بھارت میں گٹر سے 7 نومولود بچیوں کی لاشیں بر آمد

بنگلورو: بھارتی ریاست کرناٹک میں گٹر میں تیرتے ڈبوں سے 7 نومولود بچیوں کی لاشیں بر آمد ہوئیں۔ رپورٹس کے مطابق موڈلگی بس اسٹینڈ کے قریب شہریوں نے گٹر میں تیرتے مشکوک ڈبوں کی اطلاع پولیس کو دی، اہلکاروں نے وہاں پہنچ کر جب ڈبوں کو کھول کر دیکھا تو اُن میں 7 نومولود بچے مزید پڑھیں

ماہانہ 50 ہزار آمدن والا تنخواہ دار طبقہ انکم ٹیکس سے مستثنا

کراچی: حکومت نے نظر ثانی کے بعد آئندہ مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں ماہانہ 50 ہزار روپے یا سالانہ 6 لاکھ روپے تک آمدن والے تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس کی چھوٹ دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 23-2022 کے نظر ثانی شدہ وفاقی بجٹ میں مزید پڑھیں

ڈی آئی خان: سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں سیکورٹی فورسز سے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک ہو گئے- پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں سیکورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 2 دہشت مزید پڑھیں

سندھ میں داخل ہونے والے ہر بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا فیصلہ

کراچی: چیف سیکرٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے کہا کہ ملک میں پولیو کے کیسز سامنے آنے کے بعد صوبے میں داخل ہونے والے ہر بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے یہ بات جمعہ کے روز پولیو مہم کے مزید پڑھیں

دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا

علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گردوں میں سے ایک، جسے سیرت میں ایرن ناکہ بندی-17 آپریشن میں  غیر فعال کردیا گیا تھا     حکومت کی گرے لسٹ میں مطلوب تھا۔ سیرت  پرواری  یازلیجا کے پہاڑی علاقے میں  رپوش    دہشت گرد  کو   19 جون کو کیے جانے والے  ایرن ناکہ بندی -17 شہید مزید پڑھیں

اربوں روپے کا ٹیکس چوری کرنے والے عزت دار بن کر ایوانوں میں پہنچ چکے ہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بڑے بڑے کارٹل اربوں روپے کی چوری کرکے معاشرہ میں عزت دار ٹھہرے، ان میں کئی ان ایوانوں میں بھی پہنچ گئے ہیں۔ ہمیں حلف دینا ہوگا کہ ٹیکس چوروں کی سفارش نہیں کریں گے۔ خواجہ محمد آصف نے کہا کہ پاکستان کے پاس اتنے وسائل ہیں مزید پڑھیں

خوراک کی بڑھتی قلت، دنیا کو تباہی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اقوام متحدہ

برلن : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیریس نے جمعہ کے روز خبردار کیا کہ دنیا بھر میں خوراک کی بڑھتی ہوئی قلت کے باعث دنیا کو تبائی کا سامناکرنا پڑ سکتا ہے۔ سیکریٹری جنرل کا کہنا تھا کہ موسمیاتی تبدیلی، کورونا وائرس،وبائی امراض اور عدم مساوات کی وجہ سے پہلے ہی لاکھوں افراد مزید پڑھیں

چین نےارضیات کا مشاہدہ کرنے والے سیٹ لائٹس خلا میں بھیج دیے

چین  نے ریموٹ سنسنگ خصوصیت کے  حامل یاوگان درجے کے ارضیات کا مشاہدہ کرنے والے  سیٹ لائٹس خلا میں بھیجے ہیں۔  چینی نیوز ایجنسی  شن وہا کی خبر کے مطابق تین عدد سیٹ لائٹس کو   سیچووان  ریاست کے شی چانگ   سیٹ لائٹ   سنٹر سے خلا میں بھیجا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ لانچ کے بعد سیٹلائٹس کو منصوبہ بندی مزید پڑھیں

جزائر کو فوری طور پر غیر مسلح کیا جائے بصورت دیگر ہم ان کی خود مختاری پر سوال اٹھائیں گے: اوکتائے

ترکی کے نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا ہے کہ بحیرہ ایجئین جزائر کو فوری طور پر غیر مسلح نہ کیا گیا تو ہم بین الاقوامی قانون اور سمجھوتوں کے دائرہ کار میں جزائر کی حیثیت پر سوال اٹھائیں گے۔ فواد اوکتائے نے کل شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کا سرکاری دورہ کیا۔ صدر ایرسین تاتار  مزید پڑھیں

عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور

اسلام آباد کی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے کیسز میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی 10 مقدمات میں ضمانت منظور کرلی۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے ضمانت کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا اس سلسلے میں وہ ڈسٹرکٹ کورٹ پہنچے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت  انتظامات کیے مزید پڑھیں