ایران نے تین ماہ میں100ے زیادہ افراد کو پھانسی دی،  اقوام متحدہ 

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس کی رپورٹ کے مطابق، اِس سال کے ابتدائی تین مہینوں میں ایرا ن نے 100 سے زیادہ افراد کو پھانسی کی سزا دی ۔ اور اس سزا پر عملدرامد میں مسلسل اضافہ تشویش ناک ہے۔ اقوامِ متحدہ کی ڈپٹی چیف برائے انسانی حقوق ندا الناشف مزید پڑھیں

جنگ سے ڈیڑھ کروڑ یوکرینی بے گھر ہو چکے ہیں، کیف کی مزاحمت متاثر کن ہے، امریکی سفیر

ویب ڈیسک —  روس کے لیے امریکہ کے سفیر جان سلیوان نے کہا ہے کہ روس نے سوچا بھی نہ ہو گا کہ اس کو یوکرین سے اس قدر مزاحمت کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین کے صدر زولنسکی اور یوکرین کے عوام نے جس طرح روسی جارحیت کا مقابلہ مزید پڑھیں

ترکی کی افغانستان سے تعزیت

ترکی نے افغانستان میں آنے والے زلزلے میں جان کی بازی ہارنے والوں کے لیے تعزیت کا پیغام جاری کیا ہے۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں مشرقی افغانستان میں 5.9 شدت کے زلزلے سے خاص طور پر صوبہ پکتیکا میں بہت زیادہ جانی اور  مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار مزید پڑھیں

واپڈا کی نا اہلی، پاکستان گلیشیر مانیٹرنگ کا 60 لاکھ یورو کا بین الاقوامی منصوبہ شروع نہ ہوسکا

پاکستان میں گلیشیر کے علاقوں میں موسمی حالات اور دریاؤں میں پانی کے بہاؤ کا جائزہ لینے کے لئے سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی (CDWP) نے سال 2016 میں بین القوامی مالی تعاون سے "پاکستان گلیشیر مانیٹرنگ نیٹ ورک” کے قیام کی منظوری دی تھی۔ یہ منصوبہ جرمنی کے KFW نامی ادارے کے مالی معاونت سے مزید پڑھیں

میں نے جنرل فیض کو آرمی چیف بنانے کا کبھی نہیں سوچا تھا: عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ نومبر میں کس کو آرمی چیف بنانا ہے۔ میں نے ہمیشہ میرٹ پر عمل کیا۔ ان کو خوف تھا کہ میں جنرل فیض کو لانا چاہتا ہوں۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب مزید پڑھیں

توشہ خانہ ریفرنس، مریم نواز نے نیا نیب قانون آنے تک التوا مانگ لیا

اسلام آباد: احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس میں دائر درخواست پر مریم نواز نے نیب کا نیا قانون آنے تک التوا مانگ لیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت میں مریم نواز کی توشہ خانہ ریفرنس میں دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ مریم نواز نے درخواست پر نیب کا نیا قانون آنے تک التوا مانگ مزید پڑھیں

مہنگائی کا سیلاب لانے پر حکومت گھٹنے ٹیک چکی ہے، حماد اظہر

تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اگلے ماہ سے مہنگائی کا مزید سیلاب لانے پر امپورٹڈ حکومت گھٹنے ٹیک چکی ہے۔ حماد اظہر نے کہا کہ مہنگائی پیکج پر حکومت اور آئی ایم ایف کی بات چیت جاری ہے، اگلے ماہ سے بیروزگاری اور مزید مہنگائی کا سیلاب لانے پر امپورٹڈ مزید پڑھیں

دعا زہرہ کے والد کی سپریم کورٹ میں درخواست کی سماعت کل ہو گی

کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف دعا زہرہ کے والد کی اپیل کی سماعت کل (جمعرات کو )سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں ہوگی۔ دعا زہرہ کے والد مہدی کاظمی نے سپریم کورٹ میں دائر اپیل میں موقف اپنایا ہے کہ ان کی شادی 17 سال پہلے ہوئی تھی جبکہ اسکی بیٹی کی عمر 14 سال مزید پڑھیں

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دئیے گئے

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔ مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلزپارٹی کی اسلام آباد بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواستوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ درخواست گزار طارق فضل چوہدری کی جانب سے عادل عزیز مزید پڑھیں