پی ٹی آئی نے نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی خدمات حاصل کرلیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نیب ترامیم کو عدالت عظمیٰ میں چیلنج کرنے کے لئے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تحریک انصاف نے اس خبر کی تصدیق کی ہے۔ خواجہ حارث آئین کے آرٹیکل 184 (3) کے تحت نیب مزید پڑھیں

فلسطینیوں کے فدائی حملے بینیٹ حکومت کو لے ڈوبے‘اسرائیلی میڈیا 

 اسرائیل کے عبرانی اخبار اخبار “یدیوت احرونوت” نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی حکومتی اتحاد کے ٹوٹنے کی وجہ گذشتہ مہینوں کے دوران مقبوضہ علاقے کے اندر ہونے والی کارروائیاں ہیں۔اخبار نے کہا ہے کہ سیاسی اختلافات پر قابو پانے اور اہم پوائنٹس پر توجہ مرکوز کرنے کے سلسلے میں متحدہ فہرست کے ساتھ نفتالی مزید پڑھیں

معیشت وینٹی لیٹر پر اور سیاسی نظام آئی سی یو میں ہے، سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ معیشت وینٹی لیٹر پر اور پورا سیاسی نظام آئی سی یو میں ہے، تینوں حکمران جماعتوں کی مفادات کے لیے لڑائی میں عوام سینڈوچ بن گئے۔ سراج الحق نے کہاکہ پارلیمنٹ کے اندراور باہر ہونے والے فیصلوں میں قومی پر ذاتی مفادات کو ترجیح مزید پڑھیں

این اے 245 :ضمنی انتخاب میں سیکورٹی کے لیے فوج سے مدد مانگ لی گئی

کراچی: الیکشن کمیشن نے این اے 245کے ضمنی انتخاب کے لیے پاک فوج کی سیکورٹی مانگ لی۔ الیکشن کمیشن نے سیکرٹری وزارت دفاع کو مراسلہ ارسال کردیا جس میں کہا گیا کہ پاک فوج کے جوان پولنگ اسٹیشنز کے باہر تعینات کیے جائیں گے۔مراسلے میں بتایا گیا کہ این اے 245 کراچی میں ضمنی انتخاب مزید پڑھیں

پاکستان کو چین سے 2.3 ارب ڈالر ملنے کی توقع ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے پاکستان کو آئندہ ایک دو دن میں 2.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی توقع ہے- وزیر خزانہ نے یہ دعویٰ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا- مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر بیان میں  مزید کہا کہ چینی کنسورشیم آف بینکس مزید پڑھیں

کے الیکٹرک کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے کے الیکٹرک کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 0.571 روپے اضافے اور آر ایل این جی پر چلنے والے پاور پلانٹس کو ادائیگیوں کی مد میں 17 ارب روپے کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس گذشتہ مزید پڑھیں

سری لنکا نے آسٹریلیا کیخلاف 30سال بعد ہوم گراﺅنڈ پر تاریخ رقم کردی

سری لنکا نے آسٹریلیا کے خلاف سیریز کا چوتھا ون ڈے میچ جیت کر تاریخ رقم کردی۔کرک انفو کی رپورٹ کے مطابق داسن شناکا کی قیادت میں سری لنکن ٹیم نے پانچ میچوں کی سیریز کے چوتھے ون ڈے میں آسٹریلیا کے خلاف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4رنز سے کامیابی سمیٹی تھی، سیریز میں مزید پڑھیں

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، پاکستانی اسکواڈ میں یاسر شاہ کی واپسی

ویب ڈیسک —  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سری لنکا کے خلاف دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ لیگ اسپنر یاسر شاہ کی ایک برس بعد قومی کرکٹ ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ بدھ کو پی سی بی نے 18 رُکنی اسکواڈ کا اعلان کیا جس مزید پڑھیں

کبھی نہیں سوچا تھا کہ نومبر میں کسے آرمی چیف بنانا ہے: عمران خان

ویب ڈیسک —  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ نومبر میں کسے آرمی چیف بنانا ہے۔ بدھ کو اسلام آباد میں ایک سیمینار سے خطاب میں سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر خرم مزید پڑھیں