مقبوضہ بیت المقدس: حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے اس امر کی شدید مذمت کی ہے کہ بعض عرب ممالک قابض ریاست اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لیے تجاوز پر مبنی پالیسی اختیار کر رہے ہیں،ان ممالک کا یہ رویہ فلسطین کی تحریک آزادی کے لیے سخت نقصان دہ ہے۔ اسماعیل ہانیہ مزید پڑھیں
زمرہ:
کرہ ارض اس وقت اپنی تاریخ کی سنگین ترین فاقہ کشی کا شکار ہے، انتونیو گوٹریس
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کا کہنا ہے کہ اسوقت ہماری دنیا کو بے مثال سطح پر عالمی فاقہ کشی کا سامنا ہے ۔ جرمنی میں "عالمی خوراک کے تحفظ کے لیے متعدد چیلنجز کا جواب ” کے زیر عنوان منعقدہ وزارتی کانفرنس کو ایک ویڈیو پیغام بھیجتے ہوئے گوٹیرس نے کہا،”ہمیں فاقہ مزید پڑھیں
ہمارے ہمسایہ یونان کی اشتعال انگیز کاروائیاں بے سود اور نقصان دہ ثابت ہوں گی، ڈائریکٹر اطلاعات
صدارتی محکمہ اطلاعات کے ڈائریکٹر فخرالدین آلتون نے یونان کے ایجین کے علاقے میں کشیدگی کا موجب ہونے پر اپنے جائزے پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے ہمسایہ اور نیٹو کے اتحادی کو ایک بار پھر ان حربوں سے ایک بار پھر ناکامیوں کا منہ دیکھنے کی یاد دہانی کراتے ہیں۔ محکمہ اطلاعات سے جاری مزید پڑھیں
منشیات برآمد کیس میں رانا ثناءاللہ کیخلاف فردجرم پھرمؤخر
لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں فردِ جرم کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی۔عدالت نے مقدمے پر کارروائی بغیر پیشرفت کے ملتوی کر دی۔ لاہور میں انسدادِ منشیات کی خصوصی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کے کیس پر سماعت کی۔رانا مزید پڑھیں
بے گناہ کشمیریوں سے جیلیں بھری جارہی ہیں، دنیا کو جاگنا ہوگا، مشعال ملک
اسلام آباد: کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج نے کل رات بھی چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے نام نہاد آپریشن کی آڑ میں درجنوں نوجوان گرفتار کر لئے- مشعال ملک نے کہا کہ کشمیریوں کو جیلوں میں ڈالا جارہا ہے، پوری دنیا مزید پڑھیں
امریکہ میں گن ریگولیشن ترمیم بل کو قانون کی ماہیت دے دی گئی
متحدہ امریکہ کے ایوان نمائندگان نے اسلحہ کے ضابطہ قانون کو قبول کر لیا جس پر دونوں فریقوں نے اتفاق کیا تھا ۔ گن ریگولیشن قانون، جس پر ریپبلکن اور ڈیموکریٹک سینیٹرز نے اتفاق کیا تھا اور کل سینیٹ کی جنرل اسمبلی میں منظور کیا گیا تھا، آج ایوان نمائندگان کی جنرل اسمبلی نے منظور مزید پڑھیں
ترکی کے ڈراون طیاروں بائراکتار آکنجی بی کی کامیاب آزمائش
ترکی کے ڈراون طیاروں بائراکتار آکنجی بی نے بلند ارتفاع جامع فوائد کے حامل وزن اور تیبر ۔82 گائیڈڈ کٹ کے ذریعے اپنی آزمائشی پروازوں کو کامیابی سے مکمل کر لیا۔ بائیکار ٹیکنالوجی لیڈر سلجوق بائراکتار نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ بائراکتار آکنجی بی نے ہائی ایلٹیٹیوڈ ہیوی پے لوڈ اور TEBER-82 گائیڈڈ کٹ کے مزید پڑھیں
پاکستان ایمازون پر تیز ابھرتی مارکیٹوں کی رینکنگ میں تیسرے نمبر پر
آن لائن مارکیٹنگ کے عالمی پلیٹ فارم ایمازون کی جانب سے سیلرز لسٹ میں شامل ہونے کے بعد ایک سال کے اندر پاکستان ایمازون کی تیزی سے ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی رینکنگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرچکا ہے۔ ای کامرس انٹیلی جنس فرم مارکیٹ پلیس پَلس کے مطابق 2022 کے آغاز میں ایمازون کی مارکیٹ مزید پڑھیں
وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی برطانوی وزیراعظم سے ملاقات
کیگالی: دولت مشترکہ سربراہانِ مملکت اجلاس کے موقع پر وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کی افریقی ملک روانڈا میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے ملاقات ہوئی ہے۔ وزیر مملکت حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ برطانوی وزیراعظم سے ملاقات خوشگوار رہی، ملاقات میں پاک برطانیہ تجارتی اور اقتصادی شراکت داری کو مزید پڑھیں
بنگلہ دیش میں بارشوں سے اموات میں اضافہ
بنگلہ دیش میں شدید بارشوں کے باعث مزید 5 افراد کی اموات کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 73 ہوگئی۔ خاص طور پر ملک کے شمال مشرق میں اور دریائے سورما کے کنارے واقع شہر سلہٹ سیلاب سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ سلہٹ شہر کے اعلیٰ سرکاری اہلکار مجیب الرحمان نے بتایا کہ مواصلاتی مزید پڑھیں