وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہماری اصل منزل خود انحصاری ہے، فیصلوں پرمشاورت جمہوری عمل ہے۔ نیت ہو تو راستے خود بن جاتے ہیں۔ کنونشن سنٹراسلام آباد میں ٹرن اراوٴنڈ پاکستان کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہماری اصل منزل خود انحصاری ہے، فیصلوں پرمشاورت جمہوری عمل ہے، مزید پڑھیں
زمرہ:
یونان کا ایجئین جزائر کی فوج بندی کا عمل کیسے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے ؟شفقنا بین الاقوامی
@2021 – All Right Reserved. Designed
آئی ایم ایف نے فنانشل پالیسی فریم ورک پاکستان کے حوالے کردیا ،مفتاح اسماعیل
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی پاکستان کے حوالے کر دیا ۔ یہ بات وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان کے ذریعے کہی ہے۔ وزیر خزانہ نے مزید پڑھیں
ایل پی جی کی قیمت میں 24 گھنٹوں کے دوران دوسری مرتبہ اضافہ
کراچی: ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کی آڑ میں 24 گھنٹوں کے دوران فی کلو ایل پی جی کی قیمت مزید 10روپے بڑھا دی ہے۔ ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی مارکیٹنگ کمپنیوں نے سپر ٹیکس کی آڑ میں مزید مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہکار جاں بحق
دتہ خیل: شمالی وزیرستان میں انسداد پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار اور ایک پولیو ورکر شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق انسداد پولیو ٹیم پر فائرنگ کا واقعہ شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے پولیو ٹیم کو نشانہ بنایا تاہم سیکورٹی پر معمور مزید پڑھیں
امریکا میں ٹرک سے غیر ملکی 46 افراد کی لاشیں برآمد
امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر سان انتونیو میں ایک لاوارث ٹرک سے کم از کم 46 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کے بارے میں خیال کیا جارہا ہے کہ وہ مہاجرین تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آگ بجھانے والے سرکاری اہلکار نے مقامی میڈیا کو بتایا کہ 4 بچوں مزید پڑھیں
ایران پر امریکی پابندیاں ہٹائے جانے پر اس ہفتے مذاکرات متوقع
ایران نے اطلاع دی ہے کہ پابندیوں کو ہٹائے جانے کے بارے میں متحدہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات اس ہفتے شروع ہو ں گے۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجما ن سعید خطیب زادہ نے دارالحکومت تہران میں پریس کانفرس میں یورپی یونین کے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسیوں کے نمائندہ اعلی جوزف بوریل کے 25 جون مزید پڑھیں
روس نے کینیڈا کے 43 شہریوں کا ملک میں داخلہ ممنوع کر دیا
روس وزارت خارجہ نے سیاسی حکام سمیت 43 کنیڈین شہریوں کے روس میں داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔ وزارت خارجہ کے جاری کردہ تحریری بیان میں کینیڈا کے، ماہِ مئی میں روسی کمپنیوں کے اعلیٰ سطحی منتظمین اور ان کے کنبوں کے افراد پر، پابندیاں لگانے کی یاد دہانی کروائی گئی اور کہا گیا ہے کہ اس مزید پڑھیں
بی جے پی کی پالیسیوں سے بھارت کا وجود خطرے میں ہے، یشونت سنہا
نئی دہلی: بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار یشونت سنہا نے کہا ہے کہ یہ انتخاب بی جے پی کے آمرانہ طرز حکومت کے خلاف مزاحمت کی طرف ایک قدم ہے۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے یشونت سنہا نے کہا کہ یہ انتخاب بھارت کے صدر کے انتخاب سے کہیں بڑ ھ کر ہے،یہ مزید پڑھیں
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی
ریاض: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ سعودی عرب کے دوران عمرہ کی سعادت حاصل کرلی- خبر رساں اداروں کے مطابق آرمی چیف نے عمرہ ادائیگی کے بعد ملک و قوم کی سلامتی کے لیے دعائیں مانگیں- واضح رہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب کا دورہ کیا ہے، مزید پڑھیں