روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں ایک دن میں ریکارڈ ڈالرز جمع ہونے پر وزیراعظم شہباز شریف خوشی سے نہال ہوگئے۔ اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ خوشی ہے اسٹیٹ بینک میں گزشتہ روز 57 ملین ڈالر ایک ہی دن میں جمع ہوئے ، روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس اسکیم میں اب تک ساڑھے 4ارب ڈالر جمع مزید پڑھیں
زمرہ:
فیس بک نے ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے منصوبے کا اعلان کردیا
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں 4 جوانوں کے ماورائے قانون قتل کی مذمت
@2021 – All Right Reserved. Designed
افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ نے تباہی مچا دی, 255 افراد جاں بحق
افغان دارالحکومت کابل سمیت دیگر شہروں میں خوفناک زلزلے نے تباہی مچادی، پکتیا میں زلزلے کے باعث ڈھائی سو سے زائد افراد لقمہ اجل بن گئے,زلزلہ باعث ڈیڑھ سو سے زائد زخمی ,سینکڑوں گھر بْری طرح متاثر,متعدد افراد ملبے تلے دب گئے ,امدادی کارروائیاں جاری ہیں ۔ افغان طالبان کے ترجمان اور نائب وزیر اطلاعات مزید پڑھیں
عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کا فیصلہ معطل
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے معروف اینکر پرسن ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کا جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کا فیصلہ معطل کر دیا۔ عدالت نے عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم سے متعلق حکم امتناع جاری کر دیا ہے جبکہ سیکریٹری صحت اور میڈیکل بورڈ کو بھی نوٹس جاری کر دیے گئے۔ درخواست مرحوم کے مزید پڑھیں
امریکہ بارودی سرنگوں کا استعمال محدود کرے گا، وائٹ ہاؤس
ویب ڈیسک — امریکہ نے بارودی سرنگوں کا استعمال محدود کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے بعد وہ اپنے نیٹو اتحادیوں اور دنیا کے اکثر ممالک کی صف میں شامل ہو جائے گا جہاں پہلے ہی اس کا اطلاق کیا جا چکا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام مزید پڑھیں
اُڑن طشتریاں: حقیقت کیا ہے؟
No media source currently available
عامر لیاقت کی قبر کشائی کا حکم معطل
ویب ڈیسک — سندھ ہائی کورٹ نے ٹی وی میزبان ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے پوسٹ مارٹم کے لیے قبر کشائی کے احکامات پر حکمِ امتناع جاری کر دیا ہے اور پولیس کو قبر کشائی سے روک دیا ہے۔ وائس آف امریکہ کے نمائندے محمد ثاقب کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس جنید غفار مزید پڑھیں
ترک اسپیکر اسمبلی کی ایسٹونین اسپیکر اسمبلی سے ملاقات
ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کےا سپیکر مصطفیٰ شنتوپ نے سربیا کی قومی اسمبلی کی اسپیکر ایویکا ڈیک سے ملاقات کی۔ دارالحکومت انقرہ میں بین الپارلیمانی مائیگریشن کانفرنس جو کہ مشترکہ طور پر ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کی میزبانی میں منعقد ہوئی کے دائرہ کار میں یہ ملاقات پریس کی عدم موجودگی میں سر مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے نیب ترمیم کیخلاف نواز شریف کے وکیل کی خدمات حاصل کرلیں
تحریک انصاف نے حالیہ نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کے لیے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی خدمات حاصل کر لیں۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنماؤں نے انگریزی اخبار ایکسپریس ٹریبیون کے رابطہ کرنے پر تصدیق کی ہے کہ خواجہ حارث آئین کے آرٹیکل 184 (3) کے مزید پڑھیں