سعودی عرب: شدید گرمی میں شہریوں کو غیر ضروری گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت

ریاض: سعودی عرب میں محکمہ موسمیات نے عوام خبردار کیا ہے کہ اس سخت گرمی میں غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں اور ہدایات پر عمل کریں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں ان دنوں شدید گرمی کی لہر برقرار ہے، گزشتہ روز مکہ المکرمہ، وادی الدواسر اور شرورہ میں درجہ حرارت مزید پڑھیں

آئندہ دس برس میں 40 فیصد نوکریاں ختم ہو جائیں گی

ابوظبی: ایک تحقیق میں کہاگیا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں آئندہ دس سالوں کے دوران تمام ملازمتوں میں سے تقریبا 40 فیصد ختم ہو جائیں گی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انسانی وسائل اور اماراتی وزارت کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ریاست میں بیشتر ملازمتیں خود مزید پڑھیں

تجربہ کار چوروں کے حال کی طرح معیشت کا مستقبل بھی تاریک ہے، عمران خان

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے بڑھتی مہنگائی اور حکومتی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چوروں نے خود کو ریلیف دینے کے لیے عوام کو بدترین مہنگائی سے پریشان کررکھا ہے- انہوں نے کہا کہ تجربہ کار چوروں کے زیر سایہ حال کی طرح ملک کی معیشت کا مستقبل مزید پڑھیں

پختونخوا: 58 ہزار اساتذہ کی مستقلی کے لیے قانونی مسودہ منظور

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ نے گریڈ 12 سے 16 تک ایڈہاک بنیادوں پر بھرتی کیے گئے اساتذہ کو مستقل کرنے کے لیے قانونی مسودے کی منظوری دے دی ہے۔ اقدام سے تقریباً 58 ہزار اساتذہ مستفید ہوں گے۔ وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر محمد علی سیف نے کابینہ کے فیصلوں سے مزید پڑھیں

عمران خان نے مخالفت کی، اُمید ہے شہباز شریف صورتحال بہتر کرینگے، امریکی سینیٹر

نیویارک: امریکی سینیٹ میں قائد ایوان چک شومرنے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے مخالت کی اُمیدہے کہ شہباز شریف صورتحال بہترکریں گے۔ امریکی سینیٹر کا کہنا تھا کہ عمران خان کے امریکا مخالف بیانات نے تعلقات خراب کیے۔انھوں نے کہا کہ سابق پاکستانی وزیراعظم نے امریکا کے لیے کوئی اچھی مزید پڑھیں

ذوالحج کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

اسلام آباد: ذوالحج کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس کل کراچی میں مولانا سید محمد عبدالخبیر کی زیر صدارت ہو گا۔  جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان اور زونل رویت ہلال کمیٹی کراچی کے ممبران،وزارت مذہبی امور، محکمہ سپارکو،محکمہ موسمیات، اور وزارت سائنس وٹیکنالوجی سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

قومی ٹیم کی پرفارمنس میں بہتری فیڈریشن کی محنت کی وجہ سے ہے، آصف باجوہ

لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اولمپیئن آصف باجوہ نے قومی ٹیم منیجر اولمپیئن خواجہ جنید اور پی ایچ ایف کے ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن میجر (ر) جاوید منج کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہاکی کا سب سے بڑا مسئلہ فنڈز کا ہے،قومی ٹیم کی پرفارمنس میں جو بہتری دکھائی دے رہی مزید پڑھیں

اردن میں ایک ٹینکر سے گیس کے اخراج کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق

اردن کی عقبہ بندرگاہ میں لوڈنگ کے دوران الٹنے والے ٹینکر کے دہماکے  سے پھٹنے کے نتیجے میں زہریلی گیس کے اخراج سے 12 افراد جاں بحق اور 260 زخمی ہوگئے ہیں۔ اردنی نیشنل سیکیورٹی اینڈ کرائسز مینجمنٹ سینٹر کی جانب سے ایک تحریری بیان میں کہا گیا ہے کہ گیس کا اخراج اس وقت مزید پڑھیں

سری لنکا کا شدید معاشی بحران،پٹرول اور ڈیزل کی فراہمی بند

سری لنکا میں ایندھن کی قلت کے باعث لاک ڈاؤن لگاتے ہوئے شہریوں سے کہا گیا ہے کہ وہ گھروں میں رہیں، جس سے ملک میں حالات مزید بگڑنےکا خطرہ ہے۔ سری لنکن کابینہ نے 10 جولائی تک نجی گاڑیوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی فراہمی بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور صرف مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل جج صاحبان کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی ہمت کریں، فواد چودھری

تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کا بے چارہ تنخواہ دار طقبہ تو پہلے ہی ٹیکس دے رہا ہے لیکن جو لوگ اس کی ادائیگی ہی نہیں کر رہے ان کو اس نیٹ ورک میں لانے کی جرات کی جائے۔ گذشتہ روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں فواد مزید پڑھیں