خواتین اساتذہ کو اسکوٹیاں دینےکا فیصلہ، درخواستیں طلب

لاہور : پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں تعینات خواتین اساتذہ کو اسکوٹیاں فراہم کرنے کے فیصلے کے بعد درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ خواتین اساتذہ سے رواں سال اگست میں درخواستیں طلب کی جائیں گی جبکہ نومبر میں درخواستوں کی اسکروٹنی کرنے کے بعد دسمبر 2022ء1 مزید پڑھیں

روسی وزیر خارجہ کی ایرانی صدر سے ملاقات، تعاون میں اضافے پر غور

روس کے وزیر خارجہ سرگی لاوروف ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کی ہے۔  سرکاری خبر رساں ایجنسی IRNA کے مطابق، ایران اور عالمی طاقتیں 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے کوشش کر رہی ہیں۔ سرگی لاوروف کے دورے کے دوران زیر بحث آنے والے مزید پڑھیں

ترکی ،  بحیرہ اسود میں اناج کی راہداری کے لیے مظبت کردار ادا کررہا ہے: وزیر خارجہ چاوش اولو

وزیر خارجہ  میولود چاوش اولو  نے کہا کہ ترکی  نے  بحیرہ اسود میں اناج کی راہداری کے قیام کے لیے تعمیری کردار ادا کیا ہے۔ ترکی کے سرکاری دورے پر دارالحکومت انقرہ میں موجود   برطانوی وزیر خارجہ لِز ٹرس سے ملاقات کے بعدوزیر خارجہ  میولود  چاوش اولو نے مشترکہ پریس کانفرنس ک سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کی ترقیاتی سکیموں میں اربوں روپے کے غبن کا انکشاف

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریاستی و سرحدی امور کو بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی پی ڈبلیو ڈی ظہیر وڑائچ نے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع کی ترقیاتی سکیموں میں رقوم غیر قانونی طور پر پیشگی ادا کی گئیں۔ فرائض سے غفلت کرنے پر افسران کو معطل کیا گیا ہے۔ اجلاس سینیٹر ہلال الرحمان کی مزید پڑھیں

جو بائیڈن جی 25 جون کو جرمنی روانہ ہوں گے

امریکی صدر جو بائیڈن جی 7 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے25 جون کوجرمنی روانہ ہوں گے۔فرانسیسی خبر رساں ادارے نے امریکی اہلکار کے حوالے سے بتایا کہ صدر جوبائیڈن 26 تا 28 جون کو ہونے والے جی سیون سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے 25 جون کو جرمنی کے لیے روانہ ہوں گے۔ ، مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں التوا قابل قبول نہیں ہے، حافظ نعیم الرحمن

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں التوا قابل قبول نہیں ہے، بلدیاتی انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں. امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارا موقف ہے کہ بلدیاتی انتخابات وقت پر ہونے چاہئیں، مزید پڑھیں

وفاقی وزیر برائے ریلوےو ہوابازی کا اے ایس ایف ہیڈکوارٹرز کا دورہ

وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی  خواجہ سعد رفیق نے اے ایس ایف ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، اس دوران انہوں نے یادگار شہدا پر  پھولوں کی چادر چڑھائی اور  دعا کی۔  ڈائریکٹر جنرل اے ایس ایف میجر جنرل عابد لطیف خان ہلال امتیاز ملٹری نے ان کا استقبال کیا اور  اے ایس ایف کے سینیئر عہدیداران مزید پڑھیں

مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے لئے رکاوٹ بن گیا،شیخ رشید

راولپنڈی : عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق صدرپرویز مشرف کا پاکستان آنے سے انکار نوازشریف کے لئے رکاوٹ بن گیا،سامراجی اعلامیے کے غلط اندازے نے ن لیگ کی سیاست، اسٹیبلشمنٹ اورعدلیہ کے وقار کو سخت نقصان پہنچایا ہے۔ اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ معاون مزید پڑھیں

کرکٹ کا نیا فارمیٹ ٹی 6متعارف، دلچسپ قوانین جاری

ٹی 20اور ٹی 10کے بعد کرکٹ کی دنیا میں ایک اور فارمیٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے، ویسٹ انڈیز کی جانب سے ٹی 6متعارف کروادیا گیا ہے جس کے دلچسپ قوانین بھی جاری کردیئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کی جانب سے کہا گیا کہ دس اوورز فی اننگز کے اس مزید پڑھیں