حالات تیزی سے خراب ہورہے ہیں سپریم کورٹ کو سوموٹو لینا چاہیے، شیخ رشید

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ایک مہینے میں درآمدی بل 100 فیصد بڑھ گیا، عنقریب بجلی میں اضافے کا تیسرا کرنٹ لگے گا، ایک ارب کی ترسیلات اور 500 ملین ایکسپورٹ کم ہوگئی ہیں۔ اپنے ٹویٹ میں شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ڈالر 210 روپے کا ہوگیا مزید پڑھیں

روس کے  15 ہزار امیر افراد ملک چھوڑنے کیلئے تیار

برطانیہ کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روس کے ہزاروں کروڑ پتی افراد ملک چھوڑ کر باہر جانا چاہتے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزارت دفاع نے بتایا کہ روس کے 15 ہزار امیر افراد نے امیگریشن کے لیے درخواستیں دے رکھی ہیں۔ دوسری طرف روسی افواج کی یوکرین میں پیشقدمی جاری ہے، مزید پڑھیں

ضعیف مسافروں کو سہولیات کی عدم فراہمی پر سول ایوی ایشن کا نوٹس

کراچی: سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ایئرپورٹ پر ضعیف مسافروں کو سہولیات کی عدم فراہمی پر نوٹس لے لیا اور تمام ایئرلائنز کو ہدایت نامہ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ پر ضعیف مسافروں کو سہولیات کی عدم فراہمی پر سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نوٹس لیتے ہوئے باچا خان ایئرپورٹ کے حوالے سے سی مزید پڑھیں

ترکی۔ ضلع دیار بکر میں دو دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا

دیار بکر میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کی نام نہاد اپے موسی فورس کے دو دہشت گردوں کو بے اثر کر دیا گیا۔ وزیر داخلہ سلیمان سویلو نے کوسٹ گارڈ کمانڈ کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر دارالحکومت انقرہ میں منعقدہ تقریب میں بتایا کہ  دیار باقر اور جنڈارمیری فورسسز کی طرف مزید پڑھیں

ہم دہشت گردی اور دہشت گرد تنظیم پی کے کے کی مذمت کرتے ہیں، سویڈن

سویڈن نے اعلان کیا  ہے کہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان پوسٹوں کے حوالے سے اقدامات کیے گئے ہیں جن میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم YPG/PKK کے سرغنہ  عبداللہ اوج لان اور تنظیم کی تصاویر عمارتوں پر لگائی گئی ہیں۔ سویڈن کی وزارت خارجہ کے مطابق،” ہمیں یقین ہے کہ ہیرا پھیری مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کا ایک جوان شہید

اطلاع  ملی ہے کہ  شمالی وزیرستان میں  حفاظتی اہلکاروں  اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک فوجی جوان  شہید ہوگیا۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق شمالی وزیرستان کے ضلع میران شاہ میں دہشت گردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں نائیک زاہد احمد نے بہادری سے لڑتے مزید پڑھیں

بائیں بازو کی جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس، آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات کا مطالبہ

پاکستان کمیونسٹ پارٹی کی میزبانی میں ملک کی بائیں بازو کی جماعتوں کی کل جماعتی کانفرنس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ آئی ایم ایف کی غلامی سے نجات کیلئے فوری طور پر غیر پیداواری اخراجات کم کرکے اعلیٰ سرکاری ملازمین کی مراعات ختم کی جائیں۔ کمیونسٹ پارٹی آف پاکستان نے کہا ہے کہ جموں مزید پڑھیں

  چین کا نیوزی لینڈ کیساتھ دوستی کو مزید گہرا کرنے پر زور

آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں چین کے سفیر وانگ شیا لونگ نے چین۔ نیوزی لینڈ اور ان کے عوام کے درمیان دوستی کو مزید گہرا کرنے کیلئے ریوی ایلے کے جذبے کو آگے بڑھانے پر زور دیا ہے۔ چینی سفیر نے یہ مطالبہ ہفتہ کے روز نیوزی لینڈ چائنہ فرینڈ شپ سوسائٹی (این زیڈ سی ایف مزید پڑھیں

وزارت داخلہ کی گاڑیوں کے کالے شیشوں کے جعلی اجازت ناموں کا انکشاف 

وزارت داخلہ کے نام سے منسوب گاڑیوں کے کالے شیشوں کے جعلی اجازت نامے جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق وزارت داخلہ نے غیر قانونی اجازت نامے بنانے والے جعلسازوں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے کو جعلسازوں کے خلاف کاروائی مزید پڑھیں