پیپلز بس سروس کے تحت چلائی جانے والی نئی بسسز بغیر نمبر پلیٹ منزل کی جانب روانہ ہوئیں

کراچی:پیپلز بس سروس کے تحت چلائی جانے والی ٹاور تا ماڈل کالونی ائیر کنڈیشنڈ ہائبرڈ بسسز کا افتتاح پیر 27جون کو چیئرمین پیپلزپارٹی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کیا اور انہوں نے وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ ،وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام ، وزیر محنت سعید غنی و دیگر کے ہمراہ بس میں مزید پڑھیں

میں سیاستدان نہیں، نیوٹرل ہوں: سابق ISI چیف کا PTI کارنر میٹنگ سے خطاب

پاک فوج کے سابق لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام نے کہا ہے کہ میں سب کو یہ باور کرانا چاہتا ہوں کہ میں کوئی سیاست دان نہیں ہوں بلکہ سچ میں ایک نیوٹرل ہوں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے یہ بات گذشتہ روز راولپنڈی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ ظہیر الاسلام کا مزید پڑھیں

بھارت: مسلم خواتین کو ملازمت کے حصول میں بھی امتیازی سلوک کا سامنا

نئی دہلی: بھارت میں ملازمتوں کے حوالے سے مسلم خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جاتا ہے۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق لیڈ بائی فانڈیشن کی طرف سے10 ماہ کی مدت کے دوران کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ہندو خواتین کو ہر دو نوکریوں کی جگہ مسلمان عورت کو ایک نوکری مزید پڑھیں

بلوچ طلبہ کے مسائل حل کیے جائیں، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد : اسلام آباد ہائی کورٹ نے ملک بھر میں بلوچ طلبہ کو ہراساں کرنے اور جبری گمشدگیوں کے خلاف کیسسز پر سماعت کے دور ان کہا ہے کہ بلوچ طلباءکے مسائل کو حل کیا جائے ورنہ یہ عدالت فیصلہ دے گی۔  اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بلوچ مزید پڑھیں

ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، دو، تین ماہ میں حالات بہتر ہونگے،وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مشکل وقت ہے، مہنگائی بہت زیادہ ہے، مجھے عوام کی مشکلات کا احساس ہے- ہر مشکل کے بعد آسانی ہے، دو سے تین ماہ میں حالات بہتر ہو جائیں گے- حکومتی و اتحادی اراکین قومی اسمبلی کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مزید پڑھیں

قومی اسمبلی: کینیڈین رکن پارلیمنٹ کے متنازع بیان کی مذمت

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن نے کینیڈین رکن پارلیمنٹ کے پاکستان کے آرمی چیف کے دورہ کینیڈا سے متعلق متنازع بیان کی سخت مذمت اور احتجاج کیا ہے اور کینیڈا کی حکومت معاملے کانوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔  وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کینیڈا کے ساتھ اچھے خوشگوار تعلقات مزید پڑھیں

جے یو آئی کا سود کیخلاف اپیل پر حکومت سے واضح موقف دینے کا مطالبہ

اسلام آباد: حکومتی اتحادی  جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) ف نے شہباز حکومت سے سود کے خلاف اپیل پر واضح موقف دینے کا مطالبہ کر دیا۔ وفاقی وزیر مواصلات مولانا اسعد محمود نے کہا کہ چھوٹے چھوٹے فیصلوں پر پوچھا جاتا ہے مگر اتنا بڑا فیصلہ کسی صورت قابل قبول نہیں ہے،ہم اسلام مزید پڑھیں

پاکستان جونئیر گرلز ٹیم انٹرنیشنل نیٹ بال سیریز میں شرکت کرنے کے لئے سنگاپور روانہ

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدرمدثر آرائیں نے بتایا ک پاکستان کی جونئیر گرلز نیٹ بال ٹیم سنگاپور آج روانہ ہو گئ جو انٹرنیشنل جونئیر گرلز نیٹ بال سیریز میں شرکت کرے گی جو کہ 28سے 30 جون تک سنگاپور میں کھیلی جا رہی ہے۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے پاکستان جونئیر گرلز نیٹ بال مزید پڑھیں

فواد عالم نے قومی ٹیسٹ اسکواڈ جوائن کرلیا

راولپنڈی : دورہ سری لنکا کی تیاریوں کے لیے قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کیمپ دوسرے وز بھی جاری رہی قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم نے ٹیسٹ اسکواڈ کو جوائن کرلیا۔ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا یکم جولائی تک پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس کیمپ جاری رہے گا۔گزشتہ روز مزید پڑھیں

انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے شکست دیکرکلین سویپ کردیا 

لیڈز : انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں کلین سویپ کردیا ، انگلینڈ نے 296 رنز کا ہدف تین وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا ۔ انگلینڈ کی جانب سے جوئے روٹ 86 اور جونی بریسٹو71 رنز بنا کر ناقابل شکست مزید پڑھیں