آئندہ 25 روز تک عازمینِ حج کے سوا کوئی عمرہ ادا نہیں کرسکے گا

ریاض: سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ حج سیزن کے دوران آج سے آئندہ 25 دن تک عازمین حج کے سوا کسی کو بھی عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ہوگی۔ غیر ملکی خبررساں اداروں کے مطابق 25 روز کی مدت کے دوران عمرہ کے مناسک کو صرف حجاج تک محدود رکھا جائے گا تاکہ مزید پڑھیں

افریقا، سرحد عبور کرنے کی کوشش میں بھگدڑ، 18 مہاجرین ہلاک

رباط: افریقا میں ہسپانوی انکلیو شہر ملیلہ اور مراکش کے مابین سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران بھگڈر مچنے سے ہونیوالی ہلاکتوں کی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ روز 2 ہزار سے زائد سب صحارن مہاجرین نے سرحد عبورکرنے کی کوشش کی تھی۔ مراکش کی سرکاری خبر رساں ایجنسی میپ نے اس سے مزید پڑھیں

ق لیگ میں پھوٹ پڑ گئی، چودھری شجاعت کے بھائی کا نئی جماعت بنانے کا اعلان

گجرات: مسلم لیگ ق میں تقسیم سے متعلق پھیلنے والی خبروں اور افواہوں کی صداقت سامنے آ گئی۔ مسلم لیگ ق میں پھوٹ پڑ گئی، اور پارٹی کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کے بھائی چودھری وجاہت حسین نے نئی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ گجرات میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چودھری مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ نے خواتین کے ‘اسقاط حمل’ کا آئینی حق ختم کردیا

امریکی سپریم کورٹ نے مشہور زمانہ روئے بمقابلہ ویڈ کیس کے 1973 کے فیصلے کو غیرمتوقع طور پر کالعدم قرار دے دیا، جس میں اسقاط حمل کو خواتین کا آئینی حق تسلیم کرکے قانونی قرار دیا گیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق اس فیصلے کو ری پبلکن اور مذہبی قدامت پسند مزید پڑھیں

ق لیگ میں پھوٹ، چوہدری شجاعت کے بھائی کا نئی جماعت بنانے کا اعلان

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بھائی چوہدری وجاہت حسین نے نئی جماعت بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ سابق وفاقی وزیر چوہدری وجاہت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹوں نے پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری سے مسلم لیگ (ن) کی مزید پڑھیں

روس اور بیلا روس مشترکہ جنگی تیاروں کریں گے: روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو

روسی وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے کہا کہ حالات نے روسی بیلاروسی اتحاد کی ریاست کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط کرنا اور فوجیوں کی جنگی تیاریوں کو بڑھانا ضروری بنا دیا ہے۔ سرگئی شوئیگو نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں بیلاروس کے وزیر دفاع وکٹر ہرینن سے ملاقات کی ہے۔ مذاکرات  سے قبل  شوئیگو نے مزید پڑھیں

مستقل رابطہ حکمت عملی افغانوں اور علاقائی و بین الاقوامی سلامتی دونوں کے مفاد میں ہے: الاکبروف

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گٹرس کے افغانستان کے لئے نمائندہ خصوصی رمیز الاکبروف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری  اور طالبان کے درمیان "ڈائیلاگ اور ربط”  نہ صرف افغانوں کے مفاد میں ہے بلکہ علاقائی و بین الاقوامی سلامتی میں پیش رفت کا بھی واحد راستہ ہے۔ امریکہ کے شہر نیو یارک میں اقوام مزید پڑھیں

برطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس کا انقرہ Atakule سے اناج کی نترسیل کے لیے اہم پیغام

برطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس نے دارالحکومت انقرہ کے تاریخی مقامات میں سے Atakule  کے سامنے اپنے پیغام میں کہا کہ روس نے یوکرین کی جنگ میں خوراک کو "جنگی ہتھیار” کے طور پر استعمال کیا۔ وزیر خارجہ ٹرس نے اپنے دورہ ترکی کے دائرہ کار میں، انقرہ کی اہم عمارتوں میں Atakule  کو اپنے مزید پڑھیں