انٹرمیڈیٹ امتحانات: ممکن� بارشوں کے پیش نظر شیڈول میں نظر ثانی کا عندی�

فائل فوٹو کراچی:اعلی ثانو ی تعلیمی بورڈ کراچی نے گیارہویں اور بارہویں جماعت کے جاری امتحانات کے دوران شہر میں ممکنہ تیزبارشوں کے پیش نظر امتحانی شیڈول میں نظر ثانی کا عندیہ دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات انو ر علیم خانزادہ نے کہا کہ محکمہ موسمیات مزید پڑھیں

سعودی عرب نے ترکی سمیت 4 ممالک پر سفری پابندی اٹھانے کا فیصلہ کرلیا

سعودی عرب نے ترکی سمیت 4 ممالک پر سفری پابندی اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس موضوع پرخبر  سرکاری خبر رساں ایجنسی SPA میں شائع ہوئی ہے۔ اطلاع کے مطابق  ایک ماہ قبل ترکی، ہندوستان، ویت نام اور ایتھوپیا میں نئی ​​قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) کی وبا کی وجہ سے لگائی گئی سفری مزید پڑھیں

عمران خان اپریل میں آرمی چیف تبدیل، الیکشن میں دھاندلی اور مخالفین کو نااہل کروانے والے تھے: حامد میر

سابق وزیر اعظم عمران خان اپریل 2022 میں نیا آرمی چیف لا کر جلد الیکشن کروانا چاہتے تھے جن میں انہیں دو تہائی اکثریت دلوائی جاتی اور ان کے مخالفین، خصوصاً مسلم لیگ نواز کے خلاف ایک محاذ کھڑا کیا جا رہا تھا جس کے لئے آصف علی زرداری سے بھی رابطہ کیا گیا تھا مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات کا جوہری توانائی کا تیسرا یونٹ کام شروع کرنے کیلئے تیار

ابوظہبی: برکہ جوہری پلانٹ کے تیسرے ری ایکٹر میں ایندھن بھرنے کا کام جاری ہے۔ ایندھن کا عمل مکمل ہونے کے ساتھ ہی یہ تیسرا یونٹ بھی بجلی پیدا کرنا شروع کر دے گا۔ اس سلسلے میں اس کے لیے لائسنس پچھلے ہفتے حاصل کیا گیا اور لائسنس ملنے کے فوری بعد ایندھن بھرنے کا مزید پڑھیں

بنگال اسمبلی میں نوپور شرما کیخلاف قرارداد منظور

نئی دہلی: بھارت کی بنگال اسمبلی نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی معطل رہنما نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگال اسمبلی نے بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما کے گستاخانہ بیان کی مذمت میں ایک قرارداد منظور کی ہے۔ مزید پڑھیں

منا�قت اور منا�ق کو عوام اچھی طرح پ�چانتے �یں ، مریم نواز

لاہور:مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم صفدر نے کہا ہے کہ عمران خان کی منافقت کو عوام اچھی طرح پہچانتی ہے، ایسے شخص کی ہر کال پر عوام بھی اسی طرح لاتعلق رہیں گے جیسےکل کے احتجاج پر رہے۔ عمران خان پر مزید تنقید کرتے ہوئے مریم صفدر نے کہا کہ عمران خان احتجاج مزید پڑھیں

طویل عرصے بعد برآمدات میں کمی ریکارڈ

کراچی: طویل عرصے بعد ملکی برآمدات میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، گزشتہ ماہ مئی کے دوران ملکی برآمدات میں اپریل کے مقابلے میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ گزشتہ ماہ مجموعی برآمدات کا حجم 2.62 ارب ڈالر رہا جو اس سے پچھلے ماہ اپریل میں 2.89 ارب ڈالر تھا، وفاقی ادارہ شماریات کے اعدادو مزید پڑھیں

پنا� گزینوں کے لیے �راخدلی کا مظا�ر� کیا �ے، پاکستان

پناہ گزینوں کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان نے کہا ہے کہ اس کے لوگوں نے ملک میں پناہ گزینوں کے لیے مثالی فراخدلی، مہمان نوازی اور ہمدردی کا مظاہرہ کیا ہے۔ وزارت خارجہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ  آج کے دن کے موقع پر ہمیں جبری نقل مکانی کی وجوہات  پر مزید پڑھیں

صدرِ پاکستان کا نیب ترمیمی بل پر بھی دستخط سے انکار، واپس ارسال کر دیا

ویب ڈیسک —  پاکستان کے صدر عارف علوی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے ترمیمی آرڈیننس بل پر بھی دستخط کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ نیب آرڈیننس پر دستخط نہ کرنے سے متعلق ایوانِ صدر کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ "بدقسمتی سے نیب کے قوانین میں خامیاں مزید پڑھیں