شمالی مالی میں ہوئے دہشتگرد حملے میں کم از کم 20 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ مقامی پریس کے مطابق،گاو نامی شہر سے 80 کلومیٹر دور ایک دیہات میں یہ حملہ ہوا۔ اس حملے میں 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ واضح رہے کہ متعلقہ علاقہ برکینا فاسو،نائیجر اور مالی کے درمیان سرحد پر واقع ہے جہاں مزید پڑھیں
زمرہ:
یورپی یونین یوکیرین کی امیدواری کے بارے میں اہم فیصلہ کرے گی، صدر زیلنسکی
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا کہ انہوں نے اپنے ملک کی امیدواری کی حیثیت سے متعلق یورپی یونین کی خبروں کے ساتھ ایک تاریخی ہفتہ کا آغاز کیا ہے، لہذا وہ اس ہفتے روس کی دشمنانہ کاروائیوں میں اضافے کی توقع رکھتے ہیں۔ زیلنسکی نے رات کے وقت اپنے ویڈیو پیغام میں کہا مزید پڑھیں
شوگر ملز کیس؛ وزیراعظم شہباز شریف کی مستقل حاضری سے استثنا کی درخواست منظور
رمضان شوگر ملز کیس میں وزیراعظم شہباز شریف احتساب عدالت لاہور میں پیش ہوئے، جہاں عدالت نے ان کی مستقل حاضری سے استثنا کی درخواست منظور کرلی. احتساب عدالت لاہور میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی، جس میں وزیراعظم عدالت میں پیش مزید پڑھیں
ہائپرسانک ہتھیاروں کی دوڑ کون جیت رہا ہے؟ شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 210 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
امریکا آئی ایم ایف مذاکرات میں پاکستان کی مدد کرنے کو تیار
@2021 – All Right Reserved. Designed
ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ رک سکا، نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا
کراچی: انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ آج بھی جاری، نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر کی انٹربینک مارکیٹ قیمت 211 روپے سے تجاوز کرگئی ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر 2.46 روپے اضافے سے 211.20 روپے کا ہوگیا۔ ماہرین کا کہنا ہے مزید پڑھیں
خوشی ہے کہ مس مارول کے ذریعے اپنے کلچر کو سمجھنے کے قابل ہوئی: ایمان ویلانی
کراچی — دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی ڈزنی پلس کی ویب سیریز ‘مس مارول’ کے چرچے ہیں۔پاکستان میں ابھی’مس مارول’ کی پہلی دو اقساط ریلیز ہوئی ہیں۔یکم جولائی کو سیریز کی تیسری اور چوتھی جب کہ 15 جولائی کو پانچویں اور چھٹی اقساط سنیما گھروں میں ریلیز کی جائیں گی۔ چوں کہ پاکستان مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ: ایمان مزاری کے خلاف فوج کی جانب سے دائر مقدمہ خارج
اسلام آباد — اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان فوج کی جانب سے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کے خلاف متنازع بیان پر درج کیا جانے والا مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ چیف جسٹس ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے پیر کو ایمان مزاری کی جانب سے مقدمہ خارج کرنے کی دائر درخواست منظور کر لی۔ مزید پڑھیں
سرکاری زمین اپنے نام منتقل کروانے کا الزام ، عثمان بزدار کیخلاف مقدمہ درج
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے خلاف سرکاری اراضی اپنے نام کروانے پر اینٹی کرپشن میں مقدمات درج کرلیے گئے ہیں جن میں اُن کے بھائیوں کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کی انکوائری رپورٹ کی بنیاد پر عثمان بزدار کے خلاف مزید پڑھیں