ویب ڈیسک — یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں ملک کے مشرقی علاقوں کے دفاع میں مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ البتہ انہوں نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ روس کی فوج کو یوکرین کی فورسز سے مسلسل مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔ پیر کی شب مزید پڑھیں
زمرہ:
پاک-سعودی تعلقات کو معاشی شراکت داری میں بدلنے کا وقت آگیا ہے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
یوکرین: روسی فوج کا جانی نقصان 33 ہزار 800 تک پہنچ گیا ہے
یوکرین نے کہا ہے کہ 24 فروری سے جاری جنگ کے دوران روسی فوج کا جانی نقصان 33 ہزار 800 تک پہنچ گیا ہے۔ یوکرین جنرل اسٹاف ہیڈ کوارٹر کے جاری کردہ بیان کے مطابق روس کے 216 طیارے، 181 ہیلی کاپٹر، 1477 ٹینک، 3 ہزار 888 بکتر بند گاڑیاں، 749 توپیں، 130 میزائل، 238 راکٹ مزید پڑھیں
چین نے درمیانی فاصلےمار کرنےوالے اینٹی بلاسٹک میزائل کا تجربہ کر ڈالا
چین نے ایک درمیانی فاصلے مار کرنے والے اینٹی بلاسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ گلوبل ٹائمز نے وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس درمیانی فاصلے مار کرنے والے میزائل کا تجربہ کامیاب رہا ہے جس کا مقصد صرف دفاعی مقاصد کے لیے تھا۔ چین نے اب تک 6 بار اینٹی بلاسٹک مزید پڑھیں
سری لنکا کو بحران سے نکالنے کی کوشش، آئی ایم ایف کا جلد دورہ متوقع
ویب ڈیسک — بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا ایک وفد بیل آؤٹ(ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے) پروگرام پر بات چیت کے لیے پیر کو سری لنکا ایک ایسے وقت پہنچا ہے، جب وہاں ایندھن کے ذخائر ختم ہونے میں محض چند دن باقی رہ گئے ہیں اورمہینوں تک امدادی رقم مزید پڑھیں
امریکہ کا ویغوروں سے جبری مشقت سے تیار کردہ سامان کی درآمد روکنے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — امریکہ کی حکومت منگل کے روز سے ایک ایسے نئے قانون کو نافذ کر رہی ہے جس کا مقصد چین میں ویغور اور دیگر نسلی گروہوں کی جبری مشقت سے تیار کردہ درآمدات روکنا ہے۔ ویغور جبری مشقت کی روک تھام کا ایکٹ (UFLPA) امریکی حکام کو چین کے سنکیانگ علاقے میں مزید پڑھیں
بھارت، صوبہ آسام میں سیلاب سے اموات کی تعداد 71 ہو گئی
ہندوستان کے صوبے آسام میں سیلاب کی زد میں آتے ہوئے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 71 تک جا پہنچی ہے۔ ایشیا کے سب سے بڑے دریاوں میں شمار ہونے والے براہما پترا میں سیلاب آنے کا موجب بننے والی شدید بارشوں سے مزید 9 افراد ہلاک ہو گئے، جس کے بعد 6 اپریل سے مزید پڑھیں
روسی کتب اور موسیقی کو ملک میں ممانعت کا سامنا ہوگا: یوکرین
یوکرینی پارلیمان نے روسی کتب اور شعبہ موسیقی کو سخت قوانین کا پابند بنا دیا ہے۔ ان قوانین کے تحت روسی پاسپورٹس ترک کرنے اور تاحال یوکرینی شہریت اختیار نہ کرنے والے روسی شہریوں کو یوکرین میں اپنی کتابیں شائع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی ۔ یہ قانون صرف سن 1991 کے بعد سوویت یونان کے مزید پڑھیں
ہم سب نااہل ہونے والے تھے، عمران خان کا فاشسٹ پلان تھا: خرم دستگیر خان
مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا پاکستان پر حملہ کرنے کے فاشسٹ پلان تھے، وہ ہم سب کو نااہل کروانے والے تھے۔ نیو ٹی وی پر طلعت حسین کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے خرم نے کہا کہ عمران خان کا جو پروگرام تھا، ہم مزید پڑھیں
شام میں فوجی بس پر حملہ، 15 اہلکار ہلاک، 10سے زائد زخمی
دمشق: شام میں فوجیوں کو لے جانے والی ایک بس پر گھات لگائے مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 15 اہلکار ہلاک اور 10سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شام کے شہر رقہ میں ایک بس پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی، حملہ مزید پڑھیں