ٹویوٹا موٹرز کے فاضل پرزہ جات کی درآمد میں کمی ، کارخانے 10 روز مزید بند کرنے کا اعلان

ٹویوٹا موٹرز نے  شنگھائی میں کورونا وبا کے خلاف تدابیر کے پیش نظر  فاضل پرزہ جات کی حامل کمپنیوں میں اپنی پیداوار روکنے کی مدت بڑھا دی ہے۔  شنگھائی میں کورونا وبا کے پھیلاو کے سبب جاپانی موٹر ساز اداروں کی پیداواری استعداد متاثر ہو رہی ہے۔ گزشتہ ہفتے ٹویوٹا نے  آئیچی ،ایواٹا اور یاگی میں  مزید پڑھیں

انگلینڈ نے روس پر نئی پابندیاں لگا دیں

انگلینڈ نے روس پر، مختلف نوعیت کے مال اور ٹیکنالوجی مصنوعات کی برآمدات کے ساتھ ساتھ جیٹ فیول اور بعض کرنسی نوٹوں کی برآمدات  پر، نئی تجارتی پابندیاں لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بین الاقوامی وزارت تجارت کے انٹر نیٹ پیج سے برآمدکنندگان کے لئے جاری کردہ  اعلان میں روس پر بعض اموال اور ٹیکنالوجی  مزید پڑھیں

قائداعظم یونیورسٹی میں کشمیری طلبہ پر بدترین تشدد، جھنڈے کی بے حرمتی، ساتھی سراپا احتجاج

قائداعظم یونیورسٹی میں زیر تعلیم کشمیری طلبہ کو بدترین تشدد کا صرف اس لئے نشانہ بنا دیا گیا کیونکہ وہ اپنے ہوسٹل کے کمرے خالی نہیں کر رہے تھے۔ یہ واقعہ 20 جون کو پیش آیا۔ آج اس واقعے کے خلاف جامعہ میں مظاہرہ کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی زیر تعلیم طلبہ وطالبات نے مزید پڑھیں

یوکرینی سرحد کے قریب روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے

کیف: یوکرین کی سرحد کے قریب واقع روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے ہونے سے ترسیل کا عمل معطل کردیا گیا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق روسی آئل ریفائنری کی عہدیدار نے بتایا کہ ڈرون کے حملے سے کروڈ ڈسٹلیشن یونٹ تباہ ہوگیا اور اس میں آگ لگ گئی۔انہوں نے مزید بتایا کہ پہلا مزید پڑھیں

 بھارتی دہشتگردی، 34 برس میں 23 ہزار کشمیری خواتین بیوہ ہوگئیں

سرینگر: بیواﺅں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہاگیا ہے کہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی کی وجہ سے جنوری 1989 سے اب تک 22ہزار944 کشمیری خواتین بیوہ ہوچکی ہیں کیونکہ ان کے شوہروں کو بھارتی فوجیوں، پیراملٹری اور پولیس اہلکاروں نے شہید کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحی کی متوقع تاریخ کا اعلان

ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں فلکیاتی انجمن نے کہا ہے کہ’ ذی الحجہ کی پہلی تاریخ 30 جون اور عید الاضحی سنیچر 9 جولائی کو ہونے کا امکان ہے۔ اماراتی خبررساں ادارے وام کے مطابق فلکیاتی انجمن نے بیان میں کہا کہ’ ذی الحجہ کا چاند بدھ 29 جون کی صبح کو امارات کے مقامی مزید پڑھیں

میانمار، آنگ سان سوچی کو جیل منتقل کر دیا گیا

ینگون : میانمار کی نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کی سربراہ آنگ سان سوچی کو میانمار کے دارالحکومت نیپیداو کی ایک جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریاستی انتظامی کونسل (ایس اے سی) کے ترجمان ژا من تون نےبتایا کہ فوجداری قوانین کے مطابق سوچی کو جیل منتقل کرنے سے پہلے ایس مزید پڑھیں

تاجروں کا عیدالاضحی سے قبل پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

کراچی: ملک بھر کی تاجر برادری نے مطالبہ کیا ہے کہ عیدالاضحی کے کاروباری سیزن کے موقع پر توانائی بحران کے سبب لگائی گئی پاپندیوں کو فی الفور ختم کیا جائے اور سابقہ کاروباری اوقات بحال کیے جائیں۔  عیدالضحی کے سیزن سے متعلقہ کاروبار کو اوقات کی پابندیوں سے استثنی سے بحران سے دوچار تاجروں مزید پڑھیں

این اے 245 ضمنی انتخاب؛ 5 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع، آج آخری روز

کراچی: حلقہ این اے 245 کے ضمنی انتخاب کے لیے پاکستان تحریک انصاف، تحریک لبیک پاکستان اور  پاک سرزمین پارٹی کے 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے جب کہ آج کاغذات نامزدگی فارم جمع کروانے کا آخری دن ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق  کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں