بھارت میں فوجی بھرتی کے نئے نظام "اگنی پتھ” کے خلاف جاری مظاہروں کے دوسرے روز مظاہرین نے پولیس پر پتھراؤ کیا اور ٹرین کی بوگیوں کو نذر آتش کر دیا۔ شمالی ریاست ہریانہ میں پولیس نے گزشتہ روز پتھراؤ کرنے والے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ کی تاہم آج یہ مظاہرین ایک بار مزید پڑھیں
زمرہ:
فیٹف اجلاس:پاکستان نے تمام شرائط مکمل کرلیں لیکن گرے لسٹ سے نکالنے کا اعلان نہ ہوسکا
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے تمام شرائط پوری کر لی ہیں۔ پاکستان کا دورہ کر کے شرائط کی تکمیل کی تصدیق کی جائے گی۔ واضح رہے کہ پاکستان جون 2018ء سے مسلسل فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) مزید پڑھیں
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 208 روپے سے بھی تجاوز کرگیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
شمالی کوریا کو آنتوں کی نئی نامعلوم وباء کا سامنا، وباء کے پھوٹنے سے نظام صحت مفلوج
پیانگ یانگ: شمالی کوریا کے جنوبی مغرب میں معدے اور آنتوں کی نئی نامعلوم وباء پھوٹ پڑی۔ نئی وباء کے پھوٹنے سے نظام صحت مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا میں متاثرین کی بڑی تعداد نامعلوم وباء کا شکار ہو رہی ہے جو ان کی آنتوں کو مزید پڑھیں
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان تعلقات میں بہت کچھ داؤ پرلگا ہواہے،نامزدسفیر
ریاض: سعودی عرب میں امریکا کے نامزد سفیر مائیکل ریٹنی نے کہا ہے کہ توانائی کی فراہمی اور امریکی ترجیحات سے ہم آہنگ سعودی توانائی پالیسی کی حوصلہ افزائی الریاض حکومت کے ساتھ میری بات چیت کا محور ہوگی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انھوں نے یہ بات سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے روبرو بیان مزید پڑھیں
بھارتی نوجوانوں کا فوج میں ملازمت کی نئی اسکیم کے خلاف احتجاج،ٹرینیں نذرآتش
پٹنہ: بھارت میں مشتعل ہجوم نے فوج میں بھرتی کی ایک نئی قلیل مدتی اسکیم کے خلاف احتجاجی ریلیوں کے دوران میں متعدد ٹرینوں کو آگ لگا دی اور ان کی پولیس کے ساتھ جھڑپیں ہوئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرقی ریاست بہار میں پولیس نے بے ہنگم ہجوم کو منتشر کرنے کے لیے اشک مزید پڑھیں
حکومت تمام مسائل جلد خوش اسلوبی سے حل کر لے گی، جے یو آئی
اسلام آباد: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں یوسف رضا گیلانی اور وفاقی وزیر خورشید شاہ کی ملاقات، ملک کی سیاسی صورتِ حال اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، تینوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اتحادی حکومت بجلی بحران سمیت تمام مسائل مزید پڑھیں
غیرقانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر ایڈوکیٹ جنرل سندھ کو نوٹس جاری
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے محمود آباد کچی آباد ی میں غیرقانونی تعمیرات کے خلاف درخواست پر ایڈوکیٹ جنرل سندھ اور ڈی جی ایس بی سی اے کو نوٹس جاری کردیئے۔سندھ ہائیکورٹ میں محمود آباد کچی آبادی میں غیر قانونی تعمیرات سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ درخواستگزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ محمود آباد مزید پڑھیں
ہمارے دورکی رپورٹ پر پاکستانی پلان کومکمل ہوا، عمران خان
لاہور: تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے نہ صرف ملک کو بلیک لسٹ ہونے سے بچایا بلکہ 34میں سے 32ایکشن پلان کو بھی مکمل کیا۔ عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت نے اپریل میں باقی 2 آئٹمز پر تعمیل رپورٹ پیش کی جس کی بنیاد پر ایف مزید پڑھیں
تنگدستی کے باعث کرکٹ چھوڑنےکا فیصلہ کرلیا تھا
کراچی :ذیشان ضمیراے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے ذیشان ضمیر حالات اور تنگدستی کو شکست دے کر پی سی بی پاتھ ویزپروگرام کا حصہ بن گئے ہیں۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل 2022 میں تباہ کن باؤنسر سے کراچی کنگز کے کپتان اور عالمی رینکنگ مزید پڑھیں