نیٹو کے سیکرٹری جنرل ژینز اسٹالٹن برگ نے کہا ہے کہ ہم، سویڈن اور فن لینڈ کی نیٹو رکنیت سے متعلق، ترکی کے اندیشوں کو مدّنظر رکھنے پر مجبور ہیں۔ اسٹالٹن برگ نے کل اسپین کے شہر میڈرڈ میں متوقع نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل اخباری نمائندوں کے سوالات کے جواب دئیے۔ اسٹالٹن برگ نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ:
کیا عامر لیاقت حسین کا بیٹا ان کی سیٹ سے الیکشن لڑے گا؟
میڈیا میں یہ چہ مگوئیاں کی جا رہی ہیں کہ سابق رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا بیٹا ان کی خالی ہونے والی نشست پر الیکشن کے میدان میں اترے گا۔ یہ سوال آج عامر لیاقت حسین کی سابق اہلیہ ڈاکٹر بشریٰ اقبال سے ایک نیوز کانفرنس کے دوران بھی پوچھا گیا۔ اس کا مزید پڑھیں
اگر کینیڈین ممبر پارلیمنٹ ہماری ریاست کو اٹیک کرینگے تو جواب دینا بنتا ہے:خواجہ آصف
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کینیڈا کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، لیکن اگر کینیڈین ممبر پارلیمنٹ ہماری ریاست کو اٹیک کریں گے تو ہمارا جواب دینا بنتا ہے۔ پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کینیڈا کا دورہ شیڈول تھا، لیکن مزید پڑھیں
نیپرا کا بجلی کی قیمت میں 7 روپے 90 پیسے فی یونٹ کا اضافہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
رواں برس اسرائیلی دہشت گردی میں 17 فلسطینی بچے شہید ہوئے
مقبوضہ بیت المقدس: بچوں کے حقوق کی عالمی تنظیم ’ڈیفنس فارچلڈرن انٹرنیشنل‘ کی فلسطین برانچ نے اسرائیل پر فلسطینیوں کی نسل کشی کا الزام عاید کیا ہے۔ انسانی حقوق گروپ کا کہنا ہے کہ رواں سال کے دوران اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی کے نتیجے میں 17 فلسطینی بچے شہید ہوئے۔ زیادہ تر شہادتیں مزید پڑھیں
ایل پی جی 10روپے اضافے سے 210 روپے فی کلو ہوگئی
لاہور: ا یل پی جی کی قیمت 10روپے فی کلو اضافے کے بعد 200 روپے سے بڑھ کر 210 روپے کی فی کلو ہوگئی ۔ گھریلوںسلنڈ120روپے کے اضافے کے ساتھ2475روپے اور کمرشل سلنڈر455 روپے اضافے کے ساتھ9532 میں فروخت ہوگا ۔ جبکہ گلگت بلتستان میںایل پی جی کی قیمت 260 روپے فی کلو تک پہنچ مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم
لاہور: عدالت عالیہ نے الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی کی پانچ مخصوص نشستوں پرنوٹیفکیش نہ کرنے کے خلاف درخواستوں پرسماعت ہوئی ہے۔ علی ظفر ایڈووکیٹ نے عدالت سے کہا کہ الیکشن لا مزید پڑھیں
کمسن رقیہ کو معذوری سے بچانے کیلیے21 لاکھ ڈالر جمع
قاہرہ:مصر کے اہم ساحلی اور تاریخی شہر سکندریہ کے رہائشی سلیمان کی کمسن بیٹی رقیہ صرف ایک سال کی عمر میں معذور بنا دینے والی اذیت ناک بیماری ایٹروفی ٹائپ 2کا شکار ہو گئی۔ یہ مرض بچوں کو چھ ماہ کی عمر سے اٹھارہ ماہ کی عمر کے درمیان لاحق ہوسکتا ہے اور اس کا مزید پڑھیں
اسحاق ڈار کا پاکستان آنے کا فیصلہ، وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان
لاہور: مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آئندہ ماہ وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں یہ بات گشت کررہی ہے کہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی کے بعد انہیں وزیر خزانہ بنائے جانے کا امکان ہے- نجی ٹی وی کے مطابق امکان مزید پڑھیں
میکسیکو: منشیات فروشوں کا پولیس پر گھات لگا کر حملہ،6 اہلکار ہلاک
میکسیکو کے شمالی صوبے نیو لیون میں بکتر بند گاڑی اور بھاری اسلحے کی مدد سے منشیات فروشوں کے حملے میں 6 پولیس اہلکار ہلاک اور 4 افراد زخمی ہو گئے۔ صوبائی پولیس کا کہنا ہے کہ صبح کے وقت کولومبیا کی سرحد کی جانب ایک شاہراہ پر رواں پولیس کی ایک گشتی گاڑی پر یہ مزید پڑھیں