کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہمی کیلئے معاہدہ طے پا گیا

لاہور: کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی فراہم کیلئے میوہسپتال اور بینک آف پنجاب میں معاہدہ طے پا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی موجودگی میں معاہدے پر دستخط کیے گئے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی کینسر کے مریضوں کیلئے مفت ادویات کی فراہمی کیلئے خصوصی کاوش رنگ لے آئی۔ کینسر کے مریضوں مزید پڑھیں

بھارت کے ساتھ تعلقات کی پالیسی میں تبدیلی نہیں آئی، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے گزشتہ روز بھارت کے ساتھ تعلقات سے متعلق دیے گئے بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرقی پڑوسی ملک کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے پاکستان کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے جب کہ موجودہ پالیسی پر قومی اتفاق رائے ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

پنجاب کی  10 شوگر ملیں غریب کسانوں کی کروڑوں روپے کی نادہندہ نکلیں

پنجاب کی  10 شوگر ملیں  غریب کسانوں کی کروڑوں روپے کی نادہندہ نکلیں، کین کمشنر نے کاشتکاروں کو ادائیگیوں کیلئے نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق  شوگر ملز مالکان  نے کاشتکاروں کو فروری، مارچ اور اپریل کی ادائیگیاں نہیں کیں۔ تاندلیانوالہ شوگر ملز ون فیصل آباد 27 کروڑ  70 لاکھ سے زائد، تاندلیانوالہ مزید پڑھیں

 دیہی علاقوں کے نام پر پی پی سارا فنڈ ہڑپ کر جاتی ہے، عمران اسماعیل

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے شہری علاقوں پر پی پی کی توجہ کم ہے۔ سارا فنڈ دیہاتی علاقوں کے نام پر ہڑپ کیا جاتا ہے، پی ٹی آئی اتوار کو مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاج کرے گی۔ شاہراہ قائدین پر احتجاجی مظاہرے سے عمران مزید پڑھیں

  مہنگائی میں 3.38 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے، ادارہ شماریات

ملک بھر میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہوگیا جبکہ مجموعی شرح 27 اعشاریہ 82 فیصد ہو گئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں 3 اعشاریہ 38 فیصد کا ریکارڈ اضافہ ہوا، ملک میں مہنگائی کی شرح 29 اعشاریہ 65 فیصد تک جا پہنچی، مزید پڑھیں

سری لنکا اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

کولمبو: سری لنکا اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ 19 جون کو آر پریما داسا سٹیڈیم ، کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا تیسرا مزید پڑھیں

محمد رضوان کی ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں چھکے چوکوں کیساتھ واپسی

قومی ذمے داریاں نبھانے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شاندار واپسی کی ہے۔تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیوٹی سے واپسی کے بعد محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں ٹیم سسکس کو دوبارہ جوائن کیا اور پہلے ہی میچ میں برق رفتاری کے ساتھ نصف مزید پڑھیں

ویمن کرکٹ ٹیم کے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ کیلئے اشتہار جاری

پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے لیے اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تلاش شروع کر دی ہے۔ پی سی بی نے کوچ کی تلاش کے لیے اشتہار جاری کر دیا ہے، اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ کی تقرری کا مقصد ویمن کرکٹرز کی فزیکل فٹنس کو بہتر بنانا ہے۔ اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ مزید پڑھیں

روس کو اس جنگ کی سب سے زیادہ قیمت چکانی چاہیے، صدر زیلنسکی

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ روس کو اپنے ملک کے خلاف شروع کی گئی جنگ کی "سب سے زیادہ” قیمت ادا کرنی چاہیے۔ زیلنسکی اور برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے دارالحکومت کیف میں ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔ اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ دفاعی مزید پڑھیں

دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلےکیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائرکردی

دعا زہرا کے والد نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ درخواست میں دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے مؤقف اختیارکیا ہےکہ سندھ ہائی کورٹ نے 8 جون 2022 کو دعا زہرا کو اس کی مرضی سےفیصلہ کرنےکا حکم دیا، دعا زہرا کے بیان اور میڈیکل ٹیسٹ مزید پڑھیں