ویب ڈیسک — سعودی عرب کے وزیر برائے اسلامی امور عبدالطیف الشیخ نے ایک نوجوان خاتون اہل کار کو اس کی تعلیمی قابلیت کی بنیاد پر وزارت کا ترجمان تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے۔ خلیجی نشریاتی ادارے ‘گلف نیوز’ کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکہ میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو کووِڈ۔19 ویکسین لگائی جا سکے گی
امریکہ میں 5 سال سے کم عمر بچوں کو کورونا وائرس ویکسین لگائی جا سکے گی۔ امریکہ بیماریوں کے کنٹرول و سدباب مراکز CDC کے سائنس دانوں پر مشتمل مشاورتی کمیٹی نے ماڈرنا اور فائزر/ بائیون ٹیک کی 5 سال سے کم عمر بچوں کے لئے تیار کردہ کووِڈ۔19 ویکسین کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس مزید پڑھیں
ترکی: PKK کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا
شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں حملے کی تیاریوں میں مصروف علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKKکے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ” ہماری دلیر مسلح افواج، شام کے شمال میں دہشت گردوں کے خلاف پیش بندی مزید پڑھیں
سیاسی رہنماؤں کی گرے لسٹ سے باہر نکلنے کا کریڈٹ لینے کی دوڑ جاری
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کو مسلسل کیوں گرے لسٹ میں رکھا ہوا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل2022 بغیر دستخط کے واپس بھجوا دیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
سبی میں کار سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 5 افراد جاں بحق،3 زخمی
کوہلو: بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے کٹ منڈائی بیجی ندی میں گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، جس کے نتیجے یں 5 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ لیویز حکام نے بتایا کہ گاڑی میں 10 سے زائد افراد سوار تھے اور تمام کٹ منڈائی سے سبی کی جانب آ رہے تھے، مزید پڑھیں
دارلحکومت میں ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کا داخلہ بند
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 21جون سے ماحولیاتی آلودگی کا باعث بننے والی گاڑیوں کا داخلہ بند کردیا جائے گا، انسپکٹر جنرل (آئی جی)پولیس اسلام آباد اکبرناصرخان نے ایس ایس پی ٹریفک کو عملدرآمد کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی جی اسلام آباد نے کہاہے کہ یہ مہم انوائرمنٹ پروٹیکشن مزید پڑھیں
اقوام متحدہ: لیبیا مشن ملک میں نفرت انگیز زبان کی مذمت کرتا ہے
اقوام متحدہ کے لیبیا مشن UNSMILنے ملک میں نفرت انگیز بیانات کی مذمت کی ہے۔ UNSMIL نے "بین الاقوامی نفرت انگیز بیانات کے خلاف جدوجہد کے دن” کی مناسبت سے ٹویٹر پیج سے بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں لیبیا میں تنفر آمیز زبان کی مذمت کی گئی اور کہا گیا ہے ملک میں تنفر آمیز مزید پڑھیں
فلسطینی شہدا کا خون قوم کی وحدت کی علامت ہے ،اسماعیل ہانیہ
دوحہ: اسلامی تحریک مزاحمت(حماس)کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے شمالی مغربی کنارے کے شہر جنین میں قابض اسرائیلی فوج کے ہاتھوں قتل ہونے والے شہدا یوسف صلاح، برا لحلوح اور لیث ابوسرور کے اہل خانہ سے ٹیلیفون پر بات کی۔ فون پر بات کے دوران حماس کے سربراہ نے قابض فوج کے اس مزید پڑھیں