ترکی: چاوش اولو۔ عبداللہ اللافی ملاقات

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے لیبیا صدارتی کونسل کے نائب سربراہ عبداللہ اللافی کے ساتھ ملاقات کی۔ مذاکرات کے بارے میں ٹویٹر سے جاری کردہ بیان مِں وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ "ہم نے لیبیا صدارتی کونسل کے نائب سربراہ عبداللہ اللافی کے ساتھ ملاقات کی۔ ہم اپنے مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر کا ضمنی اور بلدیاتی انتخابات میں آرمی چیف سے سیکیورٹی فراہم کرنے کا مطالبہ

اطلاعات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو مراسلہ بھیجا ہے جس میں بلدیاتی اور ضمنی انتخابات میں سیکیورٹی فراہم کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے سندھ بلدیاتی انتخابات، پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات، این مزید پڑھیں

 وفاقی کابینہ کا اجلاس، وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ایک بار پھر زیر عتاب آگئے

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تفصیلی بحث ہوئی۔ اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ایک بار پھر زیر عتاب رہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل ایک بار پھر زیر عتاب رہے، اراکین نے مزید پڑھیں

ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے، شیخ رشید 

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ ترمیم کرکے نیب کے دانت نکال دئیے گئے ہیں، اس ترمیم کے بعد نیب کے ادارے کو ہی بند کردینا چاہیے۔    شیخ رشید نے  کہا کہ  پاکستان میں کرپٹ سیاستدانوں کو کبھی سزا نہیں ہوسکتی، سزائیں صرف غریب عوام کے لیے ہیں مزید پڑھیں

’لا پتہ ہونے والا فیروز تو کسی کے اونچا بولنے پر بھی ڈر جاتا تھا‘

اسلام آباد —  "فیروز ایسا لڑکا تھا جس سے اگر کوئی دوست بھی سخت لہجے میں بات کرتا تھا تو وہ رونے لگ جاتا تھا۔ ایسا لڑکا کسی بھی دہشت گرد کارروائی میں تو دور کی بات، کسی معمولی لڑائی جھگڑے میں بھی شامل نہیں ہوتا تھا۔” یہ الفاظ ہیں گزشتہ ماہ 11 مئی کو مزید پڑھیں

عمران خان کی چیخیں اپنی چوری چھپانے کے لئے نکل رہی ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ عمران خان کی چیخیں صرف اپنی چوری اور کرپشن چھپانے کے لئے نکل رہی ہیں،نیب ترمیم سے موجودہ کیسز پہ کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ عمران خان کے نیب قانون میں ترمیم سے متعلق بیان پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہاکہ  شہباز مزید پڑھیں

امریکہ بارودی سرنگوں کا استعمال محدود کرے گا، وائٹ ہاوس

ویب ڈیسک —  امریکہ نے بارودی سرنگوں کا استعمال محدود کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے بعد وہ اپنے نیٹو اتحادیوں اور دنیا کے اکثر ممالک کی صف میں شامل ہو جائے گا جہاں پہلے ہی اس کا اطلاق کیا جا چکا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام مزید پڑھیں

عمران خان نیب ترمیمی بل کے حق میں تھے: مونس الہٰی کا انکشاف

پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نیب ترمیمی بل کے حق میں تھے۔ جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری نظر میں نیب ترمیم بل کا وہ والا حصہ اچھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نیب مزید پڑھیں