@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ:
صومالیہ نے بین الاقوامی برادری سے ہنگامی امداد کی اپیل کر دی
صومالیہ صدارتی دفتر کے، قحط کے خلاف جدوجہد کے، خصوصی نمائندے عبدی رحمٰن عبدی شکور وارسامے نے ملک میں قحط کی روک تھام کے لئے بین الاقوامی برادری سے ہنگامی امداد کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ "صومالیہ حکومت اور بین الاقوامی برادری کو قحط کے خلاف جدوجہد میں مل کر کام کرنا اور قحط مزید پڑھیں
بھارت: مودی کی قیادت میں 15 ہزار افراد کا میسور میں یوگا آسن
نئی دہلی — اکیس جون کو یوگا کا آٹھواں عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس موقع پر بھارت سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں یوگا تقریبات منعقد کی گئیں جن میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ریاست کرناٹک کے شہر میسور میں منعقد ہونے والی تقریب مزید پڑھیں
کیا اوورسیز پاکستانیوں کو انٹرنٹ پر ووٹ کی سہولت مل سکے گی؟
No media source currently available
دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حامیوں کا سویڈن میں احتجاجی مظاہرہ
دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حامیوں کا سویڈن میں احتجاجی مظاہرہ۔ ایک ایسے دور میں کہ جب سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت درخواستوں کے بارے میں مذاکرات جاری ہیں اور ترکی کو موضوع سے متعلق سکیورٹی خدشات کا سامنا ہے، دہشت گرد تنظیم PKK/YPG کے حامیوں نے سویڈن کے شہر گوٹن برگ میں مزید پڑھیں
ترک ایئر لائنزک کے نام "اعلیٰ ترین سطح کا سرٹیفکیٹ"
ترک ایئر لائنز (THY) نے انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (IATA) کے ماحولیاتی تشخیص پروگرام میں "اعلیٰ ترین سطح کا سرٹیفکیٹ” حاصل کیا ہے۔ ترک ایئر لائنز نے IATA IEnvA (ماحولیاتی جائزہ ) پروگرام میں اعلیٰ ترین سطح کا (مرحلہ 2) سرٹیفکیٹ ، جو ماحولیاتی نظم و نسق اور تشخیصی نظام کے طور پر آزادانہ مزید پڑھیں
بالائی علاقوں میں شدید برف باری، بابوسر شاہراہ بند کردی گئی
اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں پری مون سون بارشوں کے ساتھ آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کی وادی کاغان میں برف باری بھی شروع ہوگئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ضلعی انتظامیہ دیامر کا کہنا ہے کہ بابوسر ٹاپ پر چھ انچ سے زائد برفباری ہوئی ہے جس کے بعد بابوسر شاہراہ کو مزید پڑھیں
وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کا معاشی حالات کے پیش نظر مزید سخت فیصلوں کا اشارہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں جاری بحران کی وجہ پچھلی نااہل حکومت ہے، ان کی وجہ سے ہمیں معاشی بحران کا سامنا کرنا پڑا، مشکل وقت میں حکومت سنبھالنا پڑی، یہی وجہ ہے کہ معاشی بحالی کے لیے مزید مشکل فیصلے بھی کرنے پڑے تو کریں گے. وفاقی کابینہ مزید پڑھیں
روس شعوری شکل میں گلوبل فاقہ کشی کو ہوا دے رہا ہے: جوزف بوریل
یورپی یونین کے ہائی کمیشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے کہا ہے کہ روس یورپی یونین کی عائد کردہ پابندیوں کو ذمہ دار ٹھہرا کر شعوری شکل میں گلوبل فاقہ کشی کو ہوا دے رہا ہے۔ جوزف بوریل نے لکسمبرگ میں منعقدہ یورپی یونین وزرائے خارجہ اجلاس کے بعد اخباری نمائندوں کے مزید پڑھیں
برطانیہ میں ہڑتال،بحری،بری وریلوے نظام درہم برہم
برطانیہ میں گزشتہ 30 سالوں کے دوران کی سب سے بڑی ریلوے ہڑتال آج کے دن سے شروع ہو گئی ہے۔ ریلوے ملازمین کی طرف سے تنخواہ میں اضافے کے مطالبے پر کی جانے والی اس ہڑتال میں تقریبا 40 ہزار کے قریب افراد شریک ہیں جس کی وجہ سے ملک بھر میں ریلوے آمدو رفت تقریباﹰ مفلوج مزید پڑھیں