سندھ کے 14 اضلاع میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے اب تک کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج میں پاکستان پیپلزپارٹی نے واضح برتری کے ساتھ میدان مار لیا۔ تفصیلات کے مطابق پولنگ کا وقت صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک جاری رہا تاہم کچھ حلقوں میں ووٹنگ کا عمل معطل ہونے مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکی سازش کے تحت چوروں کو مسلط کیا گیا، عمران خان
@2021 – All Right Reserved. Designed
روس کے کیف کے قریبی رہائشی علاقے پر فضائی حملے
@2021 – All Right Reserved. Designed
شکاگو میں فائرنگ کا واقعہ،شیر خوار بچی ہلاک
امریکی شہر شکاگو میں مسلح حملہ آوروں نے ایک شیر خوار بچی کو بھِی نہ بخشا۔ شکا گو کے ساوتھ شور علاقے میں بعض نا معلوم افراد نے فائرنگ کر دی ۔ مسلح حملہ آوروں نے اطراف میں اندھا دھند فائرنگ کی جس کی زد میں ایک پانچ ماہ کی شیر خوار بچی آتے ہوئے دم توڑ گئی۔ مزید پڑھیں
میکسیکو: فارم ہاوس سے 7 نعشیں برآمد
میکسیکو کے صوبہ یاکاتان کے ایک فارم ہاوس میں 7 افراد کی بے جان نعشیں ملی ہیں۔ مقامی پریس کے مطابق، یاکاتان صوبے سے متعلق چیکین زونوت کے ایک قصبے میں واقع فارم ہاوس میں متعدد نعشیں بازیاب کی گئیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ ان نعشوں کو سر میں گولی مار کر ہلاک کیا گیا مزید پڑھیں
امریکا و یورپ سے درآمد شدہ لکڑی کے 450 کنٹینرز کی کلئیرنس رک گئی
کراچی:ملک میں لکڑی کی درآمدات کو برآمد کنندہ ملک کی فائیٹو سرٹیفکیٹ سے مشروط کیے جانے کے باعث امریکا و یورپ سے درآمد ہونے والے لکڑی کے 450 کنٹینرز کی کلیئرنس رک گئی ہے جس کی وجہ سے امپورٹر کو اضافی اخراجات ادا کرنے پڑ رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ ملک میں امریکا،آسٹریا، سوئیڈن، مزید پڑھیں
پولنگ اسٹیشنز سے سامان چھین لیا گیا، کندھ کوٹ میں پولنگ کا عملہ ہی اغوا
کندھ کوٹ:نواب شاہ اور کندھ کوٹ میں بلدیاتی انتخابات کے لئے پولنگ کے دوران مسلح افراد نے پولنگ عملہ اور پولیس اہلکار ہی یرغمال بنالیے۔ کندھ کوٹ کی یو سی درڑ پولنگ اسٹیشن نمبر 28 نہال جعفری سے پولنگ کے عملے کو اغوا کر لیا گیا۔کندھ کوٹ پولیس کے مطابق مذکورہ پولنگ اسٹیشن سے ڈاکو مزید پڑھیں
پاکستان کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،وزیراعظم
لاہور:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پا کستان کی سلامتی اور دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی،پوری قوم اپنی مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے شانہ بشانہ ہے،نیشنل ایکشن پلان میں صوبوں کے کردار کو پھر سے بحال کیاجائے مزید پڑھیں
ابھی ٹریلر چلا ہے اتحادیوں کی فلم چلنا باقی ہے، شیخ رشید
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ فضل الرحمن کی سازش کروانے کا اعتراف بونڈا مذاق ہے، جولائی پاکستان کی سیاست کا اہم ترین مہینہ ہے، جولائی پاکستان کی سیاست کا اہم ترین مہینہ ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ 20 ضمیرفروش منحرف اراکین کو ن لیگ نے ٹکٹ دے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس بلانے کی بھارتی تجویز،پاکستان کا احتجاج
پاکستان نے بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں جی ٹوئنٹی اجلاس بلانےکی تجویز کو یکسر مسترد کردیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں مجوزہ جی ٹوئنٹی اجلاس بلانےکی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئےکہا ہےکہ پاکستان بھارت کی ایسی کسی بھی کوشش کو یکسر مسترد کرتا ہے، جموں وکشمیرپاکستان اور بھارت کےدرمیان تسلیم شدہ متنازع مزید پڑھیں