لبنان کی تمام شعبوں میں حمایت پر ترکی کے مشکور ہیں: لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی

لبنان کے وزیر اعظم نجیب میقاتی نے اپنے ملک کو تمام شعبوں میں دی جانے والی حمایت پر ترکی کا شکریہ ادا کیا ہے۔ وزارت عظمیٰ کے دفتر سے جاری کردہ تحریری بیان کے مطابق، میقاتی نے ان خیالات کا اظہار   ترکی کی قومی اسمبلی  صحت، خاندانی، محنت اور سماجی امور کی کمیٹی کے چیئرمین مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

آج کے ترکی کے اہم اخبارات  کی اہم  خبروں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں ۔   ***روزنامہ وطن: "نائب صدر اوکتاے: الجزائر میں ترکی کی سرمایہ کاری 5 بلین ڈالر تک پہنچ گئی ہے” نائب صدر فواد اوکتائے  نے الجزائر میں19ویں بحیرہ روم کے کھیلوں کے افتتاحی پروگرام میں شرکت کے موقع پر   ترک کارکنوں مزید پڑھیں

چشمہ شفاء۔44

ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء  کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ ہے بہرہ پن اور اس  کے علاج  کے لئے گھریلو نسخے۔   تو آئیے پہلے دیکھتے ہیں کہ بہرے پن کے علاج میں کون مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکم

عدالت عالیہ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صوبائی اسمبلی کی 5 مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن نہ کرنے کے خلاف درخواستیں لاہور ہائی کورٹ نے منظور کرلیں۔ پی ٹی آئی کی رکن اسمبلی زینب عمیر کی مزید پڑھیں

روس غیر ملکی قرضے کی ادائیگی نہ کرنے کے باعث دیوالیہ ہونے کے قریب پہنچ گیا

روس غیر ملکی قرضے کی ادائیگی نہ کرنے کے باعث دیوالیہ قرار پانے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ یہ دعویٰ میڈیا رپورٹس میں کیا گیا۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق1917 کے انقلاب کے بعد پہلی بار روس غیرملکی قرضہ طے شدہ مدت میں ادا کرنے میں ناکام رہا جس کے باعث وہ تکنیکی طور پر مزید پڑھیں

برطانیہ: برمنگھم کے مکان میں دھماکا،کئی افراد زخمی

لندن: برطانیہ کے شہر برمنگھم کے علاقے کنگ اسٹینڈنگ میں ڈلچ روڈ پر واقع مکان میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے ایک شخص کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 4 معمولی زخمیوں کو جائے دھماکا پر ہی مزید پڑھیں

عدالت پارلیمنٹ کو قانون سازی کے لئے ہدایت نہیں دے سکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا کہ عدالت پارلیمنٹ کو قانون سازی کے لئے ہدایات نہیں دے سکتی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ کے طریقہ کار پرآئینی ترمیم کیخلاف پی ٹی آئی رہنما داد غزنوی کی درخواست ناقابل سماعت قراردے کر مسترد کردی ہے۔ توقع ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری مزید پڑھیں

بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری

اسلام آباد:نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق صرف ایک ماہ کے لئے ڈسکوز کے تمام صارفین ماسوائے لائف لائن صارفین پر ہو گا، اطلاق کے الیکٹرک صارفین پر بھی نہیں ہو گا۔ نیپرا حکام مزید پڑھیں

سوات کے الیکشن میں کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے، محمود خان

پشاور: وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ سوات ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار کی کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے۔ سوات کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی امیدوار کی کامیابی کے بعد ایک بیان میں محمود خان نے کہا کہ ضمنی الیکشن اگلے عام انتخابات کا مزید پڑھیں