وزیر قانون نے عمران خان اور نیب گٹھ جوڑ کو معاشی بحران کا ذمہ دار قرار دیدیا

وزیر قانون بیرسٹر اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کے بیان کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو معاشی بحران میں دھکیلنے میں ان کیساتھ ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والی نیب بھی ذمہ دار ہے۔ اپنے بیان میں وزیر قانون نے کہا کہ نیب میں جو ترامیم ہیں، وہ عمران مزید پڑھیں

بھارتی شہری نے اہلیہ کو ڈسنے والا سانپ قید کرلیا

نئی دہلی : بھارت میں شوہر اپنی بیوی کو ڈسنے والے سانپ کو بوتل میں ڈال کر اہلیہ سمیت اسپتال لے گیا جہاں ڈاکٹرز حیران رہ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رامیندر یادیو نامی شخص کی بیوی کو گھر میں کام کرنے کے دوران خطرناک سانپ نے کاٹ لیا جس پر اس نے سانپ کو مزید پڑھیں

یوپی کے وزیر اعلیٰ نے مسلم مخالف حکومتی اقدامات کو کامیابی قرار دیدیا

لکھنو: بھارتی ریاست یوپی کے انتہا پسند متعصب وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے اقلیتوں خصوصا مسلمانوں کے خلاف اقدامات کو اپنی کامیابی قرار دے دیا۔ یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست میں بی جے پی حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد اقلیتوں خصوصا مسلمانوں کے خلاف اقدامات کو بطور کامیابیاں گنواتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

آئی ٹی انڈسٹری پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرط ختم کرنا ہوگی، وفاقی وزیر

اسلام آباد: وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ آئی ٹی انڈسٹری پر ود ہولڈنگ ٹیکس اور اسٹیٹمنٹ کی شرائط ختم کرنا بہترہے۔ امین الحق کا کہنا تھا کہ شعبہ آئی ٹی فعال بنانے اور زرمبادلہ کے زیادہ حصول کیلیے ضروری ہے کہ ان تمام تجاویز پر جلد فیصلے کیے جائیں جو مزید پڑھیں

ن لیگ اور ایم کیو ایم میں قربتیں بڑھنے لگیں

کراچی : وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے ساتھ طویل مدتی پارٹنر شپ قائم رکھنا چاہتے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، عامر خان، وسیم اختر، امین الحق اور کشور زہرہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، وزیر اعظم

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم کو اپنی مسلح افواج پر فخر ہے، ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی میں موجود ہیں جہاں ان کا کراچی پہنچنے پر وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے استقبال کیا۔کراچی کے مزید پڑھیں

ایران، ہرمزگان میں 5.6 کی شدت کا زلزلہ

ایران کے جنوبی شہر  ہرمزگان میں 5.6 کی شدت کا زلزلہ رونما ہوا ہے۔ ایرانی سرکاری نیوز ایجنسی  ایرنا کی خبر کے مطابق  ہرمزگان کی تحصیل بندر چارق میں  صبح 8 بجکر 7 منٹ پر  5.6 کی شدت سے زلزلہ آیا۔ بتایا گیا ہے کہ زلزلے کا مرکز زیر زمین 22 کلو میٹر کی گہرائی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے نئی نیب ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

تحریک انصاف نے حکومت کی نئی نیب ترامیم کوچیلنج کردیا ، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خواجہ حارث نے نیب ترامیم کیخلاف آرٹیکل 184/3 کی درخواست تیار کی ، درخواست میں وفاق اورنیب کو فریق بنایا مزید پڑھیں

مونس الٰہی منی لانڈرنگ کیس، نواز بھٹی چپڑاسی کے 32 اکاؤنٹس کا انکشاف

سابق وفاقی وزیر چوہدری مونس الٰہی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں ایف آئی اے کی جانب سے شریک ملزم محمد نواز بھٹی چپڑاسی کے 32 بینک اکاؤنٹس کا انکشاف ہوا ہے جبکہ مونس الٰہی نے نواز چپڑاسی کو پہچاننے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیل کے مطابق ایف آئی اے نے مونس الٰہی کے مزید پڑھیں