آگے
کراچی:کورنگی میں این اے 240 کی نشست کے ضمنی انتخاب میں غیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک لبیک پاکستان ( ٹی ایل پی ) کے امیدوارشہزاد ہ شہباز نے میدان مارلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 309میں سے 299پولنگ اسٹیشن کے نتائج میں ٹی ایل پی کے امیدوار نے 10ہزار 272ووٹ لے کر نشست مزید پڑھیں
تیل کی چڑھتی قیمتیں،ایندھن کمپنیاں پیداوار بڑھائیں:بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن نے ملک میں پٹرول کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے پیش نظر تیل کمپنیوں سے پیداوار بڑھانے کا کہا ہے ۔ بائیڈن نے ملک کی سب سے بڑی پٹرول کمپنی ایکسن موبل،شیورون،بی پی اور شیل سمیت دیگر کمپنیوں کو خطوط ارسال کیے ہیں۔ بائیڈن نے ان خطوط میں کمپنیوں کو لکھا کہ مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے ترکی کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔ ***روزنامہ ینی شفق : "بین الاقوامی پروازیں اب ” ترک ائیر لائینز” کے نام سے کی جائیں گی” صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ "جب ہم دنیا میں اپنے ملک کا نام ترکی سے ترکیہ میں تبدیل کرنے مزید پڑھیں
سربیا کے ساتھ 5 بلین ڈالر کے تجارتی ہدف کے نصف کو رواں سال میں پورا کر لیا جائے گا: چاوش اولو
ترکی کے وزیر داخلہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ سربیا کے ساتھ ہمارے 5 بلین ڈالر کے تجارتی ہدف کے نصف کو رواں سال میں پورا کر لیا جائے گا۔ سربیا کے سرکاری دورے کے دوران چاوش اولو نے سربیا کے وزیر خارجہ نیکولا سیلاکووچ کے ساتھ مذاکرات کے بعد مزید پڑھیں
فرح خان کیخلاف کرپشن کيس ميں بڑی پيشرفت، 11 کمپنیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دیرینہ دوست فرح خان کیخلاف کرپشن کيس ميں بڑی پيشرفت سامنے آئی ہے۔ ان کی گیارہ کمپنيوں کی تفصيلات منظر عام پر آ گئی ہیں۔ سماء ٹی وی کے رپورٹر زاہد گشکوری کی رپورٹ کے مطابق فرح خان عرف گوگی کے خلاف قومی احتساب بیورو مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ میں سعودی حکومت کا عازمین حج کیلئے مسجد الخِیف کھولنے کااعلان
ریاض: سعودی عرب نے اس سال منی میں عازمین حج کیلئے مسجد الخِیف کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق کورونا وبا اور محدود حج کے باعث مسجد الخِیف دو سال سے نہیں کھولی گئی تھی۔ وزارت اسلامی امورکمیٹی کے مطابق رواں سال 8، 10، 11، 12 اور13 ذی الحج کو حجاج مزید پڑھیں
سعودی عرب میں قوس قزح کے رنگ والے کھلونوں کی فروخت پرپابندی
سعودی عرب نے قوس قزح کے رنگ والے کھلونوں اور ملبوسات کی فروخت پر پابندی عائد کردی۔ سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی کے مطابق حکام نے دکانوں سے قوس قزح کے رنگ والے کھلونوں اور ملبوسات کو بڑی تعداد میں ضبط کرلیا ہے اور اس کی فروخت روک دی گئی ہے۔ سعودی حکام کا مزید پڑھیں