ملک کو درپیش گھمبیر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے، آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور: آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش گھمبیر چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سیاسی استحکام نا گزیر ہے، تمام سیاسی جماعتیں اور اسٹیک ہولڈرزسر جوڑ کر بیٹھیں اور ملک کو بھنور سے نکالنے کیلئے متفقہ لائحہ عمل مرتب کریں ، جب تک ہم آئی ایم ایف مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے،جے یو آئی

اسلام آباد:جے یو آئی کے مرکزی ترجمان اسلم غوری نے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہا ہے۔   سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے پر اسلم غوری نے ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی انتخابات میں الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے مزید پڑھیں

تین مزید دہشتگردوں کی گرفتاری،مجموعی تعداد پچاس ہو گئی

علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے تین دہشتگردوں نے خود کو ترک قانون کے حوالے کر دیا ۔ امور داخلہ کے مطابق، جینڈر میری  اور پولیس کی کوششوں سے پی کےکے کے تین دہشتگردوں نے خود کو حکام کے حوالے  کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ تینوں دہشتگرد سال دو ہزار چودہ اور دو ہزار مزید پڑھیں

امیر قطر کی الجزائری صدر سے ملاقات،دو طرفہ تعلقات میں فروغ پر اتفاق

 الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی  سے ملاقات کی ہے۔  قطری خبر رساں ایجنسی  کے مطابق، مغربی الجزائر کے شہر واہران میں یہ ملاقات ہوئی ۔ اس ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کی اہمیت  اجاگر کی گئی۔  امیر قطر نے  دورہ الجزائر ے قبل قاہرہ میں مزید پڑھیں

کرونا کی چھٹی لہر اور خدشات

ایسے وقت میں جب کورونا وائرس کی مختف اقسام سے متاثر ہونے والے افراد معمولی علامات کے ساتھ گھروں میں ہی صحتیاب ہورہے ہیں، ماہرین صحت نے تنبیہ کی ہے کہ لوگ چہرے پر ماسک پہننا دوبارہ شروع کریں اور عوامی مقامات پر سماجی فاصلہ برقرار رکھیں تاکہ وائرس کی نئی لہر کو روکا جا مزید پڑھیں

ناروے: اوسلو میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 21 زخمی

ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں ‘گے بار’ کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد قتل اور 21 زخمی ہوئے ہیں، ناروے پولیس نے اسے دہشت گردی کا واقعہ قرار دے کر ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ شہر میں جاری ‘پرائڈ مارچ’ کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر مزید پڑھیں

روس کا ایک اور یوکرینی شہر پر قبضے کا دعویٰ

ماسکو: روس نے ایک اور یوکرینی شہر پر مکمل قبضے کا دعویٰ کر دیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی فوج نے ہفتوں کی لڑائی کے بعد یوکرین کے ایک اور اہم شہر سیوروڈونسک پر مکمل قبضے کا دعویٰ کیا جبکہ سیوروڈونسک کے میئر نے شہر پر روسی قبضے کی تصدیق کر دی۔ مزید پڑھیں