بلوچستان میں مزدوروں پر حملے، ایک ہفتے میں آٹھ مزدور اغوا، دو ہلاک

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مزدوروں پر فائرنگ اور اغوا کے کئی واقعات پیش آئے ہیں جن میں دو مزدور ہلاک اور آٹھ اغوا ہوچکے ہیں۔ اغوا ہونے والے مزدوروں کو کئی روز گزرنے کے بعد بھی بازیاب نہیں کرایا جاسکا ہے۔ بلوچستان کے ضلع کیچ میں پیر کی صبح مزید پڑھیں

انقرہ پاکستان انٹرنیشنل اسکول میں دنیا کے مختلف ممالک کے طلباء کی گریجویشن پر رنگا رنگ تقریب

    ترکی کے دارالحکومت  انقرہ میں پاکستان ایمبیسی  انٹرنیشنل  اسٹڈی گروپ (PEISG) جو   ایک اسکول سے زیادہ   اقوام ِ متحدہ جیسے ادارے کا منظر پیش کرتا ہے میں اس وقت 65 ممالک کے  طلبا ء و  طالبات پاکستان کے پرچم  تلے   زیر تعلیم ہیں میں گزشتہ ہفتے     کرونا وائرس کی پابندیوں کے خاتمے کے مزید پڑھیں

حکومت کا وفاقی اور صوبائی محکموں میں ‘بجلی بچت مہم’ شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت نے وفاقی اور صوبائی محکموں میں بجلی بچت مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام محکموں کے سیکرٹریز اپنے محکموں سے متعلق بجلی بچت کا پلان دیں گے۔ ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ گریڈ 17 سے 20 تک کے افسران کے دوران ڈیوٹی 3 گھنٹے اے مزید پڑھیں

گورنر کے اسمبلی آرڈیننس کیخلاف فوری حکم امتناع کی استدعا مسترد

لاہور: ہائی کورٹ نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کی گورنر کے آرڈیننس کے خلاف فوری حکم امتناع جاری کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں اسپیکرپنجاب اسمبلی کی گورنر کے آرڈیننس پر فوری حکم امتناع جاری کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، عدالت نے فوری حکم امتناع جاری کرنے مزید پڑھیں

شہر قائد میں بارشوں کے آغاز پر محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری

کراچی: شہر قائد میں پری مون سون بارشوں کا آغاز کل سے ہوگا، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کی شام میں بادل کراچی میں داخل ہوں گے، جو 22 تاریخ تک جم کر برسیں گے۔ چیف میٹرلوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق کراچی میں اربن فلڈنگ کا کوئی مزید پڑھیں

انگلینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال ستمبر میں پاکستان کا دورہ کریگی 

لندن: انگلینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ انگلینڈ کرکٹ ٹیم رواں سال ستمبر کے دوسرے ہفتے میں پاکستان پہنچے گی اور پاک انگلینڈ کرکٹ سیریز 15 ستمبر سے 2 اکتوبر تک کھیلی جائے گی۔ سیریز کے لیے میچز لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں کروانے پر غور مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ،اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر رجب طیب ایردوان  نے اسرائیلی ہم منصب اسحاق ہرزوگ سے بات چیت کی ہے ۔  صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق، اس ٹیلی فون بات چیت میں ترک۔اسرائیل تعلقات اور دیگر علاقائی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔  صدر ایردوان اور ان کے اسرائیلی ہم منصب کے درمیان بات چیت میں انسداد دہشتگردی اور سلامتی سمیت،دو طرفہ مزید پڑھیں

نائیجیریا میں دو گرجا گھروں پر حملے

نائیجیریا کی ریاست کدونا میں 2 گرجا گھروں پر مسلح حملوں میں 3 افراد ہلاک اور متعدد کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ ایک تحریری بیان میں، کدونا اسٹیٹ کی داخلی سلامتی اور داخلی امور کے کمشنر سیموئیل ارووان نے کہا کہ موٹر سائیکلوں پر سوار مسلح افراد نے کجورو ضلع میں دو گرجا گھروں مزید پڑھیں