اسلامی تعاون تنظیم نے شانلی عرفہ کو 2023 کا سیاحتی شہر منتخب کرلیا

شانلی  عرفہ  کو اسلامی تعاون تنظیم کی 11ویں وزرائے سیاحت کی کانفرنس میں "2023 سیاحتی شہر” کے طور پر منتخب  کرلیا گیا ہے۔ وزارت ثقافت و سیاحت کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کی 11ویں وزرائے سیاحت کانفرنس آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں منعقد ہوئی۔ اجلاس   جس میں ترکی کی مزید پڑھیں

امریکا:  سپریم کورٹ نے سرکاری عمارتوں اور اسکولوں میں نماز باجماعت کی اجازت دیدی

واشنگٹن: امریکا میں عدالت عظمیٰ نے تعلیمی اداروں (اسکولوں) اور سرکاری عمارتوں میں نماز باجماعت ادا کرنے کی  پابندی کو آئین کی پہلی ترمیم کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ترمیم ملازمین کے مذہبی عقائد کے احترام کو یقینی بناتی ہے- غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق سپریم کورٹ کے قدامت مزید پڑھیں

سودی معیشت اور سرمایہ داروں نے ملک کا حلیہ بگاڑ دیا، سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی ملک اور عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے، سودی معیشت نے تباہی مچا دی، پی ٹی آئی کے بعد پی ڈی ایم اور پیپلزپارٹی کی اتحادی حکومت بھی عوام کے لیے مصیبتیں اور پریشانیاں لے کر آئی،قوم کو مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ کے دوران ٹیلی کام اور انٹرنیٹ کمپنیوں کا سروس بند کرنے کا عندیہ

کراچی: ملک میں خدمات فراہم کرنے والی ٹیلی کام اور انٹرنیٹ کمپنیوں نے بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے دوران سروسز معطل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ کمپنیوں کی جانب سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹیکو لکھے گئے مشترکہ خط میں کہا گیا ہے کہ لوڈ شیڈنگ اور ٹیلی کام آلات کی درآمد پر مزید پڑھیں

پاکستان نے رواں مالی سال کے 11 ماہ میں 13 ارب ڈالرز سے زائد قرضہ لیا

اسلام آباد: پاکستان نے رواں مالی سال کے 11 مہینوں میں 13 ارب 53 کروڑ ڈالرز سے زائد کا قرضہ لیا- اقتصادی امور کی وزارت کی غیر ملکی قرضوں سے متعلق جاری تازہ رپورٹ کے مطابق اس قرض میں سعودی عرب سے ملنے والے 3 ارب ڈالر بھی شامل ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

ایران: ترک فریق کے سکیورٹی خدشات کو فوری طور پر رفع کیا جانا چاہیے

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ ترکی کے، شام میں سلامتی سے متعلق، اندیشوں کو  فی الفور اور پائیدار شکل میں حل کیا جانا ضروری ہے۔ عبداللہیان  نے کل دارالحکومت انقرہ میں وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کے ساتھ مذاکرات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس میں شام کے معاملے میں مزید پڑھیں

میری پاکستان واپسی کنفرم ہے، اسحاق ڈار نے تصدیق کردی

مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وہ پاکستان واپسی کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ وہ جولائی میں وطن میں موجود ہونگے۔ میرا پاکستان واپسی کا ارادہ تقریباً کنفرم ہے۔ یاد رہے کہ احتساب عدالت نے 2017 میں آمدن سے زائد اثاثوں کے ایک کیس میں اسحاق ڈار پر مزید پڑھیں

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ میں دیوار کیساتھ لگایا جا چکا ہے

صحافی اسد علی طور نے کہا ہے کہ اب یہ بات کوئی ڈھکی چھپی نہیں کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو سپریم کورٹ میں دیوار کیساتھ لگایا جا چکا ہے۔ ان کو اہم بنچز میں بھی نہیں بٹھایا جاتا۔ ان کو تین کی بجائے دو رکنی بینچ دیا جاتا ہے تاکہ وہ فیصلہ دینے کیلئے مزید پڑھیں

یوکرین: شاپنگ مال پر روسی میزائل حملے میں 16افراد ہلاک

کیف: جی سیون اجلاس میں بڑے فیصلوں کے باوجود روس کے یوکرین پر میزائل حملے جاری ہیں‘یوکرین کے ایک شاپنگ مال پر روسی میزائل حملے کے نتیجے میں 16 افراد ہلاک اور 58 افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے شہرکریمینچوک کے شاپنگ مال پر روسی میزائل حملہ کیا گیا جس مزید پڑھیں